پرامن احتجاج تمام شہریوں کا حق ہے، ہم نے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے مارچ نہیں روکے، گھروں پر کریک ڈاؤن ان کے ہینڈلر سے متعلق بھی سنجیدہ سوالات اٹھا رہا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ سے ایک روز قبل پنجاب میں پی ٹی آئی کیخلاف صوبائی حکومت نے بڑا کریک ڈاؤن کیا، مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔
ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری کیلئے گھر کے باہر چار سرکاری گاڑیاں سفید کپڑوں میں اہلکاروں کیساتھ موجود ہیں، لیکن میں گھبرانے والا نہیں ہوں۔
سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہباز شریف نے کی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے اعظم نذیر تارڑ کی بطور قائد ایوان تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔
پاکستان کی فوج عظیم جانثار فوج ہے، وہ کبھی اپنے لوگوں پر گولی نہیں چلائے گی، معیشت کو مزید تباہ ہوتے بھی نہیں دیکھے گی اور ایک ایسا حل نکالے گی جو ملک کو معاشی، سیاسی اور انتظامی بحران سے نکال سکے، سابق وفاقی وزیر داخلہ
پنجاب اسمبلی کی 20 جنرل نشستوں پر منتخب ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر 3 اور 2 اقلیتی نشستوں پر ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا موبائل فون و دیگر چیزیں واپس کرنے اور وفاقی حکومت کو ان کی گرفتاری پر ٹی او آرز بنا کر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔