برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحے کی سپلائی روک دی خدشہ ہے ہماری ایکسپورٹ غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں استعمال ہوگی، برطانوی سیکریٹری خارجہ شائع 02 ستمبر 2024 09:32pm
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی بمباری سے11فلسطینی شہید شہدا کی مجموعی تعداد40ہزار735سےتجاوزکرگئی شائع 02 ستمبر 2024 09:32am
ترکیہ، مصراورسعودیہ کا مغربی کنارے میں حملے روکنے کا مطالبہ تینوں رہنماؤں کا تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت پراتفاق شائع 02 ستمبر 2024 08:36am
غزہ میں جنگ کے سائے تلے پولیو مہم کیلئے عارضی جنگ بندی حماس، اسرائیل مختلف زونز پر پولیو مہم کیلئے 3 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگئے شائع 30 اگست 2024 08:46am
اسرائیل میں پیٹرول سستا ہوگیا، لیکن پاکستان کے مقابلے اب بھی انتہائی مہنگا پاکستان میں پیٹرول اسرائیل کے کتنا سستا ہے؟ شائع 29 اگست 2024 08:52pm
خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm
حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 08:53am
حزب اللہ کا سیکڑوں راکٹس اور ڈرونز سے حملہ؛ اسرائیل میں 2 روزہ ایمرجنسی نافذ حزب اللہ کے حملوں کا جواب اسرائیلی ائیر فورس کے 100 جنگی طیاروں نے دیا شائع 25 اگست 2024 06:09pm
اسرائیل کے خلاف کوئی کارروائی عجلت میں نہیں ہوگی، ایرانی ترجمان کوئی بھی کارروائی بہت سوچ سمجھ کر کی جائے گی، پاس دارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائنی کا بیان شائع 23 اگست 2024 10:45pm
اسرائیل ایک سال میں ختم ہوجائے گا، سابق اسرائیلی میجر کی پیش گوئی مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں خطے میں جنگ چھڑی تو اسرائیل شدید خطرات کی زد میں آجائے گا, جنرل یزہاک برک شائع 23 اگست 2024 04:15pm
غزہ میں اسرائیل کے پناہ گزین کیمپوں اور گھروں پر حملوں میں مزید 34 فلسطینی شہید اسرائیل نے جنوبی لبنان میں فضائی حملہ کرکے 2 بچوں سمیت 10 افراد کو جاں بحق اور 5 کو زخمی کردیا شائع 18 اگست 2024 09:06am
وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟ شائع 17 اگست 2024 07:03pm
حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کی بھرپور تیاری کی ویڈیو جاری کردی گروپ کا زیرِ زمین میزائیل تنصیبات دکھانے کا کیا مقصد ہے؟ شائع 17 اگست 2024 03:30pm
لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے میں 10 افراد جاں بحق وزارت صحت نے علی الصبح تصدیق کی کہ اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر کیا گیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:03pm
آصف مرچنٹ کے حوالے سے امریکی حکومت نے معلومات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، غزہ میں ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کا احتساب کرنا چاہیئے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 16 اگست 2024 01:05pm
غزہ جنگ اسرائیلی معیشت کو لے ڈوبی، بند ہونے والے کاروبار کی تفصیلات 2023 کے آخر تک اسرائیل کی جی ڈی پی میں تقریباً 20 فیصد کمی واقع ہوئی، اسرائیلی اخبار اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 02:05pm
اڈیالہ جیل کے گرفتار اہلکاروں کے فیض حمید سے رابطے کا دعوی فوجی حکام نے فیض حمید کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر کئی مرتبہ خبردار کیا تھا شائع 15 اگست 2024 10:19am
اسرائیل نے ڈاکیے کے ذریعے القسام بریگیڈز کے کمانڈر کا سراغ لگا کر شہید کیا ڈاکیے سے معلومات ایک خفیہ ایجنٹ نے حاصل کیں اور معلومات اسرائیلی فوج تک پہنچائیں شائع 14 اگست 2024 04:37pm
مالی مشکلات کے شکار اسرائیل کو ایک اور جھٹکا، کریڈٹ ایجنسی نے ریٹنگ گرادی غزہ جنگ کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں، فچ شائع 13 اگست 2024 03:18pm
ایران بڑے حملے کی تیاری کررہا ہے، اسرائیلی انٹیلی جنس کا دعویٰ یہ حملہ آئندہ چند روز میں ہوسکتا ہے، اسرائیلی میڈیا، اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب کو ٹیلی فون پرخدشات سے آگاہ کردیا شائع 12 اگست 2024 03:44pm
جنوبی غزہ میں حماس کے حملے میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک اسرائیلی فوجی سارجنٹ عمر گنزبرگ کا تعلق پیراشوٹ بریگیڈ سے تھا، ترجمان اسرائیلی فوج شائع 12 اگست 2024 12:47pm
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا تعینات کی جانے والی آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایٹمی آبدوز ہے، پینٹاگون اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:43am
کیا ایران کو اسرائیل پر حملے کیلئے پاکستانی میزائلوں کی ضرورت ہے؟ پاکستان نے ایران کو شاہین تھری میزائل فراہم کئے جانے کی اسرائیلی خبروں کو مسترد کیا ہے شائع 11 اگست 2024 06:45pm
پاکستان سمیت دنیا اسرائیل پر سیخ پا، اسکول پر حملے میں ہلاکتوں کی مذمت پاکستان، روس، سعودی عرب، بیلجئیم، قطر، یونیسف کی مذمت شائع 10 اگست 2024 11:00pm
ترکیہ کا اسرائیلی ’آئرن ڈوم‘ کے مقابلے اپنا دفاعی نظام ’اسٹیل ڈوم‘ بنانے کا فیصلہ یہ ایک جدید ترین کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام ہے شائع 10 اگست 2024 07:44pm
اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو بھی قتل کرنے کا اعلان کردیا اسرائیلی آرمی چیف نےالسنوار کو تلاش کرنے اور ان پر حملہ کی ہدایات جاری کردی شائع 08 اگست 2024 05:11pm
ایران اسرائیل کشیدگی: عالمی ایئر لائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت ایران نے فضائی حدود سے گریز کی وجہ فوجی مشقیں بتائی ہیں، مصری میڈیا شائع 08 اگست 2024 08:57am
ایران کے خوف سے اسرائیل نے اپنا زیر زمین اسپتال دوبارہ کھول دیا عام طور یہ جگہ پارکنگ پلازہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے، بی بی سی رپورٹ شائع 07 اگست 2024 01:44pm
حزب اللہ کے مغربی اسرائیل پر ڈرون حملے، 19 صیہونی زخمی شمال میں مختلف بستیوں میں حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد سائرن بجے، اسرائیلی میڈیا شائع 06 اگست 2024 10:09pm
حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ اسرائیل کو اس ہتھیار سے کیسے خطرہ ہے اور یہ کام کیسے کرتا ہے؟ شائع 04 اگست 2024 07:57pm