آصف زرداری پر قتل کی سازش کا کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ جو کچھ سابق چیف جسٹس اور وزراء کے ساتھ ہوا، بغیر سیکیورٹی کے گھوم کے دکھائیں، شیخ رشید اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 02:52pm
نیٹ میٹرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر نیپرا کا کے الیکٹرک کیخلاف سخت ایکشن نیپرا کا کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ شائع 14 نومبر 2024 08:27am
پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں کا انکشاف پی ٹی اے نے 9 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا شائع 13 نومبر 2024 03:37pm
9 مئی توڑ پھوڑ کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست ضمانت 9 مئی کے دیگر مقدمات کے ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت بھی کر دی شائع 13 نومبر 2024 02:10pm
پیٹرولیم مصنوعات 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان وفاقی حکومت حتمی فیصلہ کرے گی، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبرسے ہوگا شائع 13 نومبر 2024 01:22pm
پی ٹی آئی نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا علی بخاری کی جانب سے فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج کیا گیا شائع 13 نومبر 2024 12:32pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری اسد قیصر، سیف اللہ نیازی، شیخ رشید، صداقت عباسی، فیصل جاوید اور علی نواز بھی مقدمہ سے بری ہوگئے شائع 13 نومبر 2024 12:05pm
پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، آئی ایم ایف کا مطالبہ آئی ایم ایف وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری شائع 13 نومبر 2024 11:39am
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی اور زلزلے کا مرکز ہندوکش تھا، زلزلہ پیما مرکز شائع 13 نومبر 2024 10:28am
27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف آغا رفیع اللہ کا ذمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف شائع 12 نومبر 2024 02:31pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی شائع 12 نومبر 2024 02:18pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے ایک بار پھر معافی مانگ لی سابق وفاقی وزیر نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔ شائع 12 نومبر 2024 02:01pm
وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں نئی سڑکوں کے نام شہدا سے منسوب کرنے کا اعلان محسن نقوی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی مذمت شائع 12 نومبر 2024 01:24pm
رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ عادل بازئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا بیان حلفی جعلی قرار دے دیا شائع 12 نومبر 2024 01:17pm
وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کو معاشی استحکام کے تسلسل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی آئی ایم ایف وفد کی وزیرخزانہ سے ملاقات، 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر عمل درآمد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال شائع 12 نومبر 2024 11:23am
اسلام آباد: ڈیوٹی پر معمور لیڈی پولیس اہلکاروں کو حراساں کیے جانے کا انکشاف ہراسگی سے تنگ آکر نوکری چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں، خواتین اہلکاروں کا مؤقف شائع 10 نومبر 2024 03:31pm
وزیر اعظم نے حکومتی اقدامات کیخلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملات پر رپورٹ طلب کرلی وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال شائع 10 نومبر 2024 12:51pm
اسلام آباد: برگر کی دکان میں زور دار دھماکا دھماکے سے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے شائع 10 نومبر 2024 12:46pm
پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی کال، اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی تیاریاں راولپنڈی انتظامیہ نے فیض آباد میں کینٹینرز پہنچا دئیے ہیں شائع 09 نومبر 2024 05:24pm
اب کوئی بھی ملک ڈیپازٹ اور قرض رول اوور کرنے کو تیار نہیں ہے، وزیر خزانہ عطیات سے ملک نہیں چلتے ٹیکسز پر چلتے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 08 نومبر 2024 09:28pm
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا شائع 08 نومبر 2024 08:08pm
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے درمیان بیک ڈور رابطے، عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ جے یو آئی ملاقات کے لیے عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع شائع 08 نومبر 2024 07:54pm
وزیر اعظم شہباز شریف نے ’بجلی سہولت پیکج‘ دینے کا اعلان کردیا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے معیشت بہت مضبوط ہوگی، شہباز شریف کا یوم اقبال کی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:38pm
حکومت کا سردیوں میں بجلی کے اضافی استعمال پر 26 روپے فی یونٹ تک ریلیف کا اعلان بجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی شائع 08 نومبر 2024 06:46pm
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججز مختصر مدت کیلئے آئینی بینچ کیلئے نامزد آئینی بینچ کی تشکیل کیلئے ججز کی نامزدگی کیلئے 25 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:35pm
ججز کے خلاف مضحکہ خیز شکایات دائر کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:34pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:44pm
خیبرپختونخوا ہاؤس کی بندش سے 1 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان سرکاری اہلکاروں کے ہوٹلوں میں ٹھہرنے سے ٹی اے ڈی اے کے بل اضافی بننے لگے شائع 07 نومبر 2024 05:17pm
خواجہ آصف نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے، وزیر دفاع شائع 07 نومبر 2024 03:48pm
جج ہمایوں دلاور کیخلاف پروپیگنڈہ: اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی ضمانت منظور ایف آئی اے نے ملزم کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں کیا شائع 07 نومبر 2024 03:00pm