Aaj News

Israel

دنیا
یورپی یونین کا اسرائیل پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام، ایسوسی ایشن معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی

یورپی یونین کا اسرائیل پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام، ایسوسی ایشن معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی

رپورٹ میں غزہ کی صورتحال پر ایک جامع سیکشن شامل ہے جس میں انسانی امداد کی روک تھام، بڑے پیمانے پر جانی نقصان والے حملے، اسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے، نقل مکانی اور احتساب کی کمی جیسے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے
شائع 22 جون 2025 03:17pm