اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، مزید 17 فلسطینی شہید اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی ہے شائع 02 اپريل 2025 06:13pm
اسرائیل نے 40 ہزار فلسطینیوں کو بے دخل کر کے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا اسرائیل کی بڑے پیمانے پر ٹینکوں کے ذریعے مغربی کنارے پر مداخلت جاری ہے شائع 30 مارچ 2025 04:28pm
اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری جاری، مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے ایک ماہ کے دوران 9 سو 21 فلسطینی شہید ہوچکے شائع 30 مارچ 2025 08:36am
اسرائیل کا جبالیہ میں ڈرون حملہ، حماس رہنما عبداللطیف القانو شہید گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 7 بچوں سمیت 43 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے شائع 27 مارچ 2025 08:35am
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا موجودہ قوانین کے تحت کسی پاکستانی کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 25 مارچ 2025 10:44pm
غزہ جنگ بندی کیلیے اسرائیل نے حماس کے سامنے نئی شرط رکھ دی حماس کے ایک ذمے دار نے بتایا کہ تنظیم نے ثالثوں کی جنگ بندی کی اس تجویز کا مثبت جواب دیا شائع 24 مارچ 2025 10:40pm
اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کے درمیان تصادم، تفصیلات سامنے آگئیں اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر نے شن بیٹ کے سربراہ پر الزامات لگائے شائع 24 مارچ 2025 05:51pm
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت 5 فلسطینی شہید 18 ماہ سے جاری جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہوگئی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 12:30pm
اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہزاروں مظاہرین نے جنگ دوبارہ شروع کرنے کے حکومت کے فیصلوں کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2025 09:42pm
حوثیوں کا اسرائیل میں بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ عسکری ہدف کو 'فلسطین 2' ہائپر سونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا شائع 22 مارچ 2025 03:01pm
غزہ پر اسرائیل کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 11 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی اسرائیلی فوج کی شمالی علاقوں میں پیش قدمی، رہائشیوں کو فوری گھر چھوڑنے کا حکم شائع 22 مارچ 2025 09:19am
اسرائیلی سپریم کورٹ نے شن بیٹ کے سربراہ کی برطرفی کا حکم معطل کردیا وزیر اعظم نیتن یاہو کا حکم اگلی سماعت تک معطل، رپورٹس شائع 21 مارچ 2025 09:34pm
فلسطین میں اسرائیلی بربریت کیخلاف جماعت اسلامی کی ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں گزشتہ 2 دن سے جاری اسرائیلی دہشتگردی انسانیت کیلئے شرم کا مقام ہے، حافظ نعیم الرحمان کا خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:44pm
اسرائیلی اداکارہ کا نام ’واک آف فیم‘ میں شامل ہونے پر ہنگامہ مچ گیا امکان ہے کہ اس تنازع کے اثرات اسرائیلی اداکارہ کی آنے والی فلم 'سنو وائٹ' پر بھی پڑیں گے شائع 20 مارچ 2025 03:13pm
اسرائیل نے امن معاہدہ توڑ دیا، فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 400 سے متجاوز، پاکستان کی مذمت حماس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالم گیر مظاہروں کی اپیل بھی کردی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 12:10pm
اسرائیل نے 676 فلسطینی شہداء کی لاشیں بھی روک لیں لاشوں میں فلسطینی قیدی، بچے اور خواتین شامل، اسرائیل کا اہلخانہ کے حوالے کرنے سے انکار شائع 14 مارچ 2025 08:37pm
اسرائیل نے غزہ کی بجلی بند کردی، حماس کا سخت ردعمل غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے، امریکی سفیر شائع 10 مارچ 2025 08:33am
اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے وفد دوحہ بھیجنے کا اعلان حماس کا وفد بھی غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کے لیے مصر پہنچ گیا، رپورٹس شائع 09 مارچ 2025 08:33am
یرغمالی رہا نہ کیے تو حماس کو جہنم رسید کردیں گے، اسرائیل صدر ٹرمپ کی حمایت کے ساتھ ہم جنگ کے اگلے مراحل کی تیاری کر رہے ہیں، نیتن یاہو شائع 05 مارچ 2025 09:03pm
ٹرمپ کا عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان مزید معاہدوں کا عندیہ قوی اشارے ملے ہیں کہ روس امن کے لیے تیار ہے، صدر ٹرمپ شائع 05 مارچ 2025 12:49pm
اسرائیل: بس اڈے پر چاقو حملے میں ایک یہودی ہلاک اور 4 زخمی حیفا شہر میں یہودی اور عرب آبادی ساتھ رہتی ہے، میڈیا رپورٹس شائع 03 مارچ 2025 10:18pm
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں اپنی ناکامی تسلیم کرلی فوج اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی، رپورٹ شائع 28 فروری 2025 09:21am
اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور پائیدار امن پر زور مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی بنیادی وجہ اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ ہے، عاصم افتخار شائع 26 فروری 2025 08:30am
فضل الرحمان کی قطر میں حماس رہنماؤں سے ملاقاتیں، ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی اسرائیل جنگی مجرم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، فضل الرحمان کی خالد مشعل سے گفتگو شائع 25 فروری 2025 08:09pm
غزہ میں خون جماتی سردی سے 6 نومولودجاں بحق اسرائیلی حکومت نے 20 لاکھ سے زائد فلسطینیوں کو محصور کر رکھا ہے، حماس شائع 25 فروری 2025 08:02pm
نیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں شائع 25 فروری 2025 05:28pm
نیتن یاہو کی نئی جنگ کی تیاری؟ اسرائیلی ٹینک 22 سال بعد مغربی کنارے میں داخل اسرائیلی افواج آئندہ سالوں تک فلسطینی علاقوں کے کچھ حصوں میں موجود رہے گی، اسرائیلی وزیر دفاع شائع 24 فروری 2025 11:15am
حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ثالثوں کے ذریعے اسرائیل سے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے، حماس عہدےدار شائع 24 فروری 2025 09:34am
تل ابیب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے، اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 06:39pm
حماس کی جنگی صلاحیتوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، نیتن یاہو ایران کبھی بھی جوہری صلاحیتیں حاصل نہیں کر پائے گا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 10:47pm