مچھ حملہ: گزشتہ 3 روز میں 24 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا، آئی ایس پی آر مچھ میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے سے متعلق مزید تفصیلات جاری شائع 02 فروری 2024 03:09pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 01 فروری 2024 10:26pm
سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس ملکی خود مختاری، قومی عزت اور پاکستانی عوام کی امنگوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 11:36pm
مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:10pm
سوڈان میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ، سپاہی شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک شائع 29 جنوری 2024 11:21pm
دوسری ریاست کی خودمختاری کا احترام تعلقات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق شائع 29 جنوری 2024 08:42pm
پاک بحریہ کی جنگی مشق سی اسپارک کاآغاز سی اسپارک آرمی اورایئرفورس کے جوان بھی آپریشنزکاحصہ ہوں گے شائع 25 جنوری 2024 05:26pm
چینی نائب وزیر خارجہ کی آرمی چیف اور نگراں وزیراعظم سے ملاقاتیں، سی پیک سیکورٹی پر اطمینان پاک چین تعلقات علاقائی امن و استحکام کی مشترکہ سوچ پر قائم ہیں، سربراہ پاک فوج اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 09:42am
ژوب: سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک مارے گئے دہشتگرد فورسز کےخلاف دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 22 جنوری 2024 02:21pm
دو قسم کے ڈرونز، میزائل اور راکٹ: پاک فوج نے ایران میں آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں ضمنی جانی نقصان کم سے کم رکھنے کی کوشش کی گئی، ٹھکانے بدنام دہشت گرد استعمال کر رہے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 04:08pm
مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:36pm
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، بہادری سے لڑتے ہوئے 5 جوان شہید خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز، 4 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 12:29am
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر شائع 12 جنوری 2024 09:30pm
مسلح افواج کسی بھی خطرے کو روکنے کیلئے اپنے نظام کو جدید بنا رہی ہیں، آرمی چیف پاکستان کا مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیاب مظاہرہ، جنرل عاصم منیر نے مشاہدہ کیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:16pm
شمالی وزیرستان اور تربت میں امیداوروں پر حملے، 3 جاں بحق، جھڑپ میں 2 فوجی شہید عام انتخابات سے قبل الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے شائع 10 جنوری 2024 09:28pm
لکی مروت میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 10 جنوری 2024 08:55pm
پاک-سعودیہ دفاعی تعاون اور اس کی رفتار بڑھانے کیلئے مزید راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر زور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا تیسرا اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات... شائع 09 جنوری 2024 03:18pm
شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 08 جنوری 2024 07:26pm
آرمی چیف بحرین پہنچ گئے، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 07:43pm
پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد شائع 02 جنوری 2024 09:48pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 02 جنوری 2024 08:30pm
نیا سال پاکستان کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، پاک فوج پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:08am
افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک افغان حدود سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 31 دسمبر 2023 06:10pm
آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری شائع 31 دسمبر 2023 12:27pm
رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی سالانہ رپورٹ جاری شائع 30 دسمبر 2023 07:13pm
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 اہم دہشتگرد ہلاک کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا شائع 30 دسمبر 2023 08:55am
جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، آرمی چیف ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 07:00pm
پاکستان نے’ فتح 2 ’ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا فتح 2 جدیدترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے شائع 27 دسمبر 2023 03:35pm
ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا، جنرل عاصم منیر شائع 25 دسمبر 2023 03:49pm
آرمی چیف جنرل عاصم کی اقوام متحدہ سربراہ سے ملاقات، فلسطین میں جنگ بندی، دو ریاستی حل کا مطالبہ جنرل عاصم منیر نے سیکرٹری جنرل سے گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:34pm