غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت 5 فلسطینی شہید 18 ماہ سے جاری جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 12:30pm
اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہزاروں مظاہرین نے جنگ دوبارہ شروع کرنے کے حکومت کے فیصلوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 09:42pm
حوثیوں کا اسرائیل میں بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ عسکری ہدف کو 'فلسطین 2' ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 22 مارچ 2025 03:01pm
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی اسرائیلی فوج کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی، رہائشیوں کو فوری گھر چھوڑنے کا حکم شائع 22 مارچ 2025 09:19am
اسرائیلی سپریم کورٹ نے شن بیٹ کے سربراہ کی برطرفی کا حکم معطل کردیا وزیر اعظم نیتن یاہو کا حکم اگلی سماعت تک معطل، رپورٹس شائع 21 مارچ 2025 09:34pm
فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی کی ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں گزشتہ 2 دن سے جاری اسرائیلی دہشتگردی انسانیت کیلئے شرم کا مقام ہے، حافظ نعیم الرحمان کا خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:44pm
اسرائیلی اداکارہ کا نام ’واک آف فیم‘ میں شامل ہونے پر ہنگامہ مچ گیا امکان ہے کہ اس تنازع کے اثرات اسرائیلی اداکارہ کی آنے والی فلم 'سنو وائٹ' پر بھی پڑیں گے شائع 20 مارچ 2025 03:13pm
اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ دیا، فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 400 سے متجاوز، پاکستان کی مذمت حماس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالم گیر مظاہروں کی اپیل بھی کردی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:10pm
اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں بھی روک لیں لاشوں میں فلسطینی قیدی، بچے اور خواتین شامل، اسرائیل کا اہلخانہ کے حوالے کرنے سے انکار شائع 14 مارچ 2025 08:37pm
اسرائیل نے غزہ کی بجلی بند کردی، حماس کا سخت ردعمل غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے، امریکی سفیر شائع 10 مارچ 2025 08:33am
اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے وفد دوحہ بھیجنے کا اعلان حماس کا وفد بھی غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لیے مصر پہنچ گیا، رپورٹس شائع 09 مارچ 2025 08:33am
یرغمالی رہا نہ کیے تو حماس کو جہنم رسید کردیں گے، اسرائیل صدر ٹرمپ کی حمایت کے ساتھ ہم جنگ کے اگلے مراحل کی تیاری کر رہے ہیں، نیتن یاہو شائع 05 مارچ 2025 09:03pm
ٹرمپ کا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان مزید معاہدوں کا عندیہ قوی اشارے ملے ہیں کہ روس امن کے لیے تیار ہے، صدر ٹرمپ شائع 05 مارچ 2025 12:49pm
اسرائیل: بس اڈے پر چاقو حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 4 زخمی حیفا شہر میں یہودی اور عرب آبادی ساتھ رہتی ہے، میڈیا رپورٹس شائع 03 مارچ 2025 10:18pm
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں اپنی ناکامی تسلیم کرلی فوج اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی، رپورٹ شائع 28 فروری 2025 09:21am
اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور پائیدار امن پر زور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے، عاصم افتخار شائع 26 فروری 2025 08:30am
فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقاتیں، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو شائع 25 فروری 2025 08:09pm
غزہ میں خون جماتی سردی سے 6 نومولودجاں بحق اسرائیلی حکومت نے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو محصور کر رکھا ہے، حماس شائع 25 فروری 2025 08:02pm
نیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں شائع 25 فروری 2025 05:28pm
نیتن یاہو کی نئی جنگ کی تیاری؟ اسرائیلی ٹینک 22 سال بعد مغربی کنارے میں داخل اسرائیلی افواج آئندہ سالوں تک فلسطینی علاقوں کے کچھ حصوں میں موجود رہے گی، اسرائیلی وزیر دفاع شائع 24 فروری 2025 11:15am
حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ثالثوں کے ذریعے اسرائیل سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے، حماس عہدےدار شائع 24 فروری 2025 09:34am
تل ابیب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے، اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 06:39pm
حماس کی جنگی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، نیتن یاہو ایران کبھی بھی جوہری صلاحیتیں حاصل نہیں کر پائے گا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 10:47pm
390 یہودی ربیوں، سیاسی و سماجی کارکنوں نے اسرائیل کیخلاف مذمتی اشتہار دے دیا یہودی عوام کسی بھی قسم کی نسلی صفائے کو مسترد کرتے ہیں، اشتہار شائع 15 فروری 2025 03:07pm
اسرائیل رواں سال ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے، امریکی انٹیلیجنس ایران کی فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 11:57pm
کیا اسرائیل واقعی ایران کی جوہری تنصیبات تباہ کرنے والا ہے؟ یہ معلومات جو بائیڈن انتظامیہ کے آخری دنوں میں سامنے آئی تھیں، رپورٹ شائع 13 فروری 2025 01:39pm
اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کا بیان، پاکستان کا شدید ردعمل اسرائیلی وزیراعظم کا بیان اشتعال انگیز، غیر سنجیدہ اور ناقابل قبول ہے، اسحاق ڈار شائع 09 فروری 2025 08:37pm
حماس کی بڑی فتح: شکست خوردہ اسرائیل نیٹزارم کوریڈور سے نکل گیا اسرائیلی فوج کا انخلا حماس کی جانب سے 3 صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد ممکن ہوا شائع 09 فروری 2025 06:58pm
اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیئے فلسطینی قیدیوں میں 18 ایسے قیدی بھی شامل ہیں جو عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے شائع 08 فروری 2025 11:20pm
ٹرمپ نے یوکرین کی قیمتی زمینوں پر نظریں گاڑلیں، معطل فوجی امداد بحال کر دی غزہ جنگ بندی برقرار رہنے کی ضمانت دینے سے انکار کر دیا شائع 04 فروری 2025 07:44pm