قومی اسمبلی اجلاس میں کل اہم قانون سازیوں کا امکان قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا وقت بھی کردیا گیا، اجلاس کل شام 5 بجے کی بجائے 4 بجے ہوگا شائع 03 نومبر 2024 07:11pm
خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا، وزیر دفاع شائع 03 نومبر 2024 09:49am
خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا 10 ارب روپے سے زائد دینے کی پیشکش شائع 01 نومبر 2024 11:42pm
ٹیکس ہدف میں ناکامی کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کے تبادلے کر دیے گئے شائع 01 نومبر 2024 11:40pm
ایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا ایف بی آر نے اکتوبر میں ایف بی آر نے ہدف سے 101 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، ذرائع شائع 01 نومبر 2024 11:34pm
پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرشرعی قرار شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل شائع 01 نومبر 2024 11:18pm
ای سی سی نے پاسکو ذخائر سے صوبوں کو گندم کی فراہمی کی منظوری دے دی اجلاس میں وزیراعظم آفس کے لیے بھی خصوصی گرانٹ منظور کر لی گئی شائع 01 نومبر 2024 09:59pm
خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ہائیکورٹس کے ایڈمنسٹریٹو ججز سے بھی ملاقات کی تھی شائع 01 نومبر 2024 09:40pm
ن لیگ کے منحرف رہنما عادل بازئی کی نا اہلی کیلئے تیسرا خط الیکشن کمیشن کو ارسال نواز شریف نے آرٹیکل 63 اے کے تحت عادل بازئی کو نااہل کرنے کا ریفرنس اسپیکر کو بھجوایا تھا شائع 01 نومبر 2024 08:21pm
عدالتی حکم پر اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل انسدادِ دہشتگردی اور دیگر مقامی عدالتوں نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق متعدد مقدمات میں جوڈیشل کر دیا شائع 01 نومبر 2024 07:23pm
وزیراعظم قطر کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے انہیں قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی، پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی عملے نے رخصت کیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 05:44pm
قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی ہوئی، عطا تارڑ اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:22pm
ایک جملہ لکھ دینے سے کیسز سالوں تک چلتے ہیں،چیف جسٹس ایسی آبزرویشن نہیں دیں گے کہ پھر مقدمہ شروع ہوجائے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی شائع 01 نومبر 2024 12:06pm
صرف 100 روپے میں معیاری کھانا فراہم کرنے والا فوڈ اے ٹی ایم متوسط طبقے کے شکم اور جیب سے جڑی اس گاڑی کو یونیورسٹی طالبات چلا رہی ہیں شائع 31 اکتوبر 2024 09:38pm
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے دفتر میں اہم افسران تعینات کردیے نئے افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 31 اکتوبر 2024 03:30pm
حکومت کا لندن میں قاضی فائز پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ پاکستان کا لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر اظہار تشویش شائع 31 اکتوبر 2024 02:01pm
اسلام آباد میں بینک لوٹنے والے نے پولیس اہلکار بن کر سرکاری اسلحہ حاصل کیا، تحقیقات میں انکشاف روٹ ہیڈکوارٹرز سے ایس ایم جی گن اور جیکٹ لی اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 01:14pm
یہ ناقابل تصور ہے سپریم کورٹ شہریوں کے بنیادی حقوق چھین لے، جسٹس اطہرمن اللہ جسٹس اطہرمن اللہ کا معلومات تک رسائی کے کیس میں اضافی نوٹ اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 03:39pm
نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کردی احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 نومبرتک جواب طلب کرلیا شائع 30 اکتوبر 2024 03:11pm
سپریم کورٹ میں کتنے ہزار مقدمات زیرِ التوا ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں شائع 30 اکتوبر 2024 02:19pm
بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کا عمل شروع ایک نئی پاور مارکیٹ کا ڈھانچہ متعارف کرایا جائے گا جہاں صارفین بجلی خریدسکیں گے، اویس لغاری شائع 30 اکتوبر 2024 01:48pm
56 شہروں میں غیرمنقولہ جائیدادوں کی قیمتوں میں 75 فیصد اضافہ ڈویلپرز اور بلڈرز کے تحفظات پر مذاکرات کے بعد ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری شائع 30 اکتوبر 2024 12:59pm
پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بجھوادیا شائع 30 اکتوبر 2024 11:47am
27 ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید آرمی چیف جنرل سے پھر کہوں گا کہ لوگوں کو معافی دیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 30 اکتوبر 2024 10:26am
تحریک انصاف نے ملک میں ایک بار پھر فوری الیکشن کا مطالبہ کردیا 26 ویں ترمیم ہضم نہیں ہوئی، یہ 27 ویں ترمیم لا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 اکتوبر 2024 09:47am
بارش اور برفباری کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان شائع 30 اکتوبر 2024 09:30am
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور صدر مملکت نے دونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی شائع 30 اکتوبر 2024 08:27am
پنجاب الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی اور 4 امیدواروں نے علیحدہ علیحدہ نظرثانی اپیلیں دائر کردیں شائع 29 اکتوبر 2024 03:53pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا شائع 29 اکتوبر 2024 03:35pm
’کوئی ملک دوسرے کی مدد کے بغیر ترقی حاصل نہیں کرسکتا‘، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات سعودی وژن 2030 پاکستان کے کلیدی پالیسی مقاصد سے ہم آہنگ ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 08:43pm