تحفہ آفس کا ہوتا ہے، گھر لے جانےکیلئے نہیں ،لوگ آتے اور چلے جاتے ہیں، وزیراعظم آفس وہیں رہتا ہے، پالیسی بنائیں جو بھی تحفہ آئے گا وہ خزانے میں جمع ہوگا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
مریم اورنگزیب اطلاعات و نشریات کی وزیر ہوں گی، خواجہ آصف دفاع، رانا ثنا اللہ داخلہ، احسن اقبال منصوبہ بندی و ترقیات اور اعظم نذیر تارڈ قانون و انصاف کے وزیر ہوں گے۔
تحریک انصاف کی جانب سے اسد عمر نے عدالت میں درخواست دائرکی، جس میں وفاق،الیکشن کمیشن،سیکرٹری الیکشن کمیشن، ادارہ شماریات،صوبائی چیف سیکرٹریز اور سیکرٹری کابینہ کو فریق بنایا گیا ہے۔
چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادی جماعتوں کے قائدین نے بھی شرکت کی۔
سابق صدر آصف زرداری نے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی مشترکہ حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
Metro bus section from Peshawar Morr to New Islamabad International Airport inaugurated; Shehbaz urges Chinese President Xi Jinping to revive the Karachi Circular Railway project
چودہ اپریل کو شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک فوج کے 7 جوانوں کو شہیدکیا، پاکستان دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ