ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی، وزیراعظم 9 مئی کے واقعات پر قانون کی حرکت پر اسرائیل کے پیٹ میں کیوں درد ہے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:34pm
لاء افسروں کی تبدیلی سے متعلق کیس میں تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ سے زیر التوا کیس کے بارے میں رپورٹ طلب شائع 11 جولائ 2023 11:44pm
انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کے اندرونی کہانی سامنےآگئی سیاسی جماعتوں کا انتخابی نتائج میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار شائع 11 جولائ 2023 10:01pm
اسلام آباد: بیٹے کو بچانے کیلئے گٹر میں چھلانگ لگانے والا باپ بیٹے سمیت جاں بحق باپ اور بیٹا دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے شائع 11 جولائ 2023 09:10pm
ملک میں 8 نومبر یا اس سے پہلے انتخابات ہوجائیں گے، خرم دستگیر نوازشریف ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے، وفاق وزیر شائع 11 جولائ 2023 08:48pm
پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور وزیراعظم نے سعودی سفیر سے ملاقات میں اسپیشل انویسٹمینٹ فیسیلیٹیشن کونسل سے آگاہ کیا شائع 11 جولائ 2023 08:40pm
’عثمان بزدار کو کسی صورت پارٹی میں برداشت نہیں کریں گے‘ فردوس عاشق اعوان کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق ایک اور اہم بیان شائع 11 جولائ 2023 06:58pm
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر وصول، آئی ایم ایف کا بورڈ آج بیٹھے گا، وزیراعظم کی دعا کیلئے اپیل ہمیں ماضی میں جھانکنے کے بجائے سبق حاصل کرنا ہوگا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 06:54am
جھوٹے مقدمات پر ہم عدالت گئے، آپ بھی جرات کریں، وزیراعظم کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب اللہ نے ہمیں عوام کی خدمت کے ہر امتحان میں سرخرو کیا، شہباز شریف شائع 10 جولائ 2023 10:26pm
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف ہمارے پاس موجود پوٹینشل پاکستان کو عروج پر لے جاسکتا ہے، جنرل عاصم منیر شائع 10 جولائ 2023 08:34pm
استحکام پاکستان پارٹی کا کسی بھی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر آئی پی پی کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیا شائع 10 جولائ 2023 06:35pm
پبلک اکاونٹس کمیٹی کا حج میں پاکستانی حاجیوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس وزارتی مذہبی امور نے 2022 میں مفت حج کرنے والوں کی تفصیل فراہم کردیں شائع 10 جولائ 2023 06:12pm
الیکشن کمیشن کے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل ہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہیں، ای سی پی شائع 10 جولائ 2023 05:45pm
پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے عون چوہدری کی درخواست پر اعتراضات عائد سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگاکر درخواست واپس کردی شائع 10 جولائ 2023 05:06pm
انسداد دہشت گردی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوبارہ طلب کر لیا سابق وزیراعظم کو 5 مقدمات میں طلب کیا گیا ہے شائع 10 جولائ 2023 04:38pm
چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ کراچی میں آٹھ روز کے دوران فی کلو چینی 12 روپے مہنگی شائع 10 جولائ 2023 03:24pm
شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ مؤخر، نئی تاریخ مقرر فیصلہ مکمل تحریر نہیں کیا جا سکا، مزید وقت درکار ہے، عدالت شائع 10 جولائ 2023 12:23pm
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کا شیڈول جاری بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 12:35pm
شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 18 جولائی تک توسیع کیس کی تحقیقات ابھی مکمل نہیں ہوئی، تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان شائع 10 جولائ 2023 10:46am
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستان کی معیشت کے حوالے سے پرامید ہیں، فرانسیسی سفیر اب فرانسیسی کمپنیوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کا کہہ سکتے ہیں، نیکولس گیلے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 10:21pm
12 اگست سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی، خرم دستگیر نومبر کے پہلے 10 روز میں انتخابات ہوجائیں گے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 09:21pm
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 16 جولائی کو طلب، اہم فیصلے متوقع مولانا فضل الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 08 جولائ 2023 07:32pm
ملک میں جاری بارشوں سے ڈیمز بھرنے لگے تربیلا، منگلا اور چشمہ میں پانی کے ذخائر 80 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گئے اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 07:40pm
مارگلہ پہاڑیوں کی گود میں بسے گاؤں شاہ اللہ دتہ کے سیاحوں کو مبہوت کردینے والے غار شاہ اللہ دتہ قدیم تہذیبوں کا گہوارہ ہے، جہاں اونچے درخت اور سبزہ چہار سو ہے۔ شائع 08 جولائ 2023 02:19pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری شائع 07 جولائ 2023 10:34pm
خورشید شاہ نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا اعلان کردیا پراجیکٹ کی بحالی سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی شائع 07 جولائ 2023 07:36pm
پنجاب، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا اجلاس 10 جولائی کو طلب اجلاس چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوگا شائع 07 جولائ 2023 07:20pm
وزیراعظم کا تودے تلے دب کر جاں بحق بچوں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان زخمی ہونے والے شخص کو بھی شہباز شریف کی طرف سے مالی امداد دی جائے گی شائع 07 جولائ 2023 06:38pm
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ایل پی جی کی فروخت نوٹیفائیڈ قیمتوں پر یقینی بنائی جائے، اوگرا اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 08:06pm
شدید بارشیں، زبردست کردار ادا کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم چیف سیکرٹری اور دیگر افسران کی مشکل وقت میں عوامی خدمت کیلئے لگن اور عزم کو بھی سراہا شائع 07 جولائ 2023 05:46pm