وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، ایجنڈا جاری کابینہ ریکوڈک منصوبے پر ریگولیٹری منظوریاں بھی دے گی، ذرائع شائع 12 دسمبر 2022 11:02pm
اسلام آباد میں 100 سے زائد غیرقانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف شہر اقتدار کے زون فور میں سب سے زیادہ 77 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں ہیں۔ شائع 12 دسمبر 2022 08:22pm
رواں برس ملک میں سائبر کرائم کی کتنی شکایات درج ہوئیں؟ تین سالوں میں 124 افراد کو سزا سنائی گئی، وزارت داخلہ شائع 12 دسمبر 2022 07:31pm
ڈالر اور گندم ہمسایہ ملک سمگل ہو رہا جس کیخلاف ایکشن لینگے، وزیر خزانہ جمعے سے سے کریک ڈاؤن شروع ہوچکا جس کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے، اسحاق ڈار شائع 12 دسمبر 2022 05:46pm
اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ کل سُنایا جائے گا اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمود درخواست پر محفوظ فیصلہ کل سنائیں گے اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 06:10pm
حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی وزارت قانون نے نیب کو خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2022 02:04pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری منظوری سے ریکوڈک منصوبے پر کام جلدی شروع ہوسکے گا شائع 11 دسمبر 2022 01:38pm
طلباء تنظیم کی شکایت پر عمران خان اپنے ہی وزیر پر برہم عمران خان سے آئی ایس ایف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 04:09pm
شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز وطن واپس پہنچ گئے شہباز شریف نے پھولوں کے ہار پہنا کر بیٹے کا استقبال کیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 10:15am
ڈیلی میل کے صحافی کو پاکستان بلاکر سازش کی گئی، مریم اورنگزیب پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 04:58pm
فنی خرابی کے باعث ابوظہبی جانیوالی پرواز کے مسافروں کو طیارے سے اتاردیا مسافروں اورعملے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی شائع 10 دسمبر 2022 01:28pm
اعظم سواتی کا چک شہزاد فارم ہاؤس ’جزوی گرانے‘ کے بعد سیل شیریں مزاری نے چھاپے کوسیاسی انتقامی کارروائی قرار دیدیا شائع 10 دسمبر 2022 10:20am
انسانی حقوق کے عالمی دن پر صدر، وزیراعظم کا پیغام سیلاب کی تباہ کاریوں سےعوام نےبہت نقصان اٹھایا، وزیراعظم شائع 10 دسمبر 2022 10:02am
ارشد شریف قتل کیس: جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ تحقیقات کے حوالے سے تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا، حکام شائع 09 دسمبر 2022 11:37pm
صدر مملکت کی چینی سفیر سے ملاقات، سی پیک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال چینی حکومت سی پیک کو جلد سے جلد مکمل کرنے کے لیے پوری طرح پُرعزم ہے، چینی سفیر شائع 09 دسمبر 2022 10:28pm
وزیراعظم کے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا گیا وزیر مملکت کا درجہ مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر سمیت دیگر معاونین کو دیا گیا شائع 09 دسمبر 2022 06:01pm
’ڈیلی میل کی معافی سے صرف شہباز شریف ہی نہیں، پاکستان سرخرو ہوا ہے‘ عمران خان نے پاکستان کو بدنام کیا، لیگی رہنما شائع 09 دسمبر 2022 04:49pm
سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا عدالت نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پراپنی رائے جاری کردی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 03:19pm
کرپشن کے جھوٹے الزامات پر سیاسی حریفوں کو جیلوں میں بند کیا گیا، وزیراعظم کرپشن کو ذاتی انتقام کی بھینٹ چڑھانے کیلئے آلے کے طور پر استعمال کیا گیا شائع 09 دسمبر 2022 11:20am
پاکستان انفارمیشن کمیشن میں خالی عہدوں پرسیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کو نوٹس اہم عہدوں کے خالی ہونے سے انفارمیشن کمیشن غیر فعال ہے، درخواست گزار شائع 09 دسمبر 2022 11:01am
کار سرکار میں مداخلت کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع حکومت کا ایک ہی مقصد ہے عمران خان کو نااہل کر دیا جائے، بابر اعوان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 11:14am
معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیئے، مریم اورنگزیب ڈیلی میل کی معافی سے شہباز شریف نہیں بلکہ پاکستان کے عوام سرخرو ہوئے ہیں شائع 09 دسمبر 2022 10:03am
مسلح افواج آئین کے مطابق فرائض سرانجام دینے کیلئے پُرعزم ہیں، صدر مملکت قومی اثاثوں کو سائبر حملوں سے بچانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، عارف علوی شائع 08 دسمبر 2022 10:50pm
فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نثار کھوڑو فارغ فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد الیکشن کمیشن نشست پر دوبارہ انتخاب کروائے گا شائع 08 دسمبر 2022 09:01pm
صدر کی ڈار سے چوتھی ملاقات، وزیراعظم کا اہم پیغام عارف علوی کو موصول صدر علوی اور وزیر خزانہ کے درمیان سیاسی پیشرفت کیلئے مزید ملاقاتیں ہوں گی، حکومتی ذرائع شائع 08 دسمبر 2022 07:56pm
پشاور موڑ بازار آتشزدگی، متاثرین کا حکومت سے ازالے کا مطالبہ کپڑے ، قالین اور لنڈے کا سامان جلنے سے کروڑوں کا نقصان ہوا۔ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:10pm
ارشد شریف قتل پر نئی جے آئی ٹی ہر دو ہفتے بعد رپورٹ جمع کرائے گی سپریم کورٹ نے تحقیقات کا طریقہ کار خود طے کرنے کا اختیار دے دیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:24am
ارشد شریف قتل: ملزمان کی کینیا سے پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے، وزارت خارجہ وزارت خارجہ نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 03:54pm
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب جاری اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 02:08pm
وزیراعظم کی چین اور قطر کے سفراء سے ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنر شپ میں بھی اضافہ ہوا، شہباز شریف شائع 07 دسمبر 2022 11:01pm