راول ڈیم: پانی کی سطح خطرے کے نشان سے 3 فٹ کم، اسپل ویز کھول دیے گئے اسلام آباد راولپنڈی میں مون سون کی مزید موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2023 05:15pm
اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی ضلعی انتظامیہ نے وزرات داخلہ کو سمری بھجوا دی۔ شائع 29 جولائ 2023 09:11am
پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی مون سون بارشوں کا سلسلہ 30جولائی تک جاری رہے گا شائع 28 جولائ 2023 09:47am
وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کے احکامات جاری 163 افسران کو گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی مل گئی شائع 27 جولائ 2023 11:54pm
نگراں وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہوجائے گا، خواجہ آصف مجھے نگراں وزیراعظم کے حوالے سے کوئی آفر نہیں ہوئی، وزیر دفاع شائع 27 جولائ 2023 11:31pm
آرمی ایکٹ ترامیم سے سویلین کا کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ترمیمی بل میں کونسل آف کمپلینٹ کو مکمل اختیارات دیے گئے، مریم اورنگزیب اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:19pm
نو، دس محرم کو کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو ضروری ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 05:31am
قومی اسمبلی میں 29 بل کثرت رائے سے منظور اجلاس میں 8 قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش شائع 27 جولائ 2023 09:01pm
ایکنک نے چشمہ فائیو نیو کلیئر پاور پراجیکٹ سمیت متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک اجلاس کا اعلامیہ جاری شائع 27 جولائ 2023 08:24pm
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ یکم اگست کو سماعت کرے گا شائع 27 جولائ 2023 07:46pm
پنجاب، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کے 2 علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس 2 اور 3 اگست کو ہوں گے شائع 27 جولائ 2023 05:24pm
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کو مسترد کردیا مشورہ دیتے ہیں کہ بھارتی قیادت اشتعال انگیزی سے باز رہے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:50pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی انکوائری بند ہونے کی تفصیلات سامنے آگئیں 2020 میں نیب نے این سی اے کی جانب سے انکوائری کے آغاز کرنے تک تحقیقات بند کیں شائع 26 جولائ 2023 10:29pm
وفاقی کابینہ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 میں ترمیم کی منظوری دے دی قومی سلامتی سے متعلق اہم معلومات کو مزید محفوظ بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے شائع 26 جولائ 2023 08:35pm
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، نگراں حکومت کے اختیارات میں ’محدود‘ اضافہ لامحدود اختیارات دینے کا فیصلہ واپس، پیپلز پارٹی اورجےیوآئی (ف) نے بل کی حمایت سے انکارکردیا تھا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:38pm
فیصل مسجد کی پارکنگ میں قلفی بیچنے والے کی ضمانت منظور مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل کرکے فریقین کو نوٹسزجاری کر دیئے ہیں شائع 26 جولائ 2023 01:16pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ شائع 26 جولائ 2023 12:20pm
عمران خان کیخلاف 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت میں حریم شاہ کا تذکرہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 01:23pm
ٹریل تھری زیادتی کیس کا ڈراپ سین، لڑکی نے فراڈ کا اعتراف کرلیا اعترافی بیان کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ شائع 26 جولائ 2023 10:50am
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا الیکشن ایکٹ2017 میں ترامیم کا مسودہ منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 11:41pm
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 3 اہم بل منظور کرلیے گئے حکومتی اتحادی اور اپوزیشن نے ایجنڈے پر سوالات اٹھادیے شائع 25 جولائ 2023 07:40pm
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کے شیڈول تبدیل دونوں ایوانوں کے اجلاس میں تبدیلی کا سرکلرجاری شائع 25 جولائ 2023 07:09pm
خواجہ آصف کے خواتین کو کوڑا کرکٹ اور باقیات کہنے پر پی ٹی آئی اراکین کا احتجاج جس شخص کا دفاع خواتین کریں گی اس کی بہادری کیا ہوگی، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 07:31pm
چوہدری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج شائع 25 جولائ 2023 04:42pm
’گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث سول جج اہلیہ سمیت روپوش‘، کیس کی تحقیقات تعطل کا شکار مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:49am
قومی اسمبلی: اسلحہ لائسنس جاری نہ ہونے پر حکومتی اتحادی اور اپوزیشن اراکین پھٹ پڑے راجہ پرویز اشرف وزارت داخلہ کے حکام کی عدم شرکت پر برہم، سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا شائع 24 جولائ 2023 10:48pm
الیکشن ایکٹ ترمیم کا فائنل مسودہ پہلے کابینہ اور پھر پارلیمان میں آئے گا، خرم دستیگر 12 اگست یا اس سے پہلے قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، وفاقی وزیر شائع 24 جولائ 2023 09:01pm
مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کا سرکلر جاری اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 09:41pm
گریڈ 18 کی آفیسر قرۃ العین فاطمہ ترجمان الیکشن کمیشن کے عہدے سے برطرف الیکشن کمیشن نے قرۃ العین فاطمہ کو وزارت انفارمیشن واپس بھجوادیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:05pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی گزشتہ روزعمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 05:23pm