عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا، شیخ رشید حکومت کہتی ہے مرغی مضر صحت ہے کیک کھائیں، سابق وفاقی وزیر شائع 05 جنوری 2023 09:58am
ٹی ٹی پی کو مذاکرات کی ٹیبل پر لانے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر داخلہ لیک شدہ شرمناک آڈیو فرانزک میں اصلی ثابت ہوئی۔ شائع 04 جنوری 2023 06:41pm
وفاق کا توانائی بچت پلان، عملدرآمد کھٹائی میں پڑ گیا تاجروں نے وفاق کی توانائی بچت اسکیم کو یکسر مسترد کردیا۔ شائع 04 جنوری 2023 04:57pm
پارلیمنٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرد گرفتار مبینہ دہشت گرد نے گزشتہ دنوں مارگلہ کی پہاڑی سے ویڈیو بنا کر شئیر کی تھی۔ شائع 03 جنوری 2023 10:54pm
اسلام آباد خود کش دھماکہ، حملہ آور کی شناخت ہوگئی شناخت موقع سے ملنے والے موبائل سم سے ہوئی جو اسی کے نام پر تھی۔ شائع 03 جنوری 2023 07:00pm
اسلام آباد میں مبینہ خودکش حملہ آور کارروائی سے پہلے گرفتار ملزم کے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، سی ٹی ڈی شائع 03 جنوری 2023 06:56pm
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی 54 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی بھی منظوری شائع 03 جنوری 2023 03:52pm
شہباز شریف نے (ن) لیگ کی باگ دوڑ مریم نواز کے حوالے کردی مسلم لیگ (ن) کے صدر نے پارٹی کے بڑے تنظیمی فیصلے کا اعلان کر دیا شائع 03 جنوری 2023 02:23pm
جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو اللہ بچائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس نان کسٹم پیڈ گاڑی کیس میں ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس سپریم کورٹ میں طلب شائع 03 جنوری 2023 01:34pm
5 سے 12 سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے، وزیراعظم اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کورونا کی صورتحال قابو میں ہے شائع 03 جنوری 2023 12:54pm
عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف بھی کارروائی جاری رکھی جائے، عدالت شائع 03 جنوری 2023 12:16pm
عمران خان اگلی سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے، الیکشن کمیشن عمران خان علیل ہیں تو میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرائیں، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 02:26pm
وزیراعظم کا ملائیشین ہم منصب کو فون، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم کو جنیوا ڈونرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت شائع 03 جنوری 2023 11:00am
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا دوسرا دور جاری، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری اور سول حکام شریک ہیں اپ ڈیٹ 02 جنوری 2023 05:10pm
ملک انتہائی نازک موڑ پر ، 120 دن اہم ہیں، شیخ رشید سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کیسے آ سکتا ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 01 جنوری 2023 12:48pm
’خدا کرے 2023 مسائل کی ستائی انسانیت کے زخموں پر مرہم ثابت ہو‘ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی نئے سال کی مبارکباد شائع 01 جنوری 2023 10:59am
قوم پر اعتماد ہے، 2023 میں پی ٹی آئی مضبوط حکومت بنائے گی، عمران خان سازش کے ذریعے بہترین معاشی کارکردگی دکھانے والی حکومت کو ہٹایا گیا شائع 01 جنوری 2023 10:39am
سال 2023 میں کتنی بار اور کب سورج اور چاند کو گرہن لگے گا سورج گرہن پاکستان میں دیکھائی نہیں دے گا جبکہ چاند گرہن دیکھا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 11:06am
اسلام آباد پولیس کی 1667 اسامیوں کیلئے ہزاروں امیدوار، اسٹیڈیم بھر گیا بڑی تعداد میں مرد و خواتین امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا شائع 31 دسمبر 2022 02:21pm
’الیکشن جب بھی ہوگا 13 پارٹیوں کے خلاف اسلام آباد میں ریفرینڈم ہوگا‘ معاشی سیاسی تباہی قومی سلامتی تک پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 12:20pm
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراسکرینگ کاعمل شروع ضرورت پڑنے پر مشتبہ مسافرکوروک کرکورونا ٹیسٹ کیاجارہا ہے شائع 31 دسمبر 2022 11:03am
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن اور حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی دائر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کل صبح ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی شائع 30 دسمبر 2022 11:46pm
پی ٹی آئی روز شوشا چھورٹی ہے، کیئر ٹیکر حکومت ٹیکنو کریٹ حکومت ہوسکتی ہے، قمرالزمان کائرہ ٹیکنوکریٹ کا آئیڈیا دنیا میں کہیں بھی کامیاب نہیں ہوا، عمران اسماعیل اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:29am
عدالت کو ایک ہفتے کی مہلت دینی چاہیئے تھی، جماعت اسلامی عدالتی فیصلہ جماعت اسلامی، جمہوریت کی فتح اور وفاقی حکومت کی شکست ہے شائع 30 دسمبر 2022 09:03pm
اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دفعہ 144 نافذ کی کردی شائع 30 دسمبر 2022 08:30pm
اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، غیرملکی سفارتکاروں کو حکومت کی بریفنگ سیکورٹی اہم اجلاسوں کی وجہ سے الرٹ کی گئی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 04:34pm
وفاقی دارالحکومت کے سکیورٹی انتظامات بہت بہتر ہیں، غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ غیرملکی شہری آزادانہ طور پر نقل و حرکت کرسکتے ہیں۔ شائع 30 دسمبر 2022 03:06pm
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس کے تدارک پر بریف کیا جائے گا شائع 29 دسمبر 2022 01:42pm
بھارت دہشتگردی ترک کرکے تنازعہ کشمیرحل کرے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، دفترخارجہ سال 2022 پاکستان کے خارجہ تعلقات کے حوالے سے اہم رہا شائع 29 دسمبر 2022 01:35pm
پنجاب اور اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافہ وفاقی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 04:13pm