وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:43pm
عدالتیں پالیسیوں اور قوانین پرعملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کرسکتی ہیں، چیف جسٹس خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق پالیسیاں موجود ہیں، جسٹس عمر عطاء بندیال شائع 15 جولائ 2023 07:55pm
ٹریل تھری مبینہ زیادتی کیس میں اسلام آباد پولیس کے شکایت کنندہ خاتون پر الزامات زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی، مدعیہ کی ملزم سے دوستی تھی، تفتیش میں تعاون بھی نہیں کر رہی، بیان شائع 15 جولائ 2023 06:41pm
امریکا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں 15 ماہ تک دن رات ایک کیا، وزیراعظم ماضی میں آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزیوں سے مشکلات ہوئیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 08:18pm
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عہدے سے مستعفی جہانگیر جدون نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوادیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:20pm
ملزم نوکری کے جھانسے میں ہائکنگ ٹریل پر لے گیا، قتل کی دھمکی دے کر ریپ کیا، متاثرہ خاتون اسلام آباد میں ٹریل تھری پرخاتون کے ساتھ زیادتی کی تحقیقات جاری اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 11:23am
اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز تاخیر کا شکار، سائرہ بانو عملے پر برہم پی آئی اے) کی پروازیں آئے روز تاخیر کا شکار ہونے لگی شائع 14 جولائ 2023 11:45pm
نگراں حکومت معاہدے کا احترام جاری رکھے گی، وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف کو یقین دہانی شہبازشریف اور کرسٹالینا جور جیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 12:57pm
سرکاری افسران کو اکسانے کا کیس: فواد چوہدری کو دستاویزات مہیا کرنے کی ہدایت فواد چوہدری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر شائع 14 جولائ 2023 06:48pm
آبادی میں اضافے پر قابو پانے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے، چیف جسٹس ہرچیز کی ذمہ داری حکومت پر چھوڑنا درست نہیں، عمر عطاء بندیال اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 07:07pm
امریکی اعلیٰ سطح وفود مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے سینئیر ڈائریکٹر نیشنل سکیورٹی کونسل بھی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گی شائع 14 جولائ 2023 03:36pm
پاکستانی خاتون کا دوران پرواز غلطی سے بدل جانیوالا ہینڈ بیگ دوحہ سے واپس آگیا بیگ ساتھی مسافر خاتون غلطی سے اپنے ساتھ لے گئی تھیں شائع 14 جولائ 2023 03:24pm
اسلام آباد کی ہائیکنگ ٹریل پر خاتون سے مبینہ زیادتی شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو ٹریل تھری کے جنگل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 10:06am
چشمہ نیوکلیئر5 پاور پلانٹ چین کے پاکستان پراعتماد کی علامت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ڈیفالٹ کا خطرہ مکمل طور پر ٹل گیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 03:02pm
پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس بغیر کارروائی کے 17 جولائی تک ملتوی سپریم کورٹ کے بعد گڈ ٹو سی یو کے الفاظ کا کچہری میں بھی استعمال شائع 14 جولائ 2023 10:20am
نگراں وزیراعظم کون ہوگا ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا، خواجہ آصف نگراں حکومت 60 سے 90 روز میں انتخابات کرادے گی، وزیر دفاع شائع 13 جولائ 2023 11:05pm
وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر تحریک انصاف کا رد عمل 15 ماہ بعد قوم جان چکی کہ شہباز شریف شعبدہ باز ہے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 13 جولائ 2023 09:33pm
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا آئندہ ہفتے 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے شائع 13 جولائ 2023 09:26pm
آن لائن قرض دینے والی ایپس کیخلاف کارروائی شروع، اسلام آباد میں دفتر سیل ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سے پیشرفت رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:17am
اسلام آباد کو خیبرپختونخوا سے ملانے کا منصوبہ 4 ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان سڑک کی تعمیر پر 600 ملین روپے کی لاگت آئے گی شائع 13 جولائ 2023 08:23pm
اگست 2023 میں معاملات نگراں حکومت کو سونپ دیں گے، وزیراعظم زراعت کے لیے کسانوں کے لیے پیکج لارہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:08pm
اسلام آباد کے مدرسے میں طالبعلم پر بیہمانہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار قاری نے 12 سالہ طالبعلم کو تشدد اور حبس بے جا میں رکھا، پولیس شائع 13 جولائ 2023 06:33pm
اسلام آباد میں 100 ارب روپے کے منصوبے جلد مکمل کرلیں گے، رانا ثناء اللہ دنیا کیلئے اسلام آباد ہی پاکستان کا چہرہ ہے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:03pm
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو سماعت کرے گا شائع 13 جولائ 2023 04:46pm
سپریم کورٹ نے ایک سال میں کتنے مقدمات نمٹائے؟ تفصیلات جاری فروری 2022 سے یکم فروری 2023 تک مقدمات کا ڈیٹا جاری شائع 12 جولائ 2023 11:39pm
انتخابی اصلاحات بل ایک مہینے میں پاس کرائیں گے، ایاز صادق ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانا نہیں، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:22pm
تحریک انصاف نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 07:48pm
سپریم کورٹ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی کیا جواز بنتا ہے آپ کورونا ویکسین کیخلاف درخواست دائر کریں؟ عدالت شائع 12 جولائ 2023 06:52pm
پی ٹی آئی پر پابندی کی درخواست پر اعتراضات کیخلاف عون چوہدری کی چیمبر اپیل دائر رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی شائع 12 جولائ 2023 06:41pm
رعایتی خام تیل کے دوسرے کارگو کے لئے پاکستان کا روس سے مذاکرات کا فیصلہ ہم ایک اور کارگو کو حتمی شکل دے رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:27pm