ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 08:53am
سلمان اکرم راجہ کی بشریٰ بی بی سے اختلاف پر وضاحت پی ٹی آئی سیاسی جنگ کے ساتھ ساتھ قانونی جنگ بھی لڑتی رہے گی، سلمان اکرم راجہ شائع 04 دسمبر 2024 02:29pm
جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی بریت کی درخواست خارج ابھی مقدمہ ابتدائی مرحلے میں ہے اس لیے بریت کی درخواست قبل از وقت ہے، انسداد دہشت گردی عدالت شائع 04 دسمبر 2024 02:15pm
ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کمیشن کے 2 ارکان بینچ کا حصہ ہیں لہذا وہ کیسے کیس کی سماعت کرسکتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی شائع 04 دسمبر 2024 01:14pm
پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست واپس لے لی اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کریں گے، وکیل درخواست گزار شائع 04 دسمبر 2024 01:09pm
معیشت ترقی کے راہ پرگامزن، اب نجی شعبے نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں، معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے، محمد اورنگزیب شائع 04 دسمبر 2024 11:58am
مظاہرین نے تشدد کے بعد کھائی میں پھینک دیا ، زخمی ایس ایچ او مظاہرین کو بغیر اسلحہ کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے تھے شائع 03 دسمبر 2024 06:27pm
اسلام آباد سے کراچی کی پرواز میں بم کی اطلاع، مسافروں میں خوف وہراس ایس او پی کے تحت طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 06:17pm
اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ: الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور الیکشن کمیشن نے 24 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا شائع 03 دسمبر 2024 03:06pm
ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm
ایک بھی لاش نہیں ہے، اگر ہوتی تو سامنے آجاتی، عطا تارڑ تحریک انتشار نے جھوٹا بیانیہ چلایا کہ گولی کیوں چلائی، یہ وہ گولی ہے جو ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں، وفاقی وزیر شائع 03 دسمبر 2024 01:54pm
پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، سپریم کورٹ آئینی بینچ نے لاپتہ افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے شائع 03 دسمبر 2024 01:09pm
پی ٹی آئی اپنا جھوٹ واپس لے تو پارلیمانی کمیشن بنانے سمیت دیگر آپشنز کیلئے تیار ہیں، رانا ثنا اللہ ڈی چوک پر 10سے 15 ہزارلوگ جمع تھے جن میں 7 سے 8 ہزار مسلح تھے، ن لیگی رہنما شائع 03 دسمبر 2024 12:14pm
سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے اتفاق شائع 03 دسمبر 2024 11:36am
صدارتی امیدوار اصغر علی مبارک کی کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست جرمانے کے ساتھ خارج عدالت کا جرمانے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بعد رسید بھی پیش کرنے کا حکم شائع 03 دسمبر 2024 11:26am
ہلاک ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ لے کر جائیں گے، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے اعلان غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کروائی جائیں، ایکس پوسٹ میں مطالبہ شائع 03 دسمبر 2024 10:32am
پر تشدد احتجاج روکنے کیلئے انسداد فسادات فورس کی تشکیل دی جائے گی، شہباز شریف دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2024 11:07am
پاکستان میں پولیو وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی نئے کیسز ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی کے ضلع کیماڑی اور کشمور سے رپورٹ شائع 03 دسمبر 2024 09:15am
پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار 116 شرپسندوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے مزید گرفتار ملزمان بھی اعترافی بیانات دینے کیلیے تیار ہیں، ذرائع شائع 03 دسمبر 2024 09:07am
پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے اہم پیشرفت ، 8 مقدمات میں جے آئی ٹی تشکیل قانون نافذ کرنے والے ادارے ایف آئی اے اور پولیس کے نمائندے شامل شائع 02 دسمبر 2024 11:08pm
سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعویٰ مسترد کر دیا کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 07:26pm
عمران خان اڈیالہ میں ہیں یا کہیں اور؟ پی ٹی آئی اور سرکاری ذرائع کے بیانات سامنے آگئے سیاسی کمیٹی نے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کردیا شائع 01 دسمبر 2024 02:47pm
اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا، جل جبیب شائع 01 دسمبر 2024 02:05pm
پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، وزارت داخلہ پی ٹی آئی مظاہرین نے ایک پولیس، 3 رینجرز اہلکار شہید کیے، 1500 شرپسند مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے، اعلامیہ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:46pm
بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے، اسحاق ڈار پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) چیئریٹی بازار کی تقریب سے وزیر خزانہ کا خطاب شائع 01 دسمبر 2024 12:07pm
پاکستان میں ایڈز کی وبا بڑھ رہی ہے، عالمی دن پر وزیراعظم کا پیغام ملک میں ایڈز پھیلنے کی وجہ سرنجوں کا غلط استعمال ہے، ماہریں اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 11:10am
ملک بھر میں بارش سے موسم مزید سرد، برفباری کے باعث راستے بند، سیاحوں کو روک دیا گیا آج گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کا امکان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:24am
پاکستان میں ووٹرز کی کُل تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتادیا الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کردیے شائع 29 نومبر 2024 10:17pm
سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیم سمیت کئی اہم مقدمات آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر آئینی بینچز کی کاز لسٹ جاری، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ تمام کیسز کی سماعت کرے گا شائع 29 نومبر 2024 08:53pm