کراچی میں 8 سے 10 تھریٹ الرٹس ہیں، نگراں وزیر داخلہ سندھ کے کسی شہر سے ابھی تک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، حارث نواز اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:09pm
آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار شائع 08 فروری 2024 01:26pm
پولنگ کے روز موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی بندش کا جواز نہیں، سینیٹر تاج حیدر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیےکارکن تیر پر مہر لگائیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 08 فروری 2024 12:36pm
سعید غنی کی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے فیصلے پر تنقید الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتا ہوں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بحال کیا جائے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 08 فروری 2024 11:11am
عملے کی انتخابی ڈیوٹی کے سبب کراچی کا تیسرا بڑا سرکاری اسپتال بند ہونے کا خدشہ اسپتال انتظامیہ نے عباسی شہید اسپتال کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 08:57am
کراچی : شہر میں ٹریفک جام، اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر مامور ٹریفک کو کنٹرول کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، بیشتر نفری الیکشن ڈیوٹی پر ہے، پولیس شائع 07 فروری 2024 09:22pm
سابق رکن قومی اسمبلی اور بیٹے کی عدم بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ ایس ایس پی ایسٹ پر برہم عدالت نے آئی جی سندھ کو 21 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا شائع 06 فروری 2024 12:17pm
موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث مختلف 13 پروازیں منسوخ 18 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں شائع 06 فروری 2024 12:03pm
سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہار برہمی ہمارا انٹرنیٹ نہیں چلتا تو کہیں اور کیا چلتا ہوگا، چیف جسٹس عقیل احمد عباسی شائع 06 فروری 2024 11:55am
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 05:32pm
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں طویل ترین ریلی، کئی مقامات پر خطاب جو مزہ کراچی میں ہے کہیں نہیں، شہر کی 20 سیٹیں ملیں تو وزیراعظم بن جاؤنگا بلاول اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 12:07am
کراچی کی بارش پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی سیاست کررہی ہیں، شرمیلا فاروقی کراچی اس قسم کی بارش کو برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 05 فروری 2024 01:46pm
کراچی میں خوف کی فضا نہیں، بارش کے حوالے سے بلدیاتی اداروں نے کام کیا، مرتضیٰ وہاب تنقید کرنے والے کریں، کام کرنے والے کام کریں گے، میئر کراچی شائع 05 فروری 2024 12:40pm
کراچی میں بارش کے دوران ایک اور شخص کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا انکشاف ہفتے کو ہونے والی بارش میں نالوں، گڑھوں میں ڈوبنے اور کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوئے اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:59pm
کراچی: افتتاح کے چند گھنٹے بعد چور بوتیک کا صفایا کرگئے بوتیک میں ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزائنرز کے ملبوسات، جیولری و دیگر سامان موجود تھا۔ شائع 03 فروری 2024 05:32pm
پیپلز پارٹی نے پیسے دے کر غنڈے پال رکھے ہیں، فیصل سبزواری ڈاکٹر عاصم طاقت کے نشے میں پاگل ہوگئے ہیں، رہنما ایم کیو ایم شائع 03 فروری 2024 03:21pm
فسادات کسی کے مفاد میں نہیں، مخالفین الیکشن میں ہار کے خوف سے ایسی حرکتیں کررہے ہیں، سعید غنی کراچی کا ماضی انتہائی خوف ناک ہے، پیپلزپارٹی کسی صورت لڑائی نہیں چاہتی، رہنما پیپلز پارٹی شائع 03 فروری 2024 03:03pm
انتخابات میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرضی مشقیں کراچی میں فرضی مظاہرین نے پولنگ اسٹیشن کے باہر ٹائر جلا کر احتجاج کیا شائع 03 فروری 2024 02:37pm
احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شائع 03 فروری 2024 02:14pm
مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزارروپے ہوگئی شائع 03 فروری 2024 01:58pm
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ تیار، واقعے کا مقدمہ درج دہشت گردوں نے آئی ای ڈی ٹائم ڈیوائس نصب کی تھی، بم ڈسپوزل اسکواڈ رپورٹ شائع 03 فروری 2024 01:09pm
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 03 فروری 2024 11:04am
کراچی : پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے درمیان تصادم، بچہ جاں بحق جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:47am
بلوچستان ، کراچی اور ایبٹ آباد میں بم دھماکے اور فائرنگ، ایک جاں بحق، 7 زخمی سندھ الیکشن آفس کے قریب دھماکے کے لئے بارودی مواد تھیلی میں رکھا گیا تھا، ایس ایس پی ساؤتھ اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 12:23am
الیکشن 2024 : مانیٹرنگ کیلئے کراچی میں پولنگ اسٹیشنز میں کیمرے لگانے کا کام شروع پولنگ اسٹیشنز میں کیمروں کے ساتھ مانیٹرنگ سسٹم بھی لگے گا شائع 02 فروری 2024 07:33pm
الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ صحت کے ملازمین کے وارنٹ ریٹرننگ افسر پی ایس 110جنوبی نے جاری کیے اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:35pm
کراچی انٹر بورڈ میں طلباء کے امتحانی نتائج میں جعلسازی کی تصدیق چیئرمینز، امتحان کنٹرولز سمیت 8 افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے خط لکھ دیا گیا شائع 02 فروری 2024 02:27pm
سندھ میں تعلیمی ادارے کب سے کب بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے بعد سندھ میں بھی تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 06:14pm
عام انتخابات: سندھ اور اسلام آباد کیلئے سکیورٹی پلان تیار ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اہم اجلاس شائع 01 فروری 2024 12:32pm
ایم کیوایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ایم کیو ایم پاکستان جے یو آیی کے اس فیصلے کو ہمیشہ یاد رکھے گی، رؤف صدیقی شائع 31 جنوری 2024 06:41pm