غزہ میں اجتماعی قبر سے 51 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری: اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے دو فلسطینی بچوں کو شہید کردیا۔ شائع 14 نومبر 2025 08:51am
فلسطینیوں کے لیے سزائے موت؛ متنازع بِل کی منظوری پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں مٹھائیاں تقسیم قانون عملی طور پر صرف فلسطینیوں پر لاگو ہوگا، یہودی انتہاپسند اس قانون سے مستثنٰی رہیں گے۔ شائع 12 نومبر 2025 01:11pm
’غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگے گا‘: نیتن یاہو اسرائیل کی جانب سے ترک فوج کی موجودگی مسترد، غزہ میں فضائی حملے اور انسانی ہمدردی کے بحران کا سلسلہ جاری۔ شائع 11 نومبر 2025 11:49am
سیٹ بیلٹ پرنٹ والی شرٹ آپ کو ای چالان سے بچا سکے گی؟ کراچی میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر اب تک 31 ہزار سے زائد ای چالان ہوچکے ہیں۔ شائع 10 نومبر 2025 03:32pm
اسرائیلی فوجیوں کا عام شہریوں کے قتل اور انسانی ڈھال بنانے کا اعتراف اسرائیلی فوج کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں 83 فیصد ہلاکتیں عام شہریوں کی تھیں، امریکی اخبار شائع 10 نومبر 2025 03:01pm
اسرائیل کی زیرِ زمین جیل، جہاں فلسطینی بغیر کسی جرم کے قید ہیں اسرائیل کی خفیہ جیل 'راکیفِت' میں درجنوں فلسطینی سورج کی روشنی سے محروم، تشدد اور بھوک کا شکار ہیں۔ شائع 10 نومبر 2025 02:11pm
امریکا نے غزہ امن منصوبے کی فیصلہ سازی سے اسرائیل کو نکال دیا آئی ایس ایف میں تقریباً 20 ہزار فوجی شامل ہوں گے، امریکا اپنی افواج براہِ راست اس مشن میں شامل نہیں کرے گا شائع 10 نومبر 2025 12:17pm
حماس نے 11 سال قبل مارے گئے فوجی کی لاش اسرائیل کے حوالے کردی ریڈ کراس کے ذریعے باقیات کی حوالگی، 24 یرغمالیوں کی لاشیں اب تک اسرائیل کے حوالے کی جا چکی ہیں شائع 10 نومبر 2025 10:15am
ایک اور ملک ابراہم معاہدوں میں شمولیت کا اعلان کرے گا، وٹکوف کا دعویٰ اسرائیل اور مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لایا جا رہا ہے، اسٹیو وٹکوف اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 12:17am
ممدانی کی جیت: نیتن یاہو کی نیویارک میں انٹری بند؟ یہودیوں کو اسرائیل آنے کی تجویز زہران ممدانی حماس کے حامی ہیں، نیویارک کے یہودی اسرائیل آ کر اپنا نیا گھر بسائیں، اسرائیلی وزیر اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 07:56pm
اسرائیلی عسکری برتری کو چیلنج، سعودی عرب جدید ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے قریب ابھی اس معاہدے کو کابینہ کی منظوری، صدر ٹرمپ کے دستخط اور کانگریس کو باضابطہ اطلاع جیسے مراحل سے گزرنا باقی ہے شائع 05 نومبر 2025 09:12am
دنیا کو اسرائیلی فوجیوں کی درندگی دکھانے پر خاتون ملٹری وکیل گرفتار خاتون ملٹری وکیل نے اسرائیلی فوجیوں کے فلسطینی قیدی پر ظالمانہ تشدد کی ویڈیو میڈیا کو فراہم کی تھی۔ شائع 04 نومبر 2025 10:04am
غزہ پر آج اجلاس، پاکستان جنگ بندی پر زور دے گا، دفتر خارجہ اجلاس میں پاکستان ترکیہ، سعودی عرب، قطر سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔ شائع 03 نومبر 2025 09:12am
فلسطینی قیدی پر تشدد کی ویڈیو لیک ہونے پر اسرائیلی خاتون جنرل مستعفی ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد اسرائیل میں سیاسی طوفان کھڑا ہوگیا اور پانچ فوجیوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے گئے شائع 01 نومبر 2025 11:04am
غزہ میں پاکستانی فوج تعینات کی جاسکتی ہے، اسرائیلی میڈیا غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستانی افواج کو موقع ملتا ہے تو اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا، رانا ثنا اللہ شائع 28 اکتوبر 2025 12:16pm
سلطنتِ عثمانیہ واپس آگئی ہے؟ ٹرمپ کے سابق مشیر کی مسئلہ فلسطین پر ’تین ریاستی حل‘ کی متنازع تجویز ٹرمپ نے 'گریٹر اسرائیل پروجیکٹ' ناکام بنا دیا ہے۔ سرزمینِ مقدس پر 'عیسائی ریاست' ہونی چاہیے، اسٹیو بینن اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 09:06pm
سیزفائر کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان پر ڈرون حملے، حزب اللہ کمانڈر ساتھی سمیت شہید ایک ڈرون نے تُول کے قریب سڑک پر چلنے والی ایک گاڑی پر میزائل فائر کیا، جس سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ وزارتِ صحت لبنان شائع 24 اکتوبر 2025 11:15pm
حوثی تنظیم نے چیف آف اسٹاف محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت کی تصدیق کردی اسرائیل کے ساتھ تنازع ختم نہیں ہوا ہے اور اسے اپنے جرائم کی سزا ضرور ملے گی۔“ حوثی شائع 16 اکتوبر 2025 09:20pm
جنگ بندی کے بعد غزہ میں زندگی کی جدوجہد، پانی اور امداد کی شدید قلت برقرار غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اقوامِ متحدہ کی اپیل اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 09:28pm
حماس نے مزید 4 لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں، ایک لاش یرغمالی کی نہیں، اسرائیل کا دعویٰ اسرائیل نے قید میں رکھے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں واپس کیں۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 07:38pm
اسرائیل فٹبال ورلڈکپ سے باہر، اٹلی میں میچ کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے میچ سے قبل ہزاروں افراد کا اسرائیل کے خلاف احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں شائع 15 اکتوبر 2025 10:48am
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے غزہ کی تعمیرِنو میں تعاون کی پیشکش کر دی اقوامِ متحدہ کے مطابق غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 50 ارب ڈالر سے زیادہ درکار ہوں گے۔ شائع 15 اکتوبر 2025 12:11am
ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ ’آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اُن کے تقریباً 60 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں، جو کہ ایک بڑی قیمت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 02:58pm
’نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کی بنیاد رکھنے پر اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان اسرائیل نے "نئے مشرق وسطیٰ" کی بنیاد رکھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ”اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر“ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 01:17pm
7 اکتوبر حملہ: اسرائیل کا یحیٰی سنوار کا مبینہ تحریری منصوبہ برآمد کرنے کا دعویٰ اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ مبینہ دستاویز حماس کے شہید رہنما یحییٰ سنوار کی تحریر کردہ ہے۔ شائع 12 اکتوبر 2025 03:49pm
جنگ بندی کے بعد اسرائیلی انخلا، بے گھر فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی طرف لوٹنے لگے اسرائیلی فوج غزہ کے اندر نئی پوزیشنز پر منتقل ہو کر تقریباً 53 فیصد علاقے پر کنٹرول برقرار رکھے گی اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 07:36pm
حماس کا خاتمہ نہ کیا گیا تو حکومت گرا دوں گا، انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی نیتن یاہو کو دھمکی انہوں نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی بھی مخالفت کی اور کہا کہ وہ ایسے کسی سمجھوتے کے حق میں نہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 10:37am
غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ، اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر دستخط کر دیے شرم الشیخ میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے بعد تاریخی معاہدہ؛ 24 گھنٹوں میں جنگ بندی نافذ، 72 گھنٹوں میں یرغمالیوں کی رہائی متوقع شائع 09 اکتوبر 2025 07:10pm
اسرائیل نے غزہ جانے والا ایک اور فلوٹیلا روک لیا، صحافی اور رضاکار گرفتار ”غزہ سن برڈ“ نامی ایک جہاز سے براہِ راست ویڈیو نشریات کے دوران اسرائیلی اہلکاروں کو جہاز پر سوار ہوتے اور کیمرا بند کرتے ہوئے دیکھا گیا شائع 08 اکتوبر 2025 01:59pm
سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید سے رہا، 9 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے اسحاق ڈار کا مشتاق احمد کو ٹیلی فون، ان کی خیریت دریافت کی۔ شائع 07 اکتوبر 2025 11:28pm