سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں دو کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک سینی ٹائیزیشن آپریشن کے دوران تین دہشت گرد زخمی بھی ہوئے شائع 09 مارچ 2024 10:03pm
مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا رحیم یارخان کے قریب فیلڈ مشقوں کا دورہ شائع 09 مارچ 2024 11:24am
پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کا لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن ماہی گیروں کی کشتی 5 مارچ اجمبرو کریک کے قریب ڈوب گئی تھی شائع 08 مارچ 2024 08:59pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 08 مارچ 2024 06:52pm
پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف تقریب کے مہمان خصوصی تھے شائع 08 مارچ 2024 05:39pm
میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا شائع 07 مارچ 2024 07:21pm
خیبرپختونخوامیں2مختلف آپریشنز، 2دہشت گرد مارےگئے فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردرنگ لیڈرشمروز عرف شینے ہلاک شائع 07 مارچ 2024 05:58pm
الیکشن میں فوج کی مداخلت کے غیرمصدقہ الزامات قابل مذمت ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس الیکشن کے بعد سیاسی اور معاشی استحکام کی امید، حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 06:45pm
نیول چیف کی گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کی بحالی کی ہدایت نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار شائع 01 مارچ 2024 08:34pm
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا شائع 26 فروری 2024 01:14pm
دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، نیول چیف سی سپارک مشق: نیول چیف کا بحری جہازوں، کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ شائع 15 فروری 2024 08:00pm
مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک لاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج شائع 12 فروری 2024 07:47pm
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا شائع 11 فروری 2024 05:12pm
قوم کو انتشار، پولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:51am
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، قلعہ سیف اللہ اور پشن حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا دہشتگرد بلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا شائع 09 فروری 2024 10:49pm
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، سرغنہ سمیت 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 06 فروری 2024 01:19pm
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 06 فروری 2024 11:44am
شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am
یوم یکجہتی کشمیر آج: پاکستانی سیاسی و عسکری قیادت کا حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھارتی افواج نے کشمیریوں کیخلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال کا بازار گرم کر رکھا ہے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 01:11pm
مچھ حملہ: گزشتہ 3 روز میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، آئی ایس پی آر مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری شائع 02 فروری 2024 03:09pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 01 فروری 2024 10:26pm
سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس ملکی خود مختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:36pm
مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:10pm
سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک شائع 29 جنوری 2024 11:21pm
دوسری ریاست کی خودمختاری کا احترام تعلقات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق شائع 29 جنوری 2024 08:42pm
پاک بحریہ کی جنگی مشق سی اسپارک کاآغاز سی اسپارک آرمی اورایئرفورس کے جوان بھی آپریشنزکاحصہ ہوں گے شائع 25 جنوری 2024 05:26pm
چینی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف اور نگراں وزیراعظم سے ملاقاتیں، سی پیک سیکورٹی پر اطمینان پاک چین تعلقات علاقائی امن و استحکام کی مشترکہ سوچ پر قائم ہیں، سربراہ پاک فوج اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:42am
ژوب: سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشتگرد فورسز کےخلاف دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 22 جنوری 2024 02:21pm
دو قسم کے ڈرونز، میزائل اور راکٹ: پاک فوج نے ایران میں آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں ضمنی جانی نقصان کم سے کم رکھنے کی کوشش کی گئی، ٹھکانے بدنام دہشت گرد استعمال کر رہے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 04:08pm
مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:36pm