نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا بانی چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آگئی شائع 20 اگست 2024 03:07pm
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کاغذات نامزدگی 28 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی شائع 20 اگست 2024 02:53pm
2 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے 50 ارب روپے کی بچت جاسکتی ہے، وزیر توانائی آئی پی پیز معاملے پر ایک دو ماہ میں خوشخبری سنائیں گے، اولیس لغاری شائع 20 اگست 2024 02:33pm
ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 20 اگست 2024 01:13pm
فیکٹ چیک: جعلی ڈرائیونگ لائسنس فروخت کرنے والی اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ویب سائٹ اسلام آباد پولیس کے دو عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ ویب سائٹ فراڈ ہے شائع 20 اگست 2024 12:13pm
ناراضی کے نام پر دہشتگردی قبول نہیں، نوجوان ہر قسم کی انتہا پسندی کو مسترد کردیں، اسحاق ڈار ملک کو ایسے لیڈرز کی ضرورت ہے جو ملکی مفاد کیلئے دیانت داری سے کام کریں، نائب وزیراعظم شائع 20 اگست 2024 11:56am
پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے انوکھا منصوبہ بنالیا شائع 19 اگست 2024 03:49pm
جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان جنرل (ر) باجوہ نے میری کمر میں چھرا گھونپا ہے، انہوں نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل (ر) فیض حمید کو عہدے سے ہٹایا تھا، سابق وزیراعظم شائع 19 اگست 2024 03:31pm
آڈیو لیک کیخلاف ہوں، میری پرائیوٹ گفتگو کسی کو سننے کا حق نہیں، عارف علوی آرٹیکل 6 اگر لگانا چاہیں تو کوشش کر لیں اپنی خوشی بھی پوری کر لیں، سابق صدر شائع 19 اگست 2024 03:08pm
بیرسٹر گوہر رؤف حسن کے دفاع میں کود پڑے، ’انہوں نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا‘ چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کوناکافی قرار دے شائع 19 اگست 2024 01:21pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا شائع 19 اگست 2024 12:58pm
این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی: پی ٹی آئی امیدوار کی التوا کی استدعا منظور سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی شائع 19 اگست 2024 12:50pm
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm
انٹرنیٹ کو بند کیا نہ سست، وی پی این کے استعمال سے مسئلہ ہوا، وزیر آئی ٹی وزیر اعظم نے مشکلات کے باوجود آئی ٹی شعبے کیلئے 60 ارب کا بجٹ مختص کیا، شزہ فاطمہ شائع 18 اگست 2024 05:24pm
اسلام آباد میں غیرملکی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی جاں بحق، مقدمہ درج غیرملکی شہری نے گاڑی سے پیدل چلتے راہگیر ولی اللہ کو کچل دیا اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 06:24pm
پی ٹی آئی میں گروہ بندی نہیں، شکیل خان کو کرپشن پر ہٹایا، بیرسٹر سیف یقین دلاتے ہیں اسلام آباد میں 22 اگست کا جلسہ پُرامن ہوگا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 18 اگست 2024 12:13pm
کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا شائع 18 اگست 2024 11:47am
رؤف حسن نے آرمی چیف سے متعلق حساس معلومات بھارت سے شیئر کیں، چشم کشا ثبوت سامنے آگئے رؤف حسن کا امریکی رائن گرم کے بعد بھارتی صحافی کے ساتھ بھی ہوشربا رابطوں کا انکشاف اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 05:11pm
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری پاکستان کے مختلف شہروں سے غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری شائع 18 اگست 2024 10:04am
پاکستان میں منکی پاکس سر اٹھانے لگا، 11 کیسز رپورٹ، اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 4،4 جبکہ بلوچستان اور سندھ میں ایک ایک کیس رپورٹ شائع 18 اگست 2024 08:27am
فیض حمید نے مجھ سے بھی معافی مانگی تھی، اسحاق ڈار کا انکشاف نائب وزیر اعظم نے جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری ’’معجزہ‘‘ قرار دے دی شائع 16 اگست 2024 03:38pm
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm
خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 3 ہوگئی پنجاب کے اسپتالوں نے احکامات ہوا میں اڑا دیے، منکی پاکس کاؤنٹرز قائم نہ ہوسکے شائع 16 اگست 2024 01:15pm
آصف مرچنٹ کے حوالے سے امریکی حکومت نے معلومات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، غزہ میں ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کا احتساب کرنا چاہیئے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 16 اگست 2024 01:05pm
مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف شائع 16 اگست 2024 12:48pm
سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس قاض فائز عیسیٰ خطاب کریں گے شائع 16 اگست 2024 11:21am
دیسی یا بدیسی: اسلام آباد سے بندھے ہاتھ پاؤں ملنے والی خاتون کی شناخت کا معمہ حل ہوگیا دو روز قبل اسلام آباد کے سیکٹرجی 6 کے علاقے سے ایک غیرملکی خاتون ملی تھیں شائع 15 اگست 2024 06:14pm
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ شائع 15 اگست 2024 03:08pm
جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار، نام سامنے آگئے تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 07:41pm
پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاکستان کے کل قرضے سے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں شائع 15 اگست 2024 01:27pm