اعظم سواتی کو عمر قید بھی ہوسکتی ہے، تفصیلی فیصلہ جاری اسپیشل سینٹرل جج نے6 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 12:04pm
وفاق کا پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ افسران اور اہلکار آئین کے برعکس عمل کا حصہ نہ بنیں، وزیر داخلہ کا انتباہ شائع 21 دسمبر 2022 11:15pm
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی استفوں کیلئے پارلیمنٹ میں پیش نہیں ہوں گے، ذرائع شائع 21 دسمبر 2022 09:16pm
وفاقی حکومت کی درخواست پر کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری ملک بھر میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے تحت درخواست دائر کی ہے شائع 21 دسمبر 2022 08:47pm
ای سی سی کی مارگلہ بلاک میں ماڑی پیٹرولیم کیلئے 30 فیصد ورکنگ سود کی منظوری کمیٹی نے کویت سے کریڈٹ کی سہولت سے متعلق وزارت توانائی کی سمری مؤخر کر دی شائع 21 دسمبر 2022 07:04pm
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی ہائیکورٹ سے شہبازشریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی استدعا شائع 21 دسمبر 2022 01:59pm
توشہ خانہ ریفرنس میں زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف اومنی گروپ کے خواجہ انور مجید اور غنی مجید کو بھی ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 01:28pm
ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم دہشت گردی کا مسئلہ قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے، شہباز شریف شائع 21 دسمبر 2022 09:43am
افغانستان ثابت کرے وہ ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کی صلاحیت رکھتا ہے، بلاول بنوں جیسے واقعات الارمنگ ہیں، وزیر خارجہ کی اٹلاٹنگ کونسل میں گفتگو اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:12pm
فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں گواہان پیش کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کا جاری کردہ نوٹس غیر قانونی قرار شائع 20 دسمبر 2022 02:25pm
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہونگے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن حکومتی فیصلے کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ کرے گا۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:00pm
الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 2 مختلف کیسز میں فیصلہ محفوظ کرلیا پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے، انتخابی اخراجات جمع نہ کرنے کے کیس میں فیصلہ محفوظ شائع 20 دسمبر 2022 01:30pm
چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے شائع 20 دسمبر 2022 01:22pm
ایل این جی ریفرنس: عدالت نے شاہد خاقان عباسی کی درخواست منظور کرلی احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے شائع 20 دسمبر 2022 12:22pm
نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں عدالت کا احسن اقبال کو بڑا ریلیف عدالت نے قانون کے مطابق ریفرنس میں صرف احسن اقبال کو ریلیف دیا شائع 20 دسمبر 2022 11:59am
حکومت کا اعتماد یا عدم اعتماد اُس کے گلے پڑے گا اور رسوائی ہوگی، شیخ رشید ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہا ہے شائع 20 دسمبر 2022 11:06am
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت ہوگی شائع 20 دسمبر 2022 10:07am
بھارت میں میرے سر کی قیمت لگائی گئی، مودی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، بلاول میرے سر کی قیمت لگانے سے ثابت ہوا کہ میں نے جو کہا تھا وہ درست ہے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 09:39am
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ وفاقی حکومت کی اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی منظوری شائع 19 دسمبر 2022 02:41pm
اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا نیا جج تعینات کردیا گیا شائع 19 دسمبر 2022 02:18pm
امپورٹڈ سرکار دہشت گردی کی شرح میں اضافے سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت کی کرکردگی پر برہمی کا اظہار شائع 19 دسمبر 2022 01:47pm
دہشت گردی کا مقدمہ: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ضمانت منظور ٹرائل شروع ہونے پر ملزمان کو طلب کیا جائے گا، عدالت شائع 19 دسمبر 2022 11:18am
دہشت گردی کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 11:45am
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک کیلئے ملتوی اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کل دلائل دیں گے شائع 19 دسمبر 2022 10:47am
اسلام آباد: جنگل سے غیر ملکی بچے کی لاش برآمد، پولیس لاش کو پمز اسپتال منتقل کردیا ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 01:44pm
پنجاب میں تحریک عدم اعتماد آسکتی نہ گورنر راج لگ سکتا ہے، شیخ رشید 560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملکی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:33pm
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.42 فیصد تک پہنچ گئی ایک ہفتے میں 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 20 قیمتیں مستحکم رہیں، ادارہ شماریات شائع 16 دسمبر 2022 09:23pm
روس سے پٹرول اور ڈیزل کے معاہدے ہو رہے ہیں، مصدق ملک ہر مہینے 20 ہزار ٹن ایل پی جی لے کر آرہے ہیں۔ شائع 16 دسمبر 2022 07:42pm
وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی پیکج کو اولین ترجیح رکھی جائے، شہباز شریف کی وزراء کو ہدایت شائع 16 دسمبر 2022 05:17pm
پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:20pm