آئین جمہوریت کو فروغ دیتا ہے، آئین سیاسی جماعت کومضبوطی بھی کرتا ہے، اکثرانحراف پرپارٹی سربراہ کاروائی نہیں کرتے، آرٹیکل 63اے کسی سیاسی جماعت کوسسٹم کوبچاتا ہے، جسٹس عمر عطاء بندیال
وزیراعظم نے سابق وزیراعظم کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی،شہبازشریف نے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ کو عمران خان کو بہترین سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
ایک ہی حل ہے عبوری حکومت بنائی جائے اور الیکشن کرائے جائیں، ورنہ ملک سری لنکا کے حالات کی طرف جاسکتا ہے، پھر کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اور جھاڑ پھر جائے گا، سابق وزیرداخلہ
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بیرونی سازش سے مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کی دستور شکنی کی شدید مذمت کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے پنجاب میں آئین و قانون کی کھلی توہین کے فوری نوٹس کا مطالبہ کردیا۔
کیا عمران خان اور پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ عدالت آزاد نہیں ؟ آج کیس نہیں سنیں گے پہلے چیئرمین تحریک انصاف سے پوچھیں کہ اعتماد ہے یا نہیں؟ جسٹس اطہر من اللہ
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کرے گی، سپریم کورٹ کو25 منحرف اراکین سے کوئی غرض نہیں، چاہےتنقید ہو، ہم ہنس کرآئینی ذمہ داری پوری کرتے ہیں۔
آصف علی زرداری نے عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے اسے احتساب سے بچنے کی ایک بھونڈی کوشش قرار دے دیا۔