انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت اور بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے پہلے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیں گے اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:17pm
یوم آزادی پر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہارن اور باجوں کے استعمال پر پابندی عائد اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے شائع 13 اگست 2023 05:18pm
تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm
9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما شائع 12 اگست 2023 11:30pm
شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی شائع 12 اگست 2023 10:08pm
پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm
وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر شائع 12 اگست 2023 09:03pm
نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:41pm
نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے شائع 12 اگست 2023 05:18pm
نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:52pm
اسلام آباد: خواتین سے موبائل چھیننے والے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:45am
باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm
تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق دعوے مسترد کردیے پی ٹی آئی کا عمران خان کی اہلیہ سے منسوب ڈائری کے معاملے پر رد عمل شائع 11 اگست 2023 10:52pm
بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما شائع 11 اگست 2023 09:54pm
صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے شائع 11 اگست 2023 09:27pm
پاک امریکا تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری پاکستان اور امریکا مل کرعظیم کام کرسکتے ہیں، ڈونلڈ بلوم شائع 11 اگست 2023 08:46pm
وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں زیر علاج وزیراعظم اہلیہ کی عیادت کیلئے اسلام آباد سے ہنگامی طور پر لاہور پہنچے شائع 11 اگست 2023 06:16pm
صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط شائع 11 اگست 2023 05:55pm
وفاقی کابینہ کی تحلیل: سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس ملتوی سینیٹ سیکرٹریٹ نے سرکلر جاری کردیا شائع 11 اگست 2023 05:28pm
سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 اگست کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 05:17pm
اسلام آباد میں اچانک تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش، شہری پریشان مختلف شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 12:14am
اسمبلی تحلیل ہوتے ہی سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کو کالعدم قرار دے دیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 04:58pm
شہباز شریف ٹرانسفر پوسٹنگ سے باز رہیں، الیکشن کمیشن علم میں آیا ہے بڑے پیمانے پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی تیاری کی جا رہی ہے، خط شائع 10 اگست 2023 07:16pm
حکومت کے جاتے ہی وفاقی اسپتالوں میں کی گئی بھرتیاں بھی منسوخ وزارت صحت نے وفاقی اسپتالوں سے بھرتیوں کا اختیار واپس لے لیا شائع 10 اگست 2023 06:43pm
نئے چئیرمین نیپرا وسیم مختار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا وسیم مختار کو 4 سال کیلئے چئیرمین نیپرا مقرر کیا گیا ہے شائع 10 اگست 2023 06:28pm
آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو حالات کتنے خستہ ہوتے اندازہ نہیں لگایا جاسکتا، وزیراعظم یہ تاریخ کا حصہ ہوگا کہ اتحادی حکومتیں بھی چل سکتی ہیں، شہباز شریف شائع 10 اگست 2023 04:46pm
جتنے اتحاد اور محنت کی آج ضرورت ہے کبھی نہ تھی، وزیراعظم وقت آگیا مستقبل میں قرضوں سے نجات کا فیصلہ کریں، شہباز شریف شائع 10 اگست 2023 02:53pm
نگراں وزیراعظم کی سیاسی جماعت سے وابستگی نہ ہونا ممکن نہیں، خرم دستگیر امید ہے پہلے مرحلے میں معاملات طے پاجائیں گے، وفاق وزیر شائع 09 اگست 2023 11:16pm
شاندانہ گلزار کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، شیر افضل خان مروت کا دعویٰ فاشسٹ حکومت نے اپنے آخری دن بھی ایک اور خاتون سیاست دان کو گرفتار کیا ہے، پی ٹی آئی شائع 09 اگست 2023 10:16pm
’نگراں حکومت کی کوئی مدت نہیں ہوتی، انتخابات ہونے تک رہتی ہے‘ نگراں وزیراعظم کیلئے اب تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، قمر زمان کائرہ شائع 09 اگست 2023 09:20pm