فیض حمید نے مجھ سے بھی معافی مانگی تھی، اسحاق ڈار کا انکشاف نائب وزیر اعظم نے جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری ’’معجزہ‘‘ قرار دے دی شائع 16 اگست 2024 03:38pm
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی کارروائی روکنے کی متفرق درخواست دائر نیب کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا ریکارڈ پیش نہ کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کے دفاع میں بھاری نقصان ہو گا، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 07:27pm
خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 3 ہوگئی پنجاب کے اسپتالوں نے احکامات ہوا میں اڑا دیے، منکی پاکس کاؤنٹرز قائم نہ ہوسکے شائع 16 اگست 2024 01:15pm
آصف مرچنٹ کے حوالے سے امریکی حکومت نے معلومات فراہم نہیں کیں، دفتر خارجہ ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، غزہ میں ظالمانہ کارروائیوں پر اسرائیل کا احتساب کرنا چاہیئے، ممتاز زہرا بلوچ شائع 16 اگست 2024 01:05pm
مارگلہ ہلز کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس: عمران خان کی بہنوں کی متفرق درخواست دائر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف مس کنڈکٹ پر جوڈیشل کونسل جانے کا حق رکھتے ہیں، درخواست میں مؤقف شائع 16 اگست 2024 12:48pm
سپریم کورٹ میں نئے سال کی تقریب کب منعقد ہوگی؟ نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس قاض فائز عیسیٰ خطاب کریں گے شائع 16 اگست 2024 11:21am
دیسی یا بدیسی: اسلام آباد سے بندھے ہاتھ پاؤں ملنے والی خاتون کی شناخت کا معمہ حل ہوگیا دو روز قبل اسلام آباد کے سیکٹرجی 6 کے علاقے سے ایک غیرملکی خاتون ملی تھیں شائع 15 اگست 2024 06:14pm
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا لقمان علی افضل نے مارگلہ ہلزسے ریسٹورنٹ ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، سپریم کورٹ شائع 15 اگست 2024 03:08pm
جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران گرفتار، نام سامنے آگئے تینوں ریٹائرڈ افسران زملٹری ڈسپلن کی خلاف ورزی کےمرتکب ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 07:41pm
پاکستان کے کل قرضہ سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا جس میں پاکستان کے کل قرضے سے متعلق تفصیلات بیان کی گئی ہیں شائع 15 اگست 2024 01:27pm
ججز کو گالیاں دینے کیلئے کرائے کے بندے رکھ لیتے ہیں، ہمت ہے تو سامنے آکر بولیں جواب دیں گے، چیف جسٹس چیف جسٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینی ہوں تو آزادی اظہار رائے آجاتی ہے، جسٹس فائز عیسیٰ کے مارگلہ ہلزنیشنل پارک کیس میں ریمارکس شائع 15 اگست 2024 01:26pm
بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی فون کال میں ’دھرنے کیلئے پیسے‘ دینے کا انکشاف دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:27pm
عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے شائع 15 اگست 2024 09:41am
اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک گئے مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا ہے، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان شائع 14 اگست 2024 05:08pm
قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، حکومت کا 15 کروڑ نقد انعام اور ہلال امتیاز کا اعلان وزیراعظم نے ارشد ندیم کے کوچ کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 10:25pm
حکومت کا عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ رولز میں ترمیم کی سمری وزارت داخلہ نے کابینہ کو ارسال کردی اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 03:17pm
سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کیلئے معافی نہیں ہونی چاہیئے، وزیر داخلہ وزیرداخلہ کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور کریمنلز مقدمات میں قانونی معاونت پر بات چیت شائع 13 اگست 2024 02:26pm
77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ اجلاس میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو خراج تحسین اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 07:49pm
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا شائع 13 اگست 2024 12:41pm
ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق اگست سے ہوگا شائع 13 اگست 2024 11:52am
ریستوران مونال اور لا مونٹانہ کو بند کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، 1100 خاندانوں کا روزگار داؤ پر لگ گیا، انتظامیہ ہم نے کسی ماحولیاتی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی، چیئرمین مونال لقمان افضل اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:55pm
رعنا سعید چیئر پرسن اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے عہدے پر بحال سپریم کورٹ کے احکامات پر چیئر پرسن اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کو ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا شائع 12 اگست 2024 03:46pm
الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ شائع 12 اگست 2024 03:27pm
عوام کیلئے خوشخبری! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اب تک کی ورکنگ کے مطابق پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہونے کا امکان ہے، ذرائع شائع 12 اگست 2024 03:10pm
صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی شائع 12 اگست 2024 01:17pm
بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm
آئین پاکستان کی روشنی میں تمام اقلیتی برادریوں کیلئے مساوی حقوق یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، مریم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، محسن نقوی اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 01:58pm
ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہے، صدر اقلیتوں کے حقوق، ترقی اور بااختیار بنانے کے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 07:04pm
44 دن باقی ہیں، 45 دن پورے ہونے پر واپس آجائیں گے، حافظ نعیم کا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان آئی ایم ایف کی غلامی کے نظام کو چلینج کریں گے، امیر جماعت اسلامی اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 11:43pm
چین سے بزنس ٹو بزنس تعلقات چاہتے ہیں، ترکیہ سے تجارتی حجم سالانہ 5ارب ڈالر پر لیکر جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سرمایہ کاروں کے اعلیٰ سطح وفد کی ترک وزیرِ تجارت و کسٹمز کی سربراہی میں ملاقات شائع 09 اگست 2024 08:10pm