فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 08 اگست 2024 02:52pm
صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 08 اگست 2024 02:15pm
وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا شائع 08 اگست 2024 10:26am
مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am
وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا ہوائی ٹکٹ پر 5 ہزار روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی شائع 08 اگست 2024 09:30am
غیرنمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں بڑی تبدیلی شائع 07 اگست 2024 06:48pm
فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس ختم کرنے کی استدعا کردی آپ نے یہ نہیں سوچا کہ آگے کیا ہو گا، ہمارا کسی سے ذاتی اختلاف نہیں، وہ ویڈیو آپ سنیں تو معلوم ہو، ممبر کمیشن کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:02pm
مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا شائع 07 اگست 2024 02:47pm
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کردی سپریم کورٹ 12جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ واپس لے، درخواست میں استدعا شائع 07 اگست 2024 02:16pm
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 184/3 کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 07 اگست 2024 01:36pm
بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 07 اگست 2024 01:21pm
پسند کی شادی پر اسلام آباد میں لڑکی کا بہیمانہ قتل شوہر تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل، شادی سے لڑکی والے سخت نالاں تھے، پولیس شائع 07 اگست 2024 11:17am
کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں شائع 07 اگست 2024 10:29am
پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:44pm
اسلام آباد : بینک میں ایک کروڑ کی ڈکیتی، عملے اور گارڈز کو 30 منٹ تک یرغمال بنایا بینک کے آپریشن منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ملزمان گرفتار نہ ہوسکے اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 10:06pm
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور، اپوزیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ سیاسی جماعت کو اگرموقع نہیں دیں گےتوآپ کا بھی حال حسینہ واجد جیسا ہوگا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 08:20pm
خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، مزید بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی شائع 06 اگست 2024 02:44pm
50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی، خواجہ آصف اسمبلیوں کو پیک اپ کر کے ختم کردیا جاتا تھا۔ وزیردفاع کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 06 اگست 2024 02:42pm
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فیملی نے قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی حکومت کو دے دی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی شائع 06 اگست 2024 02:18pm
رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے گی، وزیر خزانہ ملک خیرات سے نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا پڑے گا، محمد اورنگزیب شائع 06 اگست 2024 01:27pm
ایچ ای سی کی نااہلی: بیرون ملک اسکالر شپ پر پڑھنے جانے والے 97 طلبہ فرار مختلف اسکالرشپ پروگرام میں ایک ارب 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کا چونا لگا دیا گیا شائع 06 اگست 2024 12:35pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا اسلام آباد ہائیکورٹ کی اجازت سے چین کے دورے پر جا رہا ہوں، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 06:30pm
خواجہ آصف کا بنگلہ دیش میں مجیب الرحمان کے مجمسہ کی توڑ پھوڑ پر عمران خان کیلئے پیغام بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف شائع 06 اگست 2024 09:20am
بہتر یہی ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، وزیراعظم کا بھارت کو پیغام وہ دن ضرورآئے گا جب کشمیریوں کو آزادی ملے گی، شہباز شریف کا آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب شائع 05 اگست 2024 03:43pm
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں، عطا تارڑ مقبوضہ کشمیر پر جو بلا جواز بھارتی تسلط ہے، اس کا خاتمہ ہمارا مشن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 05 اگست 2024 01:46pm
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ کردیا گیا وزیراعظم نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کرنا تھا اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 04:23pm
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے ممتاز مصطفٰیٰ کا تعلق رحیم یار خان سے تھا وہ این اے 171 رحیم یار خان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے شائع 05 اگست 2024 01:08pm
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار شائع 05 اگست 2024 12:44pm
اسرائیل کی ایران اور حزب اللہ سے کشیدگی پر لبنان میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت متعدد ممالک نے اپنے شہری لبنان سے نکال لیے، سینکڑوں پاکستانی این جی اوز سے وابستہ ہیں اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:46am
حکومت کا قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری لینے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت آج ساڑھے 11 بجے ہوگا شائع 05 اگست 2024 10:25am