فیصل مسجد کی پارکنگ میں قلفی بیچنے والے کی ضمانت منظور مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل کرکے فریقین کو نوٹسزجاری کر دیئے ہیں شائع 26 جولائ 2023 01:16pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی درخواست نمٹا دی گئی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔ شائع 26 جولائ 2023 12:20pm
عمران خان کیخلاف 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت میں حریم شاہ کا تذکرہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 01:23pm
ٹریل تھری زیادتی کیس کا ڈراپ سین، لڑکی نے فراڈ کا اعتراف کرلیا اعترافی بیان کے بعد ملزم کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ شائع 26 جولائ 2023 10:50am
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا الیکشن ایکٹ2017 میں ترامیم کا مسودہ منظوری کے لیے پیش کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 11:41pm
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 3 اہم بل منظور کرلیے گئے حکومتی اتحادی اور اپوزیشن نے ایجنڈے پر سوالات اٹھادیے شائع 25 جولائ 2023 07:40pm
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کے شیڈول تبدیل دونوں ایوانوں کے اجلاس میں تبدیلی کا سرکلرجاری شائع 25 جولائ 2023 07:09pm
خواجہ آصف کے خواتین کو کوڑا کرکٹ اور باقیات کہنے پر پی ٹی آئی اراکین کا احتجاج جس شخص کا دفاع خواتین کریں گی اس کی بہادری کیا ہوگی، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 07:31pm
چوہدری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج شائع 25 جولائ 2023 04:42pm
’گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث سول جج اہلیہ سمیت روپوش‘، کیس کی تحقیقات تعطل کا شکار مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کی جائے گی، ترجمان پولیس اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 11:49am
قومی اسمبلی: اسلحہ لائسنس جاری نہ ہونے پر حکومتی اتحادی اور اپوزیشن اراکین پھٹ پڑے راجہ پرویز اشرف وزارت داخلہ کے حکام کی عدم شرکت پر برہم، سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا شائع 24 جولائ 2023 10:48pm
الیکشن ایکٹ ترمیم کا فائنل مسودہ پہلے کابینہ اور پھر پارلیمان میں آئے گا، خرم دستیگر 12 اگست یا اس سے پہلے قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، وفاقی وزیر شائع 24 جولائ 2023 09:01pm
مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کا سرکلر جاری اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 09:41pm
گریڈ 18 کی آفیسر قرۃ العین فاطمہ ترجمان الیکشن کمیشن کے عہدے سے برطرف الیکشن کمیشن نے قرۃ العین فاطمہ کو وزارت انفارمیشن واپس بھجوادیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:05pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی گزشتہ روزعمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 05:23pm
وفاقی حکومت نے برآمدی شعبے سے گیس پر سبسڈی واپس لے لی برآمدی شعبے کو گیس اور ایل این جی مارکیٹ ریٹ پر ملے گی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:34pm
سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:31pm
اپیل کا حق دینے یا نہ دینے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے گھریلو تنازع سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 22 جولائ 2023 10:22pm
پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن پر مصدق ملک کا بڑا بیان شائع 22 جولائ 2023 08:55pm
اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے عمران خان کو 9 مئی واقعات پر کلین چٹ دے دی ضمانت قبل از وقت گرفتاری کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری شائع 22 جولائ 2023 06:48pm
جلسے میں شرکت پر الیکشن کمیشن کا نگران وزیر شاہد خٹک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 06:43am
عبدالعلیم خان نے اہم عہدے کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی عبدالعلیم خان پر پنجاب حکومت مہربان شائع 22 جولائ 2023 04:39pm
عدالت نے قائداعظم کے مجسمے کے سامنے غیراخلاقی فوٹو شوٹ کا مقدمہ خارج کردیا ایک جوڑے نےغیر روایتی لباس میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے تصاویر کھچوائی تھیں۔ شائع 22 جولائ 2023 03:35pm
فوجی عدالتوں کی سماعت اوپن ہوگی، فیصلے کی تفصیلی وجوہات دی جائیں گی، سپریم کورٹ جمعہ کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری، سپریم کورٹ میں درخواستیں یکم اگست کو سماعت کیلئے مقرر اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 11:24pm
محرم الحرام: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد اسلحے کی نمائش پر بھی سخت پابندی شائع 21 جولائ 2023 09:01pm
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ”کیوریٹو ریویو“ خارج کردیا عدالت نے چیمبر سماعت کا 13 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 08:55pm
عام انتخابات میں تاخیر ملک کو عدم استحکام کا شکار کرسکتی ہے، علیم خان ہمارے اور پرویز خٹک کے نظریات ایک ہیں، صدر آئی پی پی شائع 21 جولائ 2023 06:28pm
علامہ طاہر اشرفی کا سوئیڈن کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ او آئی سی کے فورم پر سوئیڈن سے تعلقات ختم کرنے پرغور کیا جائے، طاہر اشرفی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 06:52pm
نگران سیٹ اپ پر ن لیگ کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل، فیصلہ نواز کرینگے، شہباز کا زرداری کو جواب آصف زرداری کا تجویز کردہ ناموں میں سے نگراں وزیراعظم بنانے پر اصرار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 09:32pm
مقررہ مدت سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے وزیراعظم کو قانونی نوٹس ارسال قانونی نوٹس شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے بھجوایا شائع 21 جولائ 2023 04:41pm