غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کرانے پر بڑی انعامی رقم کی پیشکش 7 اکتوبر 2023 میں اسرائیل پر حماس کے حملے میں یرغمال بنائے گئے کئی شہری غزہ میں ہیں، اسرائیلی حکام شائع 22 اکتوبر 2024 02:51pm
برطانیہ کا دو اہم اسرائیلی وزرا پر پابندیوں کا عندیہ، فرانسیسی ملٹری شو میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی مغربی کنارے میں انتہائی تشویش ناک سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ صریحاً مکروہ بیانات دیے گئے ہیں، کیئر اسٹارمر شائع 16 اکتوبر 2024 09:00pm
غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیا یہ سخت وارننگ اس وقت دی گئی ہے جب اسرائیل نے شمالی غزہ میں نئی کارروائی کا آغاز کیا ہے شائع 16 اکتوبر 2024 08:50am
اسرائیل نے ایران پر حملے کی تاریخ کا تعین کرلیا، امریکی اخبار کا دعویٰ نیتن یاہو چاہتے ہیں کملا ہیرس کے صدر بننے سے پہلے حملہ ہو، اخبار شائع 15 اکتوبر 2024 07:14pm
نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، 200 گرفتار غزہ کو جینے دو،نسل کشی کے لیے فنڈنگ بند کرو کے نعرے شائع 15 اکتوبر 2024 01:34pm
اسرائیل کے دفاع میں بھیجا جانے والا امریکا کا ’تھاڈ میزائل سسٹم‘ کیسے کام کرتا ہے؟ اس سسٹم کو بھیجنے کا اعلان رواں ماہ اسرائیل پر کیے گئے ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے بعد کیا گیا شائع 14 اکتوبر 2024 02:22pm
لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج پر اسرائیل کے حملے، 34 ممالک کا اظہار مذمت خطے کی موجودہ صورتحال میں امن کا کردار اہم ہے، امن فوج پر حملوں کی تفتیش ہونی چاہیے، مشترکہ بیان شائع 13 اکتوبر 2024 08:26am
ایران کا بڑی تعداد میں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ سائبر اور الیکڑانک وارفیر حملوں کے ذریعے 90 فیصد میزائل نشانے پر لگے، مشیر ایرانی بریگیڈئیر شائع 10 اکتوبر 2024 11:01am
ایران پر اسرائیلی حملے کیلئے نیتن یاہو اور جو بائیڈن میں طویل فون کال دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کو ’نتیجہ خیز‘ قرار دیا گیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 11:00am
اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، 2 صیہونی ہلاک، چاقو حملوں میں 6 زخمی اسرائیلی فوج نے لبنان کے 25 فیصد حصے سے شہریوں کو انخلا کا حکم اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 08:58pm
بورس جانسن کا اسرائیلی وزیر اعظم پر ’جاسوسی آلات‘ لگانے کا الزام بورس جانسن نے اس بات کا انکشاف اپنی نئی کتاب میں تحریر کیا شائع 04 اکتوبر 2024 09:05am
امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ’اسرائیل کی زبان‘ میں خطاب امریکی صدر غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو دنیا کے سب سے بڑے فورم پر اس کا حق کہتے ہوئے وہاں شہید معصوم شہریوں سے متعلق بات کرنا بھول گئے شائع 24 ستمبر 2024 07:54pm
سابق امریکی وزیرِ دفاع نے اسرائیل کو دہشتگرد قرار دے دیا ڈیوائسز میں بارودی مواد رکھنا دہشتگردی ہے، نہ روکا گیا تو یہ مستقبل کی جنگ ہوگی، لیون پنیٹا شائع 24 ستمبر 2024 06:05pm
حزب اللہ کا 150 راکٹوں اور کروز میزائلوں سے جوابی حملہ، اسرائیل میں تباہی اور بربادی کے مناظر عراقی گروہ نے بھی حیفا پر 85 راکٹ برسادیے، ڈرون سے بھی اہداف کو نشانہ بنایا گیا شائع 23 ستمبر 2024 09:05am
عمران خان اسرائیل کے حامی، پاکستان کی موجودہ قیادت کو بدلنا ہوگا، یروشلم پوسٹ ٹائمز آف اسرائیل کے بعد دوسرے اسرائیلی اخبار میں بانی پی ٹی آئی سے متعلق دعوے اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 04:01pm
لبنان سے اسرائیل میں انتہائی اندر تک حملہ، صیہونی ریاست میں لوگوں کی نقل و حرکت بند اسرائیلی وزری اعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی معاملات پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، غیر ملکی میڈیا شائع 22 ستمبر 2024 12:40pm
اسرائیل کے لبنان پر 400 سے زائد حملے، امریکا کا شہریوں کو واپسی کا حکم لبنان میں کشیدگی کی وجہ سے امریکی شہریوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 09:18am
لبنان میں پیجرز دھماکوں میں بھارتی شہری کا نام سامنے آنے لگا کمپنی سال 2022 میں بلغاریہ کے شہر صوفیا میں رجسٹرڈ ہوئی تھی جسے بھارتی شہری رنسن جوز چلا رہا تھا شائع 21 ستمبر 2024 02:00pm
پیجر اور واکی ٹاکی دھماکوں کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر شدید ترین فضائی حملہ اسرائیل تمام سرخ لکیریں پار کرکےاعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، سربراہ حزب اللہ حسن نصر اللہ شائع 20 ستمبر 2024 01:20pm
لبنان کی سرحد پر 70 جگہ بمباری، جھڑپ میں 2 اسرائیلی ہلاک، پیجر دھماکوں پر حسن نصر اللہ کی دھمکی اسرائیل شمال کے اپنے لوگوں کو واپس ان کے گھروں میں نہیں لا سکے گا، حزب اللہ سربراہ اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:34am
دفتر خارجہ نے افغان سفارتخانے کا جواز مسترد کردیا، ’کارروائی کا حق رکھتے ہیں‘ افغان قونصل جنرل کے پاس ویزا نہ ہونے کی خبروں کی ترجمان نے تردید کردی، لبنان دھماکوں کی مذمت اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:48pm
لبنان میں تباہ ہونیوالے واکی ٹاکی جاپانی ساختہ نکلے - کمپنی وضاحتوں پر مجبور مذکورہ کمپنی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ، میڈیا رپورٹس اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:25pm
امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am
نیتن یاہو پر مغویوں کو بازیاب کرانے کیلئے سخت دباؤ، عوام نے جنگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا نیتن یاہو اسرائیلی عوام کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، غیر ملکی رپورٹ شائع 19 ستمبر 2024 08:50am
اسرائیل نے غزہ سے ہزاروں فوجیوں کو نکال کر لبنان کے محاذ پر تعینات کردیا ہمارے پاس بہت سی صلاحیتیں موجود ہیں جو ابھی تک ہم نے فعال نہیں کی ہیں، اسرائیلی آرمی چیف کا بیان شائع 19 ستمبر 2024 08:28am
فلسطین پر قبضے کے خلاف جنرل اسمبلی میں قرارداد 124 ووٹوں سے منظور یہودی بستیوں سے کچھ بھی خریدنے اور اسرائیل کو ہتھیاروں اور گولا بارود کی فراہمی روکنے پر بھی زور دیا گیا ہے۔ شائع 18 ستمبر 2024 09:45pm
پیجرز کے بعد لبنان میں اب واکی ٹاکیز کے دھماکے، 20 افراد ہلاک، 450 زخمی اسرائیل نے پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز کو نشانہ بنایا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 08:59am
لبنان، ایرر میسج کے بعد پیجر وائبریٹ ہونے لگا، بند کرنے کیلئے بٹن دیا تو دھماکا ہوگیا، نئی تفصیلات میں انکشاف پیجر ڈیوائسز پھٹنے سے خواتین بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور ایرانی سفارتکار سمیت ڈھائی ہزار زخمی ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 03:10pm
لبنان میں تائیوان کے درآمد پیجرز کے دھماکوں پر کمپنی کا بیان سامنے آگیا تباہ شدہ پیجرز کی پشت پر ایک فارمیٹ اور اسٹیکرز دکھائی دیے جو گولڈ اپولو کے بنائے ہوئے پیجرز سے مطابقت رکھتے تھے۔ شائع 18 ستمبر 2024 09:07am
امریکا نے لبنان میں پیجرز دھماکوں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا لبنان میں غیر مستحکم حالات پیدا کرنے کی کوشش قابل تشویش ہے، اقوام متحدہ شائع 18 ستمبر 2024 08:41am