دنیا جوبائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کال، جنگ بندی کی ہدایت واشنگٹن سے امداد کی امید نہ رکھیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 06:20am
دنیا اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر کی روایتی ’عقال‘ کے بغیر تصویر وائرل تصویر نے سوشل میڈیا صارفین کی خاص توجہ حاصل کرلی شائع 02 اگست 2024 08:34pm
دنیا اسرائیل پر جنگ کے سائے، کئی ممالک نے اپنی فضائی پروازیں منسوخ کردیں تل ابیب کے ائیرپورٹ پر اسرائیل چھوڑنے والوں کا رش لگ گیا شائع 02 اگست 2024 07:30pm
دنیا ایرانی حملے کا خدشہ، امریکا سمیت مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں انڈیا، اٹلی، جرمنی، بیلجیئم، سوئزرلینڈ، امریکا اور ڈیلٹا میں آپریٹ ہونے والی ایئر لائنز نے حملوں کے خدشے کے پیش نظر فیصلہ کیا شائع 02 اگست 2024 01:46pm
دنیا دھماکہ خیز مواد اسماعیل ہنیہ کے ریسٹ روم میں 2 ماہ قبل ہی چھپا دیا گیا تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ حماس اور کئی امریکی اہلکاروں کا ماننا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قاتلانہ حملے میں اسرائیل ملوث ہے شائع 01 اگست 2024 09:52pm
دنیا خطے میں بڑھتی کشیدگی، حزب اللہ کا اعلان جنگ، امریکا نے اسرائیل کے دفاع کا انتظام کرلیا ایران نے اقوام متحدہ کو کارروائی کے حوالے سے آگاہ کردیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 08:50pm
دنیا اسرائیلی فوج کا حماس کے ملٹری چیف کی ہلاکت کا دعویٰ اب ہم تصدیق کر سکتے ہیں، محمد الضیف کو ختم کر دیا گیا ہے، اسرائیل شائع 01 اگست 2024 04:09pm
دنیا اسرائیلی فوج کی 2 فلسطینی صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ رپورٹر اسماعیل الغول اور کیمرامین رامی الریفی شمالی غزہ میں اسماعیل ہنیہ کے گھر کے قریب رپورٹنگ کررہے تھے شائع 01 اگست 2024 01:12pm
دنیا اسرائیل حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ تک کیسے پہنچا؟ حماس کے سربراہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں خفیہ رہائشی مقام پر شہید کیا گیا تھا شائع 01 اگست 2024 10:42am
دنیا ایران نے اسرائیل پر حملے کی تیاریاں شروع کر دیں ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا، یہ واضح نہیں کہ ایران کس طاقت کے ساتھ جواب دےگا، امریکی میڈیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 11:27am
دنیا خالد مشعل یا خلیل الحیا کو حماس کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان خالد مشعل مغربی کنارے میں پیدا ہوئے، کویت میں پلے بڑھے، اسرائیلی میڈیا شائع 01 اگست 2024 09:01am
لائف اسٹائل جب اسرائیل نے فلسطینی کمانڈر کو ’ٹوتھ پیسٹ‘ سے قتل کیا حداد کو مارنے کا کام ’ایجنٹ سیڈنیس‘ کو سونپا گیا شائع 31 جولائ 2024 07:41pm
دنیا اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 2 ارکان شہید اسرائیلی کابینہ کا گولان حملے کا شدید ردعمل دینے کا فیصلہ، امریکا، اٹلی، جرمنی کی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت شائع 30 جولائ 2024 12:20pm
دنیا گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 9 اسرائیلی ہلاک، حزب اللہ کی حملے کی تردید ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور نوعمر افراد شامل شائع 27 جولائ 2024 10:35pm
دنیا اسرائیلی وزیراعظم سے ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات وقت بتائے گا ہم ڈیل کے کتنے قریب ہیں، نیتن یاہو شائع 26 جولائ 2024 11:41pm
دنیا غزہ کی تاریخی خانقاہ خطرے سے دوچار قدیم سائٹس کی فہرست میں شامل یونیسکو کے مطابق یہ قدیمی کمپلیکس چوتھی صدی میں قائم کی گئی تھی شائع 26 جولائ 2024 07:20pm
دنیا نیتن یاہو کے امریکا پہنچتے ہی سیکڑوں یہودی سراپا احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے غزہ میں جاری جنگ روکی جائے، مظاہرین کا مطالبہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:32pm
دنیا خوفناک مچھر نے اسرائیلیوں کی جانیں لینا شروع کردیں فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیل مچھر سے ڈرنے لگا شائع 23 جولائ 2024 03:07pm
دنیا چین میں مذاکرات: الفتح، حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کے اختلافات ختم فلسطین کی بہبود و آزادی کے لیے مل کر کام کرنے کا اعلان شائع 23 جولائ 2024 11:39am
دنیا غزہ میں جنگ کی کوریج: اسرائیل میں الجزیرہ نیوز کی بندش میں تیسری مرتبہ توسیع مزید 45 روز کی پابندی لگائی ہے لیکن عالمی سامعین کے سامنے فلسطین کی زمینی حقیقت کو پیش کرتے رہیں گے، الجریزہ نیٹ ورک اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:36am
دنیا حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما شائع 20 جولائ 2024 11:47pm
دنیا اسرائیل کا یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ یمن پر اسرائیلی حملہ حوثیوں کے ڈرون کے جواب میں ہوا شائع 20 جولائ 2024 10:20pm
دنیا فرانس: اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ گیا، سیکیورٹی سخت نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس میں خیرمقدم نہیں کرسکتے، مظاہرین شائع 18 جولائ 2024 04:01pm
دنیا غزہ کے 3 شہری اسرائیلی حراست سے رہائی کے فوراً بعد حملے میں مار دیےگئے ان کے ہاتھوں میں پلاسٹک والی ہتھکڑی تھی، رہائی کے بعد ان پر ایک بم سے حملہ کیا گیا شائع 09 جولائ 2024 02:32pm
پاکستان نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک مرتبہ پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے پرانتہائی پریشان ہوں، معصوم جانوں کے ضیاع سے منہ نہیں موڑا جاسکتا، ملالہ شائع 08 جولائ 2024 10:54am
دنیا غزہ کی مزاحمتی تنظیم اپنے سب سے اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول کرلیا غزہ میں کسی بھی نام اور جواز کے ساتھ غیر ملکی افواج کی آمد اور تعیناتی کو مسترد اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:32pm
دنیا اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی 12 افسران نے امریکی پالیسی پر سوالات اٹھا دئے غزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، مستعفی افسران کا خط شائع 03 جولائ 2024 04:34pm
دنیا ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، ایرانی کمانڈر نے اسرائیل کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیے؟ موجودہ وقت اسرائیل کے خلاف مقابلے کے لیے صحیح نہیں ہے، کمانڈر امیر علی حاجی زادہ شائع 02 جولائ 2024 11:30pm
دنیا اسرائیلی فوج کے حملے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت خاندان کے 10 افراد شہید اسرائیلی فوج نے پناہ گزین اسکول پربھی بمباری کی جس میں 16فلسطینی شہید ہوئے شائع 26 جون 2024 08:54am
دنیا چینی ساختہ ریڈ ایرو میزائل، جو اسرائیلی ٹینکوں کیلئے تباہ کن ثابت ہورہے ہیں 25 کلو گرام وزنی یہ میزائل زمین، جنگی گاڑیوں یا ہیلی کاپٹر سے بھی داغا جا سکتا ہے شائع 25 جون 2024 01:05pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی