خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید آپریشن کے دوران فتنہ خوارج کے 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے،آئی ایس پی آر شائع 27 اگست 2024 04:00pm
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی، 21 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 14 اہلکار شہید حملہ آور ناراض بلوچ نہیں، دہشت گرد ہیں، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 10:34pm
ورلڈ ملٹری کیڈٹس گیمز میں مسلح افواج نے 5 تمغے جیتے لئے سروسز چیفس نے ٹیم کو شاندار کارکردگی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی شائع 23 اگست 2024 10:07pm
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ صدر اور وزیر اعظم نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اس کامیابی پر مبارکباد دی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:06pm
عراق کے سیکرٹری دفاع کا جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 19 اگست 2024 10:42pm
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 اہلکار شہید سیکورٹی فورسز نے ان خوارج کو ضلع باجوڑ میں جا پکڑا شائع 19 اگست 2024 08:35pm
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں آپریشن، 3 خوارج ہلاک خارجی سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 16 اگست 2024 08:19pm
آرمی چیف کی طرف سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، کھیلوں کی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت ارشد ندیم کی کامیابی پوری قوم کیلئے فخر ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:51pm
سکیورٹی فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 7 خوارج ہلاک، 5 زخمی خوارج کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 15 اگست 2024 07:00pm
آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیا آرمی چیف کے استقبالیے میں ریٹائرڈ فوجی افسروں اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:58am
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک، 4 جوان شہید شہید ہونے والے جوانوں میں حوالدار نثار حسین، نائیک رشید گل، نائیک عرفان اللہ کان اور سپاہی عثمان رفاقت شامل ہیں، آئی ایس پی آر شائع 14 اگست 2024 09:26am
پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اورمستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ بھی دی گئی شائع 13 اگست 2024 09:21pm
خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید، نماز جنازہ ادا شہید فوجی افسر 9 اگست کو وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہوگئے تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 06:23pm
قوم کی ترقی اور خوشحالی میں اقلیتی برادری کا حصہ ناقابل فراموش ہے، پاک فوج پاکستان کی مسلح افواج کے سروسز چیفس کی جانب سے ملک کی اقلیتوں کو مبارک باد پیش کی گئی اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 10:51am
خیبر : تین مقامات پر سکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید شہدا میں حوالدار انعام گل، سپاہی محمد عمران، سپاہی الطاف خان شامل شائع 09 اگست 2024 11:34pm
امام مسجد نبویﷺ کا دورہ پاکستانی عوام کیلئے اعزاز کی بات ہے، سربراہ پاک فوج ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر کی جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال شائع 09 اگست 2024 03:01pm
میجر طفیل محمد شہید کا 66 واں یوم شہادت، پاک فوج کا بھرپور خراج عقیدت میجر طفیل محمد شہید کی لازوال قربانی کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا شائع 08 اگست 2024 09:21am
ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف قانون کے تحت کافی کارروائی نہیں کی جا رہی، ڈی جی آئی ایس پی آر سفارتخانوں کے سامنے احتجاج پر بہت پیسہ لگایا جارہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 05:34pm
یوم شہدائے پولیس پر افواج کا بہادر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پولیس کے جوانوں نے فرض کی ادائیگی میں بےمثال قربانیں دیں، آئی ایس پی آر شائع 04 اگست 2024 08:08pm
ترکیہ کی بحریہ کے وفد کا ترک چیف آف اسٹاف کی قیادت میں کراچی کا دورہ ترک وفد نے مزار قائد پر حاضری بھی دی اور بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا شائع 02 اگست 2024 10:33pm
ترک بحریہ کے جنگی جہاز کنالیاڈا کی کراچی آمد، پرتباک استقبال ترکیہ کا وفد مزار قائد پر حاضری بھی دے گا، آئی ایس پی آر شائع 31 جولائ 2024 09:15am
گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں شہید سپاہی شبیر بلوچ کی نمازہ جنازہ ادا نماز جنازہ میں وزیر داخلہ بلوچستان، پاک فوج کے افسران سمیت سماجی شخصیات کی شرکت شائع 30 جولائ 2024 10:22am
پرتشدد ہجوم کا گوادر میں سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ، ایک سپاہی شہید، افسر سمیت 16 اہلکار زخمی تمام مظاہرین منشتر، حالات معمول پر آگئے، وزیر داخلہ بلوچستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 09:00pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگر ہلاک دہشت گرد کا خوارجی گل بہادر سے قریبی تعلق تھا شائع 26 جولائ 2024 09:34pm
سیکیورٹی فورسز کا ہوشاب میں آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ، 2 زخمی دہشت گرد اغوا اور معصوم شہریوں کے ٹارگٹ کلنگ میں ملو ث تھے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:00am
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی سے برازیلین نیول چیف کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور اور میری ٹائم سیکیورٹی پر تبادلہ خیال شائع 23 جولائ 2024 08:50am
دیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک افغان بارڈر پر گذشتہ رات 3 دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی، آئی ایس پی آر شائع 22 جولائ 2024 09:49pm
کوئی بھی طاقت چین اور پاکستان کے درمیان بھائی چارے کو ختم نہیں کرسکتی، چینی سفیر چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی شائع 18 جولائ 2024 08:24pm
بنوں کینٹ حملے میں شہید جوان آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، شہداء کے لواحقین اور عمائدین نے شرکت کی اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 09:59pm
بنوں چھاؤنی اور ڈی آئی خان میں آپریشن کے دوران شہید پاک فوج کے 10 جوانوں کی نماز جنازہ ادا انہیں مکمل فوجی اعزازکے ساتھ انکے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا جائے گا، آئی ایس پی آر شائع 16 جولائ 2024 06:50pm