حکومت کا قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری لینے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت آج ساڑھے 11 بجے ہوگا شائع 05 اگست 2024 10:25am
یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm
ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی ملک میں مزید بارش کی پیشگوئی، بلوچستان میں زمینی رابطے بنبد، کندھ کوٹ میں شگاف، اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:22am
جماعت اسلامی نے پاورڈویژن کے اکاؤنٹس کی آڈٹ رپورٹ جاری کردی سرکلرڈیٹ کی وجوہات ناقص پلاننگ اور آئی پی پیز ہیں، رپورٹ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 04:34pm
پیپلز پارٹی کا حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مشورہ پارلیمنٹ میں حکومت کو مضبوط کرنےکو تیار ہیں مگر وہ ڈیلیور تو کرے، نیئر حسین بخاری شائع 04 اگست 2024 02:35pm
ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری شائع 04 اگست 2024 01:18pm
یوم شہدائے پولیس: شہباز شریف، مریم نواز، محسن نقوی اور بیرسٹر سیف نے کیا پیغام دیا ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:28pm
پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد ساڑھے 6 لاکھ سے متجاوز 21 جولائی سے 03 اگست تک مزید کتنے غیر قانونی افغان باشندے واپس اپنے ملک گئے شائع 04 اگست 2024 10:44am
اسلام آباد میں ایک چینی شہری نے ہم وطن کو گولی مار دی اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں واقع گیسٹ ہاؤس میں دو چینی باشندوں کا باہم جھگڑا ہوا تھا۔ اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 01:33pm
عدالت نے وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹہ پردیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ کرنےسے روک دیا جسٹس محسن اخترکیانی نے بیرسٹرایس ایم یاورگردیزی کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا شائع 03 اگست 2024 01:00pm
حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کو 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان عالمی طاقتوں نے ہمیں استعمال کیا، دہشت گردی سے کئی مسائل کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون شائع 02 اگست 2024 04:01pm
سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 اگست 2024 03:25pm
اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ ادا، وزیر اعظم و دیگر ارکان قومی اسمبلی شریک غائبانہ نماز جنازہ میں اسمٰعیل ہنیہ کی مٖغفرت کی دعا کی گئی، ان کی شہادت پر ملک بھر میں آج سوگ منایا جارہا ہے شائع 02 اگست 2024 02:51pm
بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے پراسیکیوٹر کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:34pm
پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ: پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا آرڈینیٹر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم انسداد دہشتگردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں احمد وقاص جنجوعہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی شائع 02 اگست 2024 01:12pm
قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی متفقہ قرارداد منظور یہ ایوان فلسطینی بھائیوں کی حمایت کا اظہار کرتا ہے اور اسمٰعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہے، قراداد کا متن اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:12pm
پاور سیکٹر اور ایف بی آر سے کرپشن ختم نہ ہوئی تو ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے، وزیراعظم وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 04:10pm
اسلام آباد : پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر کھل گیا، عمر ایوب کا آفس سے سامان کی چوری کا الزام آئی جی، سی ڈی اے چیئرمین و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، عمر ایوب شائع 31 جولائ 2024 08:30pm
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm
اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا پیکا کیسز کے جج نامزد پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے حوالے سے اہم پیشرفت شائع 31 جولائ 2024 12:27pm
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے جلد ریٹائرمنٹ کی درخواست کردی امجد زبیر ٹوانہ نے چارج چھوڑنے کے لیے 2 ہفتے کا نوٹس دے دیا شائع 31 جولائ 2024 12:17pm
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر سیاسی رہنماؤں کا رد عمل جنگ بڑھنے کا خطرہ ہے، اسرائیل نے پیغام دیا ہمیں کوئی روک نہیں سکتا، فلسطینی تحریک ختم نہیں ہوگی، مشاہد حسین، شیری، فضل الرحمان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:08pm
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی شائع 31 جولائ 2024 09:54am
پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: رؤف حسن و دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا رؤف حسن اور دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 02:56pm
پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری دوطرفہ معاشی،سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیا جائیگا، ذرائع شائع 30 جولائ 2024 01:16pm
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی گورنرخیبر پختونخوا کی وفایق وزیرداخلہ سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال شائع 30 جولائ 2024 11:07am
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی سابق وزیراعظم پر 9 مئی اور توشہ خانہ کے تناظر میں مقدمات درج ہیں شائع 30 جولائ 2024 10:33am
قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش ہونے کا امکان قومی اسمبلی کا 8 واں اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا شائع 30 جولائ 2024 09:58am
اسلام آباد ایکسپریس وے حادثے میں اہم شخصیت کی بیٹی کے وارنٹ جاری مقدمہ تھانہ کھنہ میں درج ہے، گرفتاری کا امکان شائع 29 جولائ 2024 04:35pm
چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکی پر ٹی ایل پی نائب امیر گرفتار ڈیڑھ ہزار ٹی ایل پی کارکنوں کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:39pm