جج کا کیا کام ہے کہ سیاسی افراد سے گھروں میں ملاقاتیں کرے، جسٹس حسن اظہر رضوی سابق جج ارشد ملک کی بیوہ کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 02:25pm
8 فروری ہر سال آتا ہے، اس بار بھی آئے گا اور گزر جائے گا،، خواجہ آصف عمران خان چاہتے ہیں کہ دوبارہ ان کو وزیراعظم بنا دیا جائے اور وہ وارداتیں شروع کردیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 08:41am
ڈی چوک احتجاج: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی قیادت کی عبوری ضمانتوں میں توسیع بشریٰ بی بی کو جیل میں شاملِ تفتیش کرنے کا حکم دیا جائے، وکیل کی استدعا اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 06:42pm
بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور عدالت نے جماعت اسلامی درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ کرلیا شائع 07 فروری 2025 11:37am
آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے شائع 07 فروری 2025 11:30am
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے پارٹی سے جانے کا ہمیں نقصان ہوا، رانا ثنا اللہ جو بھی مطالبات ہیں، ان پر سیاستدانوں کو بیٹھنا چاہیئے، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 07 فروری 2025 11:06am
عمران خان کی ہدایت پر آئی ایل ایف کے تمام عہدیداران ہٹا دیے گئے انتظار پنجوتھا آئی ایل ایف کے نئے چیف آرگنائزر ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری شائع 07 فروری 2025 10:41am
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 فروری کو طلب کرلیا گیا پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس 10 فروری کی شام 5 بجے ہوگا شائع 07 فروری 2025 10:40am
حکومت کی مولانا کو منانے کی کوشش، وزیراعظم کی فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ملاقات میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو شائع 06 فروری 2025 09:59pm
عوامی وسائل کا نقصان کرنے والے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم نجکاری کے عمل میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب شائع 06 فروری 2025 04:48pm
اسلام آباد اور راولپنڈی کو 10 دن کیلئے پانی کی سپلائی معطل سی ڈی اے نے شہریوں سے پانی ذخیرہ کرنے کی اپیل شائع 06 فروری 2025 10:28am
اسلام آباد میں پولیو مہم کا تیسرا روز مکمل، 3 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے پولیو ٹیمز کی جانب سے 413 انکاری کیسز کو بھی کور کر لیا گیا شائع 05 فروری 2025 11:52pm
اسلام آباد میں آن لائن فراڈ میں ملوث 3 غیرملکیوں کیخلاف مقدمہ درج ملزمان نےشہری سے16لاکھ روپے سے زائد کی رقم ہتھیائی شائع 05 فروری 2025 10:45pm
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے ارکان کا بیرسٹر گوہر کیخلاف عمران خان کو خط لکھنے کا فیصلہ پارلیمانی رہنماؤں کا بیرسٹر گوہر پر پارٹی مفادات کے برعکس فیصلوں کا الزام ہے، ذرائع شائع 05 فروری 2025 08:04pm
غیر قانونی غیرملکیوں اور افغان باشندوں کو آبائی ممالک واپس بھیجنے کا فیصلہ آج 781 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو طور خم کے راستے ملک بدر کیا گیا، ذرائع وزارت داخلہ شائع 05 فروری 2025 06:44pm
لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب جوڈیشل کمیشن کو ایڈیشنل ججز کیلئے 49 نامزدگیاں موصول ہوئیں 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلا کے ناموں پر غور ہوگا شائع 05 فروری 2025 05:52pm
آرمی چیف کو لکھے عمران خان کے خط کا جواب آنا تو دور، رسید بھی نہیں آئے گی، عرفان صدیقی نام نہاد خط بانی پی ٹی آئی کی شدید مایوسی اور پریشانی کا ثبوت ہے، لیگی رہنما شائع 05 فروری 2025 05:23pm
دہشت گردوں کو دوبارہ بسانے سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم 2018 تک دہشتگردی کا خاتمہ ہوگیا تھا، پچھلی حکومت نے دہشت گردوں کو ملک میں آنے دیا، تقریب سے خطاب شائع 04 فروری 2025 09:59pm
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی نے اراکین پارلیمنٹ کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر ایم این ایز کیخلاف انکوائری ہوگی شائع 04 فروری 2025 06:32pm
حکومت کا حاجیوں کو اخراجات میں بچی رقم واپس کرنے کا اعلان جتنا سستا حج ہم کرارہے ہیں دنیا میں اتنا سستا حج کہیں نہیں ہوتا، وزیر مذہبی امور شائع 04 فروری 2025 05:56pm
پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی پیکا ایکٹ میں حالیہ ترمیم بنیادی انسانی حقوق اور آئین سے متصادم ہے، درخواست میں مؤقف شائع 04 فروری 2025 05:11pm
وزیراعظم شہبازشریف نے جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا آج اسلام آباد میں ٹریفک کے حوالے سے جناح اسکوائر منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 07:04pm
عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے سوشل میڈیا ایکس سروس اکاؤنٹ سے جاری خط میں فوج اور عوام میں خلیج کی 6 نکات کی صورت میں نشاندھی کی گئی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 08:57am
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط شاہی خاندان پاکستان کو ہر ممکن مدد جاری رکھے گا، سربراہ سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات شائع 03 فروری 2025 08:36pm
مقتدر قوتوں کیلئے آئین و قانون موم کی ناک ہے جس طرف چاہیں موڑ دیں، مولانا فضل الرحمان حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں ہے یہ اسٹیبلیشمنٹ کے اشاروں پر چلتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی میڈیا سے گفتگو شائع 03 فروری 2025 05:49pm
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے 2 گواہوں پر جرح مکمل کرلی وکیل قوسین فیصل مفتی نے استغاثہ کے گواہ محمد فہیم اور عمر صدیق کے بیان پر جرح کی، سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی شائع 03 فروری 2025 05:33pm
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر پی ٹی آئی نے اپنا ردعمل جاری کردیا کیسے نسلوں کو منتقل ہوتا ہے، رفیق تارڑ مرحوم کا گھرانہ اس کی بہترین مثال ہے، شیخ وقاص اکرم شائع 02 فروری 2025 11:51pm
ججز کے تبادلے پر اعتراض: سینیٹر عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا کیا اعلیٰ عدلیہ کے تمام ججز نے آئین کی پاسداری اور تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے؟ رہنما مسلم لیگ (ن) شائع 02 فروری 2025 10:31pm
متنازع پیکا قانون کیخلاف صحافیوں کا احتجاج رنگ لانے لگا، حکومتی صفوں سے بھی آواز بلند ہوگئی ن لیگی رہنماؤں کی صحافیوں سے مشاورت کی تجویز، پی ٹی آئی کا پیکا ایکٹ کیخلاف آواز اٹھانے کا اعلان شائع 02 فروری 2025 08:55pm
عون چوہدری اور عاطف خان کی ملاقات، شیخ وقاص اکرم بھی برا مان گئے پی ٹی آئی ورکرز اور قیادت عاطف خان کی اس ملاقات کو ناپسندیدہ سمجھتی ہے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شائع 02 فروری 2025 06:34pm