ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، 220.66 روپے پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کا واضح اضافہ ہوا ہے اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 05:32pm
کے الیکٹرک کا بنا فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز والے نئے بلوں کے اجراء کا اعلان کے الیکٹرک کراچی کے غریب عوام کو سکھ کا سانس لینے کا ایک چھوٹا سا موقع فراہم کیا ہے۔ شائع 25 اگست 2022 04:35pm
بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنا افسوسناک ہے: سراج الحق یہ لوگ قوم کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ شائع 24 اگست 2022 09:43pm
کراچی میں بارش کے بعد ابتر صورتحال، مسائل کون حل کرے گا؟ آج نیوز کے مارننگ شو'آج پاکستان' میں کراچی کے موجودہ مسائل پر گفتگو کی گئی شائع 24 اگست 2022 03:42pm
کراچی میں 28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 24 اگست 2022 08:45pm
سندھ میں بارشیں، بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی الیکشن کمیشن نے حیدرآباد میں 28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔ شائع 24 اگست 2022 09:13am
بارش کی پیشگوئی، سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے میں شدید بارش کی پیشگوئی کے پیشِ نظر 24 (کل) اور 25 اگست بروز جمعرات کو تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے شائع 23 اگست 2022 09:42pm
ملک میں فی تولہ سونا 150 روپے سستا فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 روپے پر آگیا ہے شائع 23 اگست 2022 08:54pm
اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بدن پاگل کر رہا ہے، آصف زرداری آصف زرداری نے عمران خان کا نام لیے بغیرکہا کہ "یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے"۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 07:23pm
سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 234 ہوگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 02:12pm
سونے کی مقامی قیمتوں میں بڑا اضافہ 3 ہزار 550 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 46 ہزار 150 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے شائع 22 اگست 2022 07:28pm
England’s first Test series in Pakistan in 17 years to begin on Dec 1 First Test in Rawalpindi on December 1-5, second in Multan on December 9-13, and last Test in Karachi Published 22 Aug, 2022 05:49pm
‘کراچی ضمنی انتخاب میں ہنگامہ آرائی اور مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی’ سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر فوری ایکشن لیا جائے گا۔ شائع 21 اگست 2022 11:12am
PTI’s Mahmood Maulvi wins Karachi’s NA-245 by-poll National Assembly seat fell vacant after death of Aamir Liaquat Hussain, who was elected on PTI ticket in 2018 Updated 22 Aug, 2022 12:06am
این اے 245 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے محمود مولوی نے میدان مارلیا نسشت رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے امیدواروں کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 11:49pm
کراچی این اے 245 پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، سخت مقابلہ متوقع ضمنی انتخاب میں پولنگ آج صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی شائع 21 اگست 2022 12:00am
راشد منہاس شہید نشان حیدر کا 51واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے عظیم سپوت پائلٹ راشد منہاس کراچی کے فوجی قبرستان میں آسودہ خاک ہیں شائع 20 اگست 2022 03:00pm
Headlines at 12 noon: Floods devastation, PTI protest, Karachi NA-245 by-poll Top stories from Aaj newsroom Published 20 Aug, 2022 12:55pm
کراچی کے لوگ ٹیکس دیتے ہیں تو پاکستان چلتا ہے: وسیم اختر کورنگی کے ضمنی انتخاب میں دوسرے نمبر کی جماعت اور لیاری کے الیکشن میں پیپلز پارٹی سے اتحاد کریں گے شائع 19 اگست 2022 11:42pm
کراچی میں پلاسٹک تھیلیوں کی فروخت پر پابندی عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں پر مقدمات درج کیئے جائیں گے شائع 18 اگست 2022 09:37pm
PTI calls off public rally in Karachi Announcement to reschedule comes in light of recent heavy rainfalls in metrolpolis Published 18 Aug, 2022 06:18pm
کراچی: بارش سے ملیر ندی میں طغیانی، بہہ جانے والی کار کے مسافروں کی تلاش جاری رات بھر سے کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی ہلکی اور تیز بارش سے شہر کا نقشہ بدل گیا۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 11:45am
بارش کی پیشگوئی، سندھ حکومت کا آج تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آج ہونے والے تمام امتحانات بھی ملتوی کردیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 10:10am
‘صدی کےاختتام تک کراچی کے تباہ ہونے کا خدشہ ہے’ گلوبل وارمنگ ايک حقيقت ہے جس سے انکار نہیں کياجا سکتا، اپ ڈیٹ 18 اگست 2022 09:26am
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے کا ہوگیا شائع 17 اگست 2022 06:18pm
ایک بار پھر موسلا دھار بارش کیلئے ہوجائیں تیار آج رات اور کل دن میں سندھ میں بارشوں کی شدت زیادہ ہوگی شائع 17 اگست 2022 05:10pm
عدالت کا حلیم عادل شیخ کو جیل بھیجنے کا حکم حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا الزام ہے اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 02:36pm
ویڈیو: بارش کےدوران کراچی کی مصروف سڑک پر بچھڑے کی پیدائش گائے بیچ سڑک نومولود کی حفاظت کرتی رہی بالآخر قدرت کوخود رحم آگیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 09:28am
این اے 237 اور 246 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی روک دیئے گئے ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف سے آج شام 4بجے تک اعتراضات پرجواب مانگ لیا۔ شائع 16 اگست 2022 03:03pm