پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عروبہ کومل کی ضمانت منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:45am
نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ شائع 28 جولائ 2024 03:23pm
رؤف حسن اور دیگر ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، ایف آئی اے کے حوالے عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سیدہ عروبہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا شائع 28 جولائ 2024 02:50pm
جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، گجرات میں 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گجرات میں ایک گھنٹے کی بارش نے پورے شہر کو ڈبو دیا، اہم شاہرائیں تالاب کا مںظر پیش کرنے لگیں شائع 28 جولائ 2024 11:34am
گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی شائع 28 جولائ 2024 11:17am
جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث بند اسلام آباد میٹرو بس سروس بحال میٹرو بس سروس اسلام آباد پاک سیکرٹریٹ سے آئی جے پی تک بحال کی گئی شائع 28 جولائ 2024 11:08am
وفاقی وزیر عطا تارڑ کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں حافظ نعیم سے ملاقات امیر جماعت اسلامی نے عطا تارڑ کی مذاکرات کی دعوت قبول کرلی شائع 28 جولائ 2024 12:18am
کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm
پی ٹی آئی نے اسلام آباد کا احتجاج ملتوی کر دیا ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے، عامر مغل اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 08:27am
اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا ن لیگ پر فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان نفرت پھیلانے کے الزام کا جواب عمر ایوب سے لیں، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm
جماعت اسلامی کی ہدایت پر کارکن چادر، کپڑے، تکیہ کے ساتھ ڈی چوک پہنچ گئے راستوں کی بندش اور رکاوٹوں پر متبادل راستے اختیار کریں، منصورہ مرکز لینڈ لائن نمبرسے ہدایات لی جائیں اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 09:19am
اسلام آباد: مندرہ کے قریب سی ڈی اے تحصیلدار پر فائرنگ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھے سے گاڑی پر اچانک فائرنگ شروع کردیں،ذرائع شائع 25 جولائ 2024 11:03pm
جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد شائع 25 جولائ 2024 05:01pm
آج نیوز کی خبر پر نوٹس، اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بننے شروع شہریوں کو دی جانے والی سہولیات میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، محمد علی رندھاوا شائع 25 جولائ 2024 04:25pm
اسلام آباد میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بننے بند میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نادار کے بیس لاکھ روپے کا نادہندہ ہے شائع 24 جولائ 2024 05:11pm
پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ مؤخر، تحریک انصاف کی ویب سے آرمی چیف کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، شہباز شریف عمران خان، عارف علوی، قاسم سوری کیخلاف آرٹیکل 6 لگانے پر بھی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 24 جولائ 2024 03:09pm
سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس میں نظر ثانی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا حضرت محمد ﷺ کی ختم نبوت پرمکمل اورغیرمشروط ایمان کے بغیر کوئی مسلمان نہیں ہو سکتا، عدالت شائع 24 جولائ 2024 12:55pm
عمران خان کا اعترافی بیان معافی کی جانب قدم ہے، خواجہ آصف عمران خان اقتدار کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:35pm
گوشواروں کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا ارکان اور سیاسی جماعتوں کو آخری موقع نہ دینے کا فیصلہ قانون تو کہتا ہے کہ آزاد ارکان 3 دن میں سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں، ممبر خیبرپختونخوا شائع 24 جولائ 2024 11:55am
پی ٹی آئی رہنماؤں کی برطانوی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات میں لابنگ، تفصیلات منظر عام پر آگئی اس مسئلے کو برطانیہ سے باہر بین الاقوامی شکل دے سکتے ہیں، برطانوی اراکین پارلیمنٹیرینز شائع 24 جولائ 2024 09:56am
محکمہ موسمیات نے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی بادل کن کن شہروں میں برسیں گے، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کردیا شائع 24 جولائ 2024 09:13am
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے باہر روزانہ بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، پارلیمنٹ کے اندر کیمپ لگانے کی اجازت دینے سے انکار شائع 23 جولائ 2024 07:11pm
عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm
ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ چیلنج کردیا پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف شائع 23 جولائ 2024 03:34pm
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی 13ویں بار کمان سنبھال لی تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں میں منعقد ہوئی شائع 23 جولائ 2024 03:15pm
صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کیخلاف ایف آئی اے نے اپیل واپس لے لی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج افضل مجوکا نے اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm
پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے، رؤف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی سنگین الزامات عائد، سوشل میڈیا کارکن کا اعترافی بیان بھی شامل اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:41pm
پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر رؤف حسن کو گرفتار کیا تھا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:42pm
اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کرنے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:59pm