سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعویٰ مسترد کر دیا کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 07:26pm
عمران خان اڈیالہ میں ہیں یا کہیں اور؟ پی ٹی آئی اور سرکاری ذرائع کے بیانات سامنے آگئے سیاسی کمیٹی نے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کردیا شائع 01 دسمبر 2024 02:47pm
اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا، جل جبیب شائع 01 دسمبر 2024 02:05pm
پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، وزارت داخلہ پی ٹی آئی مظاہرین نے ایک پولیس، 3 رینجرز اہلکار شہید کیے، 1500 شرپسند مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے، اعلامیہ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:46pm
بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے، اسحاق ڈار پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) چیئریٹی بازار کی تقریب سے وزیر خزانہ کا خطاب شائع 01 دسمبر 2024 12:07pm
پاکستان میں ایڈز کی وبا بڑھ رہی ہے، عالمی دن پر وزیراعظم کا پیغام ملک میں ایڈز پھیلنے کی وجہ سرنجوں کا غلط استعمال ہے، ماہریں اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 11:10am
ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد، برفباری کے باعث راستے بند، سیاحوں کو روک دیا گیا آج گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:24am
پاکستان میں ووٹرز کی کُل تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے شائع 29 نومبر 2024 10:17pm
سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر آئینی بینچز کی کاز لسٹ جاری، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ تمام کیسز کی سماعت کرے گا شائع 29 نومبر 2024 08:53pm
عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے، بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش کی، عرفان صدیقی کھلے جھوٹ اور فرضی لاشوں کی خیالی کہانیوں کے بعد فوج پرالزام تراشی قابل مذمت ہے، سینیٹر ن لیگ شائع 29 نومبر 2024 07:23pm
سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق آئینی بینچ کی تشکیل: جوڈیشل کمیشن کا ایک اور اجلاس طلب جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس شاہد بلال کی آئینی بینچ میں شمولیت پر غور ہوگا شائع 29 نومبر 2024 06:45pm
وزیرِاعظم نے اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والوں کی نشاندہی کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، فتنہ ہے، اس کیخلاف کارروائی کیلئے آگے بڑھنا ہے، شہباز شریف اعلیٰ سطح اجلاس سے گفتگو شائع 29 نومبر 2024 06:24pm
سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے دوران کتنے مقدمات نمٹائے؟ عدالت عظمیٰ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی شائع 29 نومبر 2024 04:37pm
سمری وزیراعظم تک نہیں پہنچتی تو اس پر پی ٹی آئی لکھ دیں، جلد پہنچ جائیگی، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت عالیہ نے وزارت خارجہ کو امریکا جانے والے وفد کے سفری اخراجات سے متعلق سمری وزیراعظم کو بھیجنے کی ہدایت کردی۔ شائع 29 نومبر 2024 03:49pm
پی ٹی آئی احتجاج پر امریکی مصنفہ بھی پھٹ پڑیں، مظاہرین کی حقیقت بتا دی انہوں نے اسلام آباد میں کشیدہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایکس پر بیان جاری کیا شائع 29 نومبر 2024 03:19pm
وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کئی روز تک تعلیمی ادارے بند رہنے سے طلبہ کی تعلیم متاثر ہوئی شائع 29 نومبر 2024 01:56pm
اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا شائع 28 نومبر 2024 02:31pm
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی یہ تاثر نہ لیا جائے کہ آئینی بینچ نے ازخود نوٹس لیا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل شائع 28 نومبر 2024 01:22pm
پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے اور لڑائی میں پھنسا کر پی ٹی آئی قیادت فرار ہوگئی، شرپسند شائع 28 نومبر 2024 11:52am
بشری بی بی نے آنسو گیس سے تنگ آ کر واپس جانے کا فیصلہ کیا، معروف صحافی کا حیرت انگیز دعوی کنٹینر کو آگ لگائے جانے کے واقعے نے اہم کردار ادا کیا شائع 28 نومبر 2024 10:30am
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:36am
اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن مارے گئے؟ برطانوی اخبار گارڈین اور پاکستانی صحافیوں سے لے کر پی ٹی آئی رہنماؤں نے مختلف تعداد بتائی شائع 28 نومبر 2024 09:49am
صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں نشے میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے اور تشدد کرنے کے الزامات اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:40pm
اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام اسکول 4 روز بعد کھل گئے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی شائع 28 نومبر 2024 08:58am
پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیئے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف اگر یہ سنگجانی بیٹھ جاتے تو آج سڑکیں بند ہوتیں، ڈی چوک کے حملے کا خطرہ بدستور رہتا، وزیر دفاع شائع 28 نومبر 2024 07:34am
موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ، سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 08:46pm
علیمہ خان نے بشری بی بی پر سوال اٹھا دیا شام ہوتے ہی مرکزی کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟ اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 06:06pm
مظاہرین کی اموات کی خبروں میں صداقت نہیں، پمز اسپتال زیادہ تر افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 09:39pm
آرمی چیف سے چینی ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین کی ون آن ون ملاقات علاقائی سلامتی کی صورتحال، علاقائی استحکام کے لئے اقدامات اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا، آئی ایس پی آر شائع 27 نومبر 2024 03:54pm
31 دسمبرکے بعد کوئی افغان شہری اسلام آباد میں نہیں رہ سکتا، محسن نقوی افغان شہری کواسلام آباد میں رہنے کیلئے این اوسی لینا ہوگا، وزیر داخلہ شائع 27 نومبر 2024 03:35pm