پنجگور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 06 اپريل 2024 06:24pm
پورا اعتماد ہے سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، آصف زرداری صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات شائع 05 اپريل 2024 02:35pm
تربت میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہی کی نماز جنازہ ادا شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے میں سپرد خاک کیا جائے گا، آئی ایس پی آر شائع 26 مارچ 2024 07:35pm
دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان اور چین کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی شعوری کوشش ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:29pm
یوم پاکستان پریڈ پر شاندار فلائی پاسٹ، ایس ایس جی کمانڈوز کی بھی مہارت فورسز نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے خوب داد سمیٹی شائع 23 مارچ 2024 11:15am
یوم پاکستان: مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد پاکستان کی افواج قومی پرچم کو ہمیشہ سربلند رکھیں گی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 11:17am
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ، 2 جوان شہید خودکش بمبارنے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 11:02am
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 21 مارچ 2024 01:34pm
گوادر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ، مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا شائع 21 مارچ 2024 12:36pm
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 20 مارچ 2024 07:38pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm
میر علی میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی افسران و جوانان آبائی علاقوں میں سپردخاک بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 12:17am
کل ایک سیاسی جماعت نے شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلائی، عطاتارڑ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز 7 شہادتیں ہوئیں، وفاقی وزیر شائع 17 مارچ 2024 12:14pm
شمالی وزیر ستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 12:07pm
وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ وزیراعظم کا استقبال چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کیا شائع 15 مارچ 2024 10:30pm
بحرین نیشنل گارڈز کے کمانڈر کا ایئرہیڈ کوارٹرز کے بعد نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بحرینی کمانڈر نے گزشتہ روز ایئرچیف سے اور آج نیول چیف سے ملاقات کی شائع 15 مارچ 2024 09:28am
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں دو کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک سینی ٹائیزیشن آپریشن کے دوران تین دہشت گرد زخمی بھی ہوئے شائع 09 مارچ 2024 10:03pm
مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار رہنا چاہیے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا رحیم یارخان کے قریب فیلڈ مشقوں کا دورہ شائع 09 مارچ 2024 11:24am
پاک بحریہ اور میری ٹائم ایجنسی کا لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن ماہی گیروں کی کشتی 5 مارچ اجمبرو کریک کے قریب ڈوب گئی تھی شائع 08 مارچ 2024 08:59pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 08 مارچ 2024 06:52pm
پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب چیف آف دی نیول اسٹاف تقریب کے مہمان خصوصی تھے شائع 08 مارچ 2024 05:39pm
میری ٹائم ڈیفنس نمائش ، پاک بحریہ کےجہاز کا دوحہ میں شاندار استقبال پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک اور آبدوز خالد نے دفاعی نمائش میں حصہ لیا شائع 07 مارچ 2024 07:21pm
خیبرپختونخوامیں2مختلف آپریشنز، 2دہشت گرد مارےگئے فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردرنگ لیڈرشمروز عرف شینے ہلاک شائع 07 مارچ 2024 05:58pm
الیکشن میں فوج کی مداخلت کے غیرمصدقہ الزامات قابل مذمت ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس الیکشن کے بعد سیاسی اور معاشی استحکام کی امید، حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 06:45pm
نیول چیف کی گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کی بحالی کی ہدایت نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار شائع 01 مارچ 2024 08:34pm
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا شائع 26 فروری 2024 01:14pm
دشمن کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، نیول چیف سی سپارک مشق: نیول چیف کا بحری جہازوں، کوسٹل اور کریک ایریاز کا دورہ شائع 15 فروری 2024 08:00pm
مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک لاک دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان پاک فوج شائع 12 فروری 2024 07:47pm
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا شائع 11 فروری 2024 05:12pm
قوم کو انتشار، پولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف انتخابات اور جمہوریت پاکستان کے عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:51am