وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آج کراچی جارہا ہوں، پورا پاکستان اپنے چینی بھائیوں سے بھرپور یک جہتی کرتا ہے، یہ ہمارا مشترکہ غم ہے، پاک چین دوستی پر حملہ ہوا ، پوری قوت سے نمٹیں گے، رانا ثناء اللہ
بلاول بھٹو زرداری آج وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب دوپہر 2 بجے ایوان صدر میں ہوگی جہاں صدر عارف علوی ایوان صدر ان سے حلف لیں گے۔
عوام کو گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مشکلات میں مبتلا نہیں کر سکتے، ایندھن کے مربوط اور مستقل نظام کی تشکیل اور گرمیوں میں آئندہ ماہ کی پیشگی منصوبہ بندی کریں، وزیرِ اعظم
پولیس کے مطابق ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے دفعہ 144 نافذ العمل ہے،سیاسی جماعتوں اور شہریوں سے اپیل ہے کہ ریڈ زون میں احتجاج نہ کیا جائے۔
نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا، ملک میں جاری موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے، ہم اسے ٹھیک کر رہے ہیں، شہباز شریف
ملک کیلئے جن کی عزت کرنا لازم ہے وہ بھی سوالیہ نشان بنتے جا رہے ہیں، سامراج کے ایجنٹوں نے اپنے مفاد کےن ک گندی نالی کی اینٹوں کو تاج محل میں سجا دیا ہے، شیخ رشید
عدالتوں کے احکامات کی دھجیاں اڑاتےہیں اور پھر کہتے ہیں کہ رات کو عدالتیں کیوں کھلیں؟عمران خان کا بنایا گیا صدر پاکستان پنجاب میں آئین شکنی کر رہا ہے، اس لئے رات کو عدالتیں کھلتی ہیں، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن)کے رہنماء اوروفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو ایک خط لکھا گیا خط میں کہا گیا کہ آپ کی پسند کی تاریخ اور وقت پر آپ کو الوداعی ڈنر پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔
ایف آئی اے عدالت لاہور بھی اسلام آبادہائیکورٹ کی تقلید کرے اور شہبازشریف کے منی لانڈرنگ کیس کو براہ راست دکھایا جائے، شہبازشریف کی ضمانت کی تاریخ آنے والی ہے، فواد چوہدری
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاکہ رمضان المبارک کے دوران جو ریلیف پیکیج دیا گیا ہے اس پرعملدرآمد کیا جائے۔