عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا شائع 30 اگست 2024 02:32pm
پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کرے گا، وزارت خزانہ وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی شائع 30 اگست 2024 01:17pm
جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال شائع 30 اگست 2024 01:03pm
وفاقی کابینہ اجلاس: پاک چین ایم ایل ون کے فنانسنگ معاہدے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے پی ڈبلیو ڈی فوری طور پر غیر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 30 اگست 2024 12:55pm
26 اگست کو ایسا ماحول پیدا کیا گیا جیسے بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہو، شہباز شریف بلوچستان کے لوگ محبت وطن ہیں وہ چاہتے ہیں ترقی کا پہیہ تیزی سے چلے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 01:35pm
وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق شہباز شریف نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام سے اظہارِ ہمدردی کیا شائع 30 اگست 2024 11:26am
سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا شائع 30 اگست 2024 09:26am
3 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان گرفتار، 1 کروڑ 97 لاکھ روپے ریکور 27 اگست کو ملزمان نے اسلام آباد کے علاقے سترہ میل میں بینک کی کیش وین کو لوٹا تھا شائع 29 اگست 2024 07:15pm
کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی شائع 29 اگست 2024 03:55pm
سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی، پاکستان کو مراسلہ موصول شائع 29 اگست 2024 02:46pm
خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ترجمان دفتر خارجہ افغان حکومت کو علاقائی شراکت داروں کی مشاورت کے بغیر تسلیم نہیں کریں گے، افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرے، پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:42pm
عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست دائر کی شائع 29 اگست 2024 01:42pm
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آگئے شائع 29 اگست 2024 01:07pm
انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے سے متعلق کیس: جے یو آئی نے مزید وقت مانگ لیا الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:40pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: کوریج سے روکنے کے معاملے پر پی سی بی سے جواب طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے شائع 28 اگست 2024 12:08pm
اسلام آباد پولیس کے افسران و اہلکار ڈاکوؤں کے سہولت کار بن گئے انکوائری میں افسران کی ڈکیت گینگ کی سہولت کاری ثابت، ایک سب انسپکٹر، ایک اے ایس آئی، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور ایک کانسٹیبل فارغ شائع 28 اگست 2024 12:01am
نئی حلقہ بندیاں، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رک گئے حکومت نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور کرلیا جو صدر مملکت کی منظوری سے قانون بن جائے گا شائع 27 اگست 2024 06:52pm
وفاقی کابینہ کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر بڑا فیصلہ، آپریشن عزمِ استحکام کیلئے 20 ارب روپے کی منظوری وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے شائع 27 اگست 2024 03:14pm
نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں دائر نیب کو تمام ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت، ضمانت کی درخواستیں 30 اگست کو سماعت کیلئے مقرر شائع 27 اگست 2024 03:08pm
کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 27 اگست 2024 01:49pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی، اپوزیشن کا واک آؤٹ ایوان میں آج کئی آئینی ترمیمی بلز پیش ہونا تھے شائع 27 اگست 2024 01:44pm
اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق آپریشن میں پولیس اور ریسکیو ادارے شریک ہیں، ذرائع شائع 27 اگست 2024 01:28pm
بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار دہشت گرد حملوں سے پاکستان میں بدامنی پھیلائی جا رہی ہے، دفاعی ماہرین شائع 27 اگست 2024 01:28pm
نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 اگست 2024 01:09pm
یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کیخلاف درخواست پر حکومت سمیت دیگر کو نوٹس اسٹورز کی بندش سے 12 ہزار افراد بے روز گار ہو جائیں گے، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 01:40pm
انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ہم نے سپریم کورٹ سے پوچھا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم ہونے تک پارٹی سرٹیفکیٹ کس کے تسلیم کیے جائیں؟ ممبر کمیشن اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 12:40pm
ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آپہنچا، وزیراعظم دہشت گرد پاکستان اور چین میں فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف شائع 27 اگست 2024 11:29am
بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 26 اگست 2024 03:35pm
وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کی موسیٰ خیل واقعے کی شدید مذمت شائع 26 اگست 2024 12:14pm
این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری دوبارہ گنتی کے لیے نتائج مرتب ہونے سے پہلے آر او کو درخواست دینا لازم ہے، عدالتی فیصلہ شائع 25 اگست 2024 03:35pm