وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی بھی منظوری دی جائے گی اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:29am
ہلاک ہونیوالے تیندوے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی تیندوا دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث بلندی سے نیچے گرا، رپورٹ شائع 07 دسمبر 2022 06:02pm
استعفیٰ لینے والے اپنا استعفیٰ دے کر چلے گئے، سید امین الحق عام انتخابات جولائی یا اگست ستمبر میں متوقع ہیں۔ شائع 07 دسمبر 2022 02:27pm
ارشد شریف قتل پر جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی سمیت خفیہ اداروں کو شامل کرنے کا حکم وقاراور خرم سے تحقیقات کا آغاز کیا جائے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 02:25pm
اسلام آباد : مارگلہ ہلزمیں تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا بلندی سے گرنے کے باعث تیندوے کی موت ہوئی، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 01:08pm
سینٹورس مال کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ تاجروں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا، حکام اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 07:04pm
25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں شائع 06 دسمبر 2022 03:45pm
ارشد شریف قتل: بہت سارے چھپے چہرے بے نقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران پر حملے اور سواتی کیس میں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 04:02pm
صحافیوں کے حقوق کے لئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم صحافی برادری میرے دل کے قریب ہیں، شہباز شریف شائع 06 دسمبر 2022 12:32pm
ارشد شریف قتل کیس کی ایف آئی آر درج، تین افراد نامزد سپریم کورٹ نےارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لیا تھا اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:47am
سینٹورس مال اچانک سیل، عمران خان سمیت پی ٹی آئی کا شدید ردعمل سینٹورس مال کے چاروں اطراف سے خار دار تاریں لگا دی گئیں اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 11:32am
ای سی سی نے 4.5 لاکھ ٹن گندم در آمد کرنے کی اجازت دے دی روس سے درآمد کی جانے والی گندم گوادر پورٹ پر منگوائی جائے گی شائع 05 دسمبر 2022 09:40pm
روس پاکستان کو دنیا سے 10 فیصد کم نرخوں پر گیس دے گا، وزیرمملکت مصدق ملک نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ان کا دورہ روس توقع سے زیادہ کامیاب رہا۔ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 04:47pm
تجوری بھرنے کے بجائےعوام کے لئے کام کرنا ہوگا: وزیراعظم رونے دھونے اور تماشا لگانے سے کچھ نہیں ہوگا، شہباز شریف کے یونٹس کی بحالی نو پر خطاب اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 02:59pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن کی اپیل مسترد کرنے کی استدعا شائع 05 دسمبر 2022 01:14pm
شاہد خاقان عباسی کا ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین ہے، اس سے ہم نے حساب لینا ہے شائع 05 دسمبر 2022 11:39am
عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پی ڈی ایم کل تعریفیں کرتے نہ تھکنے والے آج اپنے محسن پرڈبل گیم کا الزام لگارہے ہیں شائع 05 دسمبر 2022 10:56am
حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی، شیخ رشید اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا شائع 05 دسمبر 2022 10:39am
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا 4 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے تحریر کیا شائع 04 دسمبر 2022 01:57pm
’پی ٹی آئی وقت ضائع کیے بغیر پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائے گی‘ عمران خان نے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو حلقوں میں پہنچنے اور الیکشن کی تیاری کی ہدایت شائع 04 دسمبر 2022 12:45pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی، درجہ حرارت منفی 5 تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ اور دھند بڑھنے کی پیش گوئی کردی شائع 04 دسمبر 2022 11:56am
مفتاح اسماعیل معیشت کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، شیخ رشید گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، سیاست آباد کریں یا برباد کریں شائع 04 دسمبر 2022 11:48am
شہبازگل، عماد یوسف کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر عدالت نے ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظورکرلی شائع 03 دسمبر 2022 01:10pm
حکومت کا مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل سستا اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے شائع 30 نومبر 2022 09:35pm
ملک کی 32 ارب ڈالر برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے جانا ہے، احسن اقبال ہمیں اپنے اداروں میں نوجوانوں کو بزنس کی طرف آمادہ کرنا چاہیے، وفاقی وزیر شائع 30 نومبر 2022 06:23pm
وزیراعظم اور صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقاتیں، عہدہ سمبھالنے پر مبارکباد امید ہے آپ کی قیادت میں فوج چیلنجز سے مزید بہتر انداز میں نمٹے گی، شہباز شریف شائع 30 نومبر 2022 05:33pm
’دورانِ پیشی اعظم سواتی پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں‘ اعظم سواتی کا طبی معائنہ کروانے کے بعد 3 دسمبر کو پیش کیا جائے،عدالت اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:19pm
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6 شدت ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 30 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:11am
ای سی سی نے عام انتخابات پر الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی اجلاس میں کے الیکٹرک کی سمری پر غور کیا گیا، اعلامیہ شائع 29 نومبر 2022 07:42pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی استعفوں کے اعلان پر غور ہوگا اجلاس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا شائع 29 نومبر 2022 05:09pm