برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا ہم فلسطینیوں کی طویل جدوجہد کا خیرمقدم کرتے ہیں، آسٹریلیا شائع 21 ستمبر 2025 06:49pm
پاک سعودی دفاعی معاہدہ: بھارت اور اسرائیل کے لیے نیا چیلنج؟ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ اتحاد باضابطہ کر کے ایران، اسرائیل اور امریکا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اس کے پاس دفاعی توازن کے متبادل ذرائع ہیں۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2025 04:00pm
اسرائیل نے غزہ سٹی میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں رات گئے فضائی بمباری میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں شائع 17 ستمبر 2025 01:35pm
حماس کے خاتمے تک امریکا اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا، مارکو روبیو واشنگٹن کی اولین ترجیحات اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کی تباہی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ شائع 16 ستمبر 2025 09:30am
حماس کی شکست تک غزہ کو تباہ کرتے رہیں گے، اسرائیل النور ٹاور گرا دیا گیا، غزہ کے باشندوں کو جنوب کی طرف جانے پر مجبور کیا جارہا، اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2025 07:19pm
نیتن یاہو کی فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ خالی کرنے کی دھمکی آج غزہ کے آسمان پر ایک بڑا طوفان چھا جائے گا اور دہشت گردی کے اڈے کہلانے والے ٹاورز ہل کر رہ جائیں گے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2025 12:13pm
مسجد اقصیٰ کے نیچے اسرائیل کی خفیہ کھدائی، فلسطینی حکام کا سخت ردِعمل اسرائیلی کارروائی بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2025 02:35pm
ایرانی رہنماؤں کو کیسے مارا گیا؟ امریکی اخبار نے اسرائیل کی خفیہ حکمت عملی بے نقاب کردی فون ہیکنگ سے ٹارگٹڈ حملے، ایران کا سکیورٹی نظام سوالات کی زد میں شائع 31 اگست 2025 09:53am
اسرائیلی حملے میں حوثیوں کی وزیرِاعظم احمد غالب الرہوی کی شہادت کی تصدیق الرہوی اگست 2024 سے اس عہدے پر فائز تھے۔ شائع 31 اگست 2025 09:14am
امریکا کا غزہ کے مستقبل پر جامع منصوبہ تیار، وائٹ ہاؤس اجلاس میں اسرائیلی وزیر خارجہ شرکت کریں گے یہ بات ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو کے دوران بتائی شائع 27 اگست 2025 12:44pm
غزہ کی صورت حال پر او آئی سی کا اجلاس: پاکستان نے گریٹر اسرائیل منصوبہ مسترد کردیا صیہونی منصوبہ امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات کرے، اسحاق ڈار کا خطاب شائع 25 اگست 2025 07:47pm
اسرائیلی آرمی چیف کی غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری، لاکھوں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا حکم غزہ میں صورتحال سنگین: دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اداروں اور حکومتوں کی جانب سے تشویش کا اظہار شائع 18 اگست 2025 09:19am
پاکستان نے’’گریٹر اسرائیل‘’ کے قیام سے متعلق صیہونی حکومت کے بیانات کو مسترد کردیا ترجمان دفتر خارجہ نے ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے پر شدید ردعمل دیا ہے شائع 15 اگست 2025 06:15pm
حماس کا آج یوم غضب منانے کا اعلان عوامی عزم اور مسلسل مزاحمت سے انضمامی منصوبے ناکام بنائے جائیں گے، حماس شائع 15 اگست 2025 08:56am
فلسطینیوں کو ملک نکالنے کا معاملہ، اسرائیل کی آبادکاری کے لیے 5 ممالک سے بات چیت چند ممالک پہلے سے زیادہ غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے لیے آمادگی ظاہر کر رہے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ شائع 14 اگست 2025 12:54pm
’فلسطینی ریاست کے تابوت میں آخری کیل‘: برسوں سے عالمی دباؤ کے باعث رکا ہوا اسرائیلی منصوبہ شروع کرنے کی منظوری امن پسند حلقے اسے دو ریاستی حل کا ’’قتل‘‘ قرار دے چکے ہیں شائع 14 اگست 2025 12:31pm
غزہ میں شہید الجزیرہ کے بہادر صحافی انس الشریف کا آخری پیغام، پڑھنے والی ہر آنکھ اشکبار 'میں مسلمان نہیں ہوں، پھر بھی یہ پڑھتے ہوئے میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں' شائع 11 اگست 2025 10:29am
سلامتی کونسل اجلاس: رکن ممالک نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا جرمنی نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 12:15pm
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ فلسطینی عوام کے خود ارادیت کے حق کی بھی خلاف ورزی ہے، انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک شائع 08 اگست 2025 11:59pm
اسرائیل نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے دوران بھارت کی مدد کا اعتراف کر لیا آپریشن سندورمیں بھارت کو پاکستان کے جواب میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی شائع 07 اگست 2025 11:54pm
’فرعون پر آئے عذاب کی طرح‘ اسرائیل کی جھیل سُرخ ہوگئی معروف اسرائیلی اخبار نے فرعونِ مصر کے دور کی آفت سے تشبیہ دے دی، جب دریائے نیل کا پانی خون کی طرح سرخ ہو گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 07:22pm
اسرائیلی فوج کے خلاف جنگی جرائم کے 88 فیصد مقدمات بغیر کسی کارروائی کے بند 'اسرائیل دانستہ طور پر احتساب سے بچنے کا طریقہ کار اختیار کر رہا ہے تاکہ اپنی فوج کے خلاف سنگین الزامات کو دبا سکے' شائع 03 اگست 2025 12:39pm
فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا اسرائیل نے جنگ نہ روکی تو ستمبر میں جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو تسلیم کرلیں گے، برطانوی وزیراعظم شائع 29 جولائ 2025 10:11pm
غزہ میں شدید غذائی قلت، عالمی اداروں کی نئی وارننگ جاری بھوک سے ہونے والی درجنوں اموات کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آیا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 04:44pm
امارات اور اردن کی غزہ میں فضائی امداد، اسرائیل کی 10 گھنٹوں کے لیے فوجی کارروائیاں معطل سب سے افسوسناک واقعہ 5 ماہ کی بچی زینب ابو حلیب کی موت ہے، جو مناسب خوراک نہ ملنے کے باعث دم توڑ گئی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 03:50pm
اسرائیلی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر کو براہ راست نشانہ بنانے کی دھمکی حالیہ دھمکی نے خطے میں تناؤ کو ایک مرتبہ پھر ہوا دے دی ہے شائع 28 جولائ 2025 12:42pm
میں نہیں جانتا اب غزہ میں کیا ہوگا، صدر ٹرمپ حماس نے مذاکرات میں سخت مؤقف اپنایا جس سے صورتحال پیچیدہ ہوگئی، ٹرمپ شائع 28 جولائ 2025 09:07am
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا غزہ میں فوری امداد پہنچانے اور جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں فاقوں کے خلاف فوری ایکشن کی ضرورت ہے، سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس شائع 26 جولائ 2025 08:46am
غزہ کیلئے امداد لیجانے والے بحری جہاز کا رابطہ منقطع، ایک اور کشتی ’میڈلین‘ کو روک لیا گیا بحری جہاز 'ہندالہ' کے عملے سے تمام مواصلاتی رابطے منقطع ہو چکے ہیں، ڈرون حملے کا خدشہ شائع 25 جولائ 2025 02:19pm
امریکا کا حماس کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کا اعتراف دوحہ مذاکرات شرمناک قرار دے دیے گئے شائع 25 جولائ 2025 09:44am