کوئٹہ کے قریب سکیورٹی فورسز پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے دہشت گردوں کی فائرنگ میں پاک فوج کا صوبیدارشہید ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 15 ستمبر 2023 04:42pm
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ، لانس نائیک شہید دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن شائع 09 ستمبر 2023 10:24pm
چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید 12 دہشت گرد مارے گئے آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے دو سرحدی چوکیوں پر حملہ کیا۔ شائع 06 ستمبر 2023 09:34pm
شمالی وزیرستان کے نوجوان نے امریکا میں ’کری ایٹو ایوارڈ‘ جیت لیا پاک فوج نے کامران کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس لیپ ٹاپ بھی دیا شائع 31 اگست 2023 09:57am
اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار 6 بھارتی شہری کون ہیں پاکستان رینجرز نےغیرقانونی طور سرحد پار کرنے پر گرفتارکیا تھا شائع 27 اگست 2023 03:13pm
عالمی برادری پاکستان کی دہشتگردی کیخلاف جدوجہد میں بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرے، آرمی چیف امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی طلباء کے وفد کا جی ایچ کیو کا دورہ اور آرمی چیف سے ملاقات شائع 25 اگست 2023 04:36pm
بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے باعث ایک لاکھ افراد کا انخلاء متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے سے 113زیرآب، مختلف علاقوں کا زمینی رابطہ بھی منقطع شائع 24 اگست 2023 09:30am
ریاست مخالف ایجنڈے پر کام کرنے والوں کا ہتھیار ڈالنے تک شکار کیا جائے گا، آرمی چیف پاک فوج کے سپہ سالار کا جنوبی وزیرستان کے علاقے شیروانگی کا دورہ شائع 23 اگست 2023 05:55pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:17pm
ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے بزرگ شہری شہید، جواب دیں گے، پاک فوج بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی،3 افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 08:19pm
قصور: پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، پاکپتن میں اسکول بند رکھنے کا فیصلہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری شائع 21 اگست 2023 09:40am
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک آپریشن 18 اور 19 اگست کی رات کو کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 19 اگست 2023 08:51pm
رزمک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 16 اگست 2023 12:36am
گوادر میں چینی شہریوں کے کانوائے پر حملے کی پاکستان جامع تحقیقات کرے، ذمہ داروں کو سزا دے، سفارتخانہ حملے میں چین کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، شہری محتاط رہیں، بیان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 11:55pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 09:32pm
پاک فوج موجودہ اور ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ شائع 09 اگست 2023 04:57pm
صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا یوم استحصال پر پیغام اس معاملے پر عالمی برادری کو مزید خاموش نہیں رہنا چاہیے، وزیراعظم شائع 05 اگست 2023 09:55am
’آپ جیسا ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہے‘، آرمی چیف سے حمزہ خان کی ملاقات عاصم منیر کی نوجوان چیمپئن کو وطن کا پرچم سر بلند کرنے پر مبارکباد شائع 04 اگست 2023 06:32pm
پاک چین تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں جو ہر آزمائش کی گھڑی میں پورا اترے ہیں، آرمی چیف چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ پر جی ایچ کیو میں تقریب اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 07:25pm
خیبر اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 29 جولائ 2023 10:29am
آرمی چیف 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے جنرل عاصم منیر عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:34pm
افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں، آرمی چیف پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے پر تشویش پر بھی پاک فوج کا اظہار تشویش اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:09am
ژوب گیریژن اور سوئی حملوں کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہداء کی تدفین میں حاضر اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت دیگر افراد نے شرکت، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 09:36am
بلوچستان: سوئی میں دہشتگردوں سےفائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاگ ہوگئے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:46am
ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm
میران شاہ خودکش حملے اور خیبر آپریشن کے شہداء کی نماز جنازہ ادا شہدا کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی، آئی ایس پی آر شائع 06 جولائ 2023 06:12pm
خیبر میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شاہ شہید فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:40pm
شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید خودکش حملہ آور کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 10:52pm
تربت میں شہید ہونے والے میجرثاقب اورنائیک باقرعلی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی شہدا کو کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا شائع 03 جولائ 2023 05:21pm
ہوشاب میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، دو اہلکار شہید دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، پاک فوج شائع 03 جولائ 2023 08:59am