عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے بشری بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی شائع 18 نومبر 2024 12:11pm
وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل بروز منگل کو دوپہر 2 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا شائع 18 نومبر 2024 11:22am
50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج آئینی بینچ نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا شائع 18 نومبر 2024 11:11am
صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم امن و امان کے براہ راست اثرات ہماری معیشت پر پڑتے ہیں، امیر جماعت اسلامی شائع 17 نومبر 2024 12:17pm
محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کردی مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں شائع 17 نومبر 2024 11:41am
وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی شائع 17 نومبر 2024 09:58am
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی بارش، ایئر کوالٹی میں بہتری چترال، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بٹگرام اور کوہستان میں بارش متوقع ہے۔ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 09:22am
سوموٹو لینے کا اختیاراب بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے، جسٹس محمد علی مظہر آئینی بینچ نے سابق وفاقی محتسب توہین عدالت کیس سمیت کئی کیسز میں نوٹسز جاری کردیے شائع 15 نومبر 2024 02:39pm
پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی شائع 15 نومبر 2024 02:33pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی شائع 15 نومبر 2024 01:18pm
کنونشن سینٹر کا نجی استعمال: آئینی بینچ نے عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا کنونشن سینٹر کو ادارے کی پالیسی کے مطابق چلائیں، جسٹس جمال مندوخیل شائع 15 نومبر 2024 12:58pm
صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، اب یہ خود کہہ رہے ہیں انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 15 نومبر 2024 10:55am
عوام تیاری کرلیں! ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے والی ہے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 10:37am
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد ملزمان پر 18 نومبر کو فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 10:45pm
افغان حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ دے، پاکستان کی کابل کو وارننگ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کیخلاف دھمکیوں کی مذمت کردی اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 03:52pm
آئینی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج کردی کیسز میں پرسنل نہ ہوا کریں ، چھوڑ دیں قاضی صاحب کی جان، جسٹس مسرت ہلالی شائع 14 نومبر 2024 12:33pm
سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 کیسز خارج سپریم کوٹ کے آئینی بینچ نے درخواستیں خارج کرنے ساتھ ساتھ جرمانے بھی عائد کیے شائع 14 نومبر 2024 12:26pm
سپریم کورٹ کا ملک میں بڑھتی ماحولیاتی آلودگی پر اظہار تشویش، رپورٹ طلب سپریم کورٹ کے 6 رکنی آئینی بینچ نے کام کا آغاز کردیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:04pm
آصف زرداری پر قتل کی سازش کا کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جو کچھ سابق چیف جسٹس اور وزراء کے ساتھ ہوا، بغیر سیکیورٹی کے گھوم کے دکھائیں، شیخ رشید اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 02:52pm
نیٹ میٹرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر نیپرا کا کے الیکٹرک کیخلاف سخت ایکشن نیپرا کا کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ شائع 14 نومبر 2024 08:27am
پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں کا انکشاف پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا شائع 13 نومبر 2024 03:37pm
9 مئی توڑ پھوڑ کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست ضمانت 9 مئی کے دیگر مقدمات کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر دی شائع 13 نومبر 2024 02:10pm
پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان وفاقی حکومت حتمی فیصلہ کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبرسے ہوگا شائع 13 نومبر 2024 01:22pm
پی ٹی آئی نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا علی بخاری کی جانب سے فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا شائع 13 نومبر 2024 12:32pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز بھی مقدمہ سے بری ہوگئے شائع 13 نومبر 2024 12:05pm
پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف کا مطالبہ آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری شائع 13 نومبر 2024 11:39am
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش تھا، زلزلہ پیما مرکز شائع 13 نومبر 2024 10:28am
27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف آغا رفیع اللہ کا ذمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف شائع 12 نومبر 2024 02:31pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 12 نومبر 2024 02:18pm