کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام گرفتار گرفتاری کیلئے کئی جغرافیائی مقامات پر پھیلا آپریشن کئی ماہ جاری رہا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 01:45pm
سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک آپریشن میں سپاہی حمد رسول شہید، دو افسران سمیت 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر شائع 05 اپريل 2023 08:41pm
پاک ایران بارڈر پر شہید 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا شہدا کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی شائع 03 اپريل 2023 08:25am
ایران سے دہشت گردوں کا پاکستانی سرحدی دستے پر حملہ، 4 اہلکار شہید ایرانی حکام سے رابطہ کیا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 06:49pm
سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm
شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک قوم ان کی پاکستان کیلئے دی گئی عظیم قربانی کو تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر شائع 22 مارچ 2023 08:59pm
ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن کے شہداء کی نمازجنازہ ادا تینوں شہداء لودھراں، میاں چنوں اور جنوبی وزیرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شائع 22 مارچ 2023 03:51pm
وزیرستان اور ڈی آئی خان میں بریگیڈیئر سمیت 4 فوجی شہید ڈی آئی خان میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:21pm
چمن میں آپریشن، بھاری مقدار میں ہتھیار، گولیاں اورآئی ای ڈیز برآمد سیکورٹی فورسز کو علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 10:38pm
سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فائرنگ اور دیسی ساختہ بم نصب کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 18 مارچ 2023 07:21pm
چمن میں انٹیلی جنس آپریشن، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد دہشت گرد آپریشن سے پہلے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے تھے۔ شائع 16 مارچ 2023 10:06pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید شائع 16 مارچ 2023 08:42am
ڈی آئی خان میں فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد کمانڈرعبدالرشید ہلاک مردم شماری ٹیم پردہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکارشہید ہوا، آئی ایس پی آر شائع 14 مارچ 2023 12:20am
پاک فوج بہادری اور قابلیت کے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، آرمی چیف پاک آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلےاختتام پذیر، آرمی چیف نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز اوراعزازات سے نوازا شائع 11 مارچ 2023 06:04pm
شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:38pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 09 مارچ 2023 05:28pm
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر شائع 03 مارچ 2023 11:43pm
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ، عسکری قیادت کاخراج تحسین پاکستان کی تاریخ میں 27 فروری کو ہمیشہ سرپرائز ڈے کے طور پر یاد رکھا جائے گا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:39am
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئیں، آئی ایس پی آر شائع 24 فروری 2023 08:40pm
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے خلاف زمینی و فضائی آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 23 فروری 2023 08:15pm
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، ایک دہشتگرد ہلاک مقامی قبائلیوں کا علاقے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کا عزم، آئی ایس پی آر شائع 22 فروری 2023 08:56pm
میجر محمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس شہید کی نمازجنازہ ادا کردی، آئی ایس پی آر دونوں افسران کوہلو بارودی مواد کے دھماکے میں شہید ہوئے تھے شائع 11 فروری 2023 01:38pm
کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں دو فوجی افسران شہید دھماکے کے تیجے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر شائع 10 فروری 2023 05:19pm
ترجمان پاک فوج کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق افواہوں کی تردید آرمی چیف 5 سے 10 فروری تک برطانیہ کے سرکاری دورے پر ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 09 فروری 2023 06:18pm
عسکری قیادت کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے اظہار تعزیت آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ شائع 07 فروری 2023 10:11am
کبل کے دہشت گردی سے متاثرہ خاندان اپنے گھر اور زمین واپس چاہتے ہیں متاثرین کو اپنے حق کا مطالبہ کرتے 15 سال گزر گئے۔ شائع 05 فروری 2023 08:16pm
پرویز مشرف کی وفات پرصدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کا اظہار تعزیت پرویزمشرف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 03:51pm
عسکری قیادت کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ مشرف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے، آئی ایس پی آر شائع 05 فروری 2023 12:13pm
ملک بھر میں نہتے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ”یوم کشمیر“ آج منایا جارہا ہے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گئی اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 10:31am
آرمی چیف کا پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے مقام کا دورہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوان بہت بہادر ہیں، آرمی چیف شائع 03 فروری 2023 09:51pm