بلوچستان: سوئی میں دہشتگردوں سےفائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاگ ہوگئے اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:46am
ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm
میران شاہ خودکش حملے اور خیبر آپریشن کے شہداء کی نماز جنازہ ادا شہدا کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی، آئی ایس پی آر شائع 06 جولائ 2023 06:12pm
خیبر میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، میجر میاں عبداللہ شاہ شہید فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 12:40pm
شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید خودکش حملہ آور کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 05 جولائ 2023 10:52pm
تربت میں شہید ہونے والے میجرثاقب اورنائیک باقرعلی کی نمازجنازہ ادا کردی گئی شہدا کو کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا شائع 03 جولائ 2023 05:21pm
ہوشاب میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، دو اہلکار شہید دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، پاک فوج شائع 03 جولائ 2023 08:59am
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا شائع 30 جون 2023 11:17pm
9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm
ایل او سی پر فائرنگ سے شہریوں کی شہادت، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 شہری شہید اور ایک زخمی اپ ڈیٹ 24 جون 2023 10:59pm
شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، 2 سپاہی شہید مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم شائع 21 جون 2023 08:36am
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید علاقے میں موجود ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:27am
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاررروائی، ایک دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کو جواب دیا، آئی ایس پی آر شائع 12 جون 2023 09:59pm
میران شاہ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید تینوں شہداء کا تعلق فرنٹئیر کور سے تھا۔ شائع 11 جون 2023 09:53am
’وقت آ گیا ہے کہ ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے‘ 'فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنے کی تمام ترکوششیں بے سود ہیں' اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:07am
جنوبی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، لانس نائیک شہید محمد صابر بہادری سےلڑتے ہوئے شہید ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 05 جون 2023 09:40pm
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، دو جوان شہید فورسز کی کارروائی سے دودہشت گرد ہلاک اور دو زخمی، آئی ایس پی آر شائع 05 جون 2023 09:22am
بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے شائع 03 جون 2023 11:22pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پرحملوں، شہریوں کے قتل میں ملوث تھے شائع 02 جون 2023 09:07pm
پولیو ٹیم پر حملے کے دوران شہید ہونیوالے سپاہی کی نماز جنازہ ادا شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا شائع 01 جون 2023 07:57pm
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ، دو سپاہی شہید حملہ پاک ایران بارڈر پر سنگوان کے علاقے میں کیا گیا۔ شائع 01 جون 2023 12:59pm
آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال برطانوی فوج کے سی جی ایس نے جی ایچ کیو آمد پر یادگار شہداء پر پھول چڑھائے شائع 31 مئ 2023 06:30pm
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 31 مئ 2023 05:12pm
یوم تکبیر کی سِلور جوبلی پر وزیراعظم اور فوج کا سائنسدانوں، انجینئیرز کو خراج تحسین ہم ناممکن کو حقیقت بنانیوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 06:47pm
جی ایچ کیو میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب، آرمی چیف کی یاد گار شہداء پر حاضری ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 12:46pm
شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک شہری شہید جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 24 مئ 2023 08:02pm
ٹانک اور زرغون میں فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید ٹانک میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید، زرغون میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید،ایک دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 12:17am
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک سپاہی شہید جھڑپ میں فورسز کی فائرنگ کی فائرنگ سے ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 05:35pm
المناک واقعات کی دوبارہ کسی قیمت پر اجازت نہیں دینگے، آرمی چیف قوم کی توہین کرنے والے تمام ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 05:26pm
کور کمانڈرز کانفرنس: فوجی تنصیبات کے حملہ آوروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا اعلان فوجی قیادت کا جلد از جلد قومی اتفاق رائے پر بھی زور، کوششوں کی حمایت کریں گے، کمانڈرز شائع 15 مئ 2023 08:39pm