نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے شائع 15 اگست 2023 05:51pm
سابق وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگراں حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 15 اگست 2023 05:34pm
توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے دوبارہ اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا اگلی سماعت پر اس معافی نامے کا فیصلہ سنا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر شائع 15 اگست 2023 05:09pm
وزارت عظمیٰ چھوڑنے والے شہباز شریف کے ساتھ گھر واپسی پر کیا سلوک ہوا؟ 'ویلکم ہوم دادا جان۔۔۔' شائع 15 اگست 2023 05:00pm
مقررہ مدت میں انتخابات نہ ہونے سے وفاق کیلئے سنگین نتائج ہوں گے، رضا ربانی پی پی رہنما کا الیکشن کمیشن سے فوری حلقہ بندیوں کیلئے درکار مدت بتانے کا مطالبہ شائع 15 اگست 2023 04:58pm
صدر عارف علوی نے پیمرا (ترمیمی) بل پر حمایت کی یقین دہانی کرادی صدر سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں کی ملاقات شائع 15 اگست 2023 04:47pm
انوار الحق کاکڑ سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی، نشست خالی قرار دیدی گئی نامزد نگراں وزیراعظم کی ایوان بالا کی رکنیت مارچ 2024 تک تھی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 01:32pm
تحریک آزادی کے دنوں کی مشکلات 76 سال سے ہمارا پیچھا کررہی ہیں، وزیراعظم جس قوم کا اتحاد جاگ جائے اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، شہباز شریف شائع 14 اگست 2023 12:08pm
انصاف کیلئے تمام فریقین ہو سنا جائے، سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگرز کا رویہ اپنائیں، صدر علوی لک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس چوروں کا بوجھ اٹھاتا ہے، عارف علوی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 01:30pm
پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے اضافے کی تیاری، وجہ بھی سامنے آگئی عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت 7 ڈالر فی بیرل اضافے سے 97 ڈالر فی بیرل ہوگئی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 10:49am
بیرونی اور اندرونی دشمنوں سے تب تک لڑیں گے جب تک ضرورت ہے، آرمی چیف پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ، آرمی چیف مہمان خصوصی اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 05:07pm
16 ماہ انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست بچائی، شہباز شریف آئین راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں، وزیراعظم شائع 13 اگست 2023 10:26pm
ہمارے لیے بہت سے چیلنجز ہیں، یہ چیلنجز پوری قوم کیلئے ہیں، سرفراز بگٹی الیکشن آگے جانے کا کوئی امکان نہیں،3 مہینے کے اندر تیاری کرنی چاہئے، کائرہ شائع 13 اگست 2023 09:49pm
قومی اسمبلی کے 5 برس میں پی ڈی ایم نے تحریک انصاف سے زیادہ قانون منظور کیے قومی اسمبلی کی 5 سالہ کارکردگی پر فافن نے رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 10:34pm
شہبازشریف سے مصدق ملک کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال شہباز شریف کل وزیراعظم ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب میں شریک ہوں گے شائع 13 اگست 2023 06:59pm
انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت اور بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے پہلے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیں گے اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:17pm
یوم آزادی پر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہارن اور باجوں کے استعمال پر پابندی عائد اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے شائع 13 اگست 2023 05:18pm
تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm
9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما شائع 12 اگست 2023 11:30pm
شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی شائع 12 اگست 2023 10:08pm
پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm
وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر شائع 12 اگست 2023 09:03pm
نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:41pm
نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے شائع 12 اگست 2023 05:18pm
نوازشریف کی واپسی میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، متفقہ فیصلہ ہے وہی وزیراعظم ہونگے، شہباز الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:52pm
اسلام آباد: خواتین سے موبائل چھیننے والے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:45am
باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm
تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق دعوے مسترد کردیے پی ٹی آئی کا عمران خان کی اہلیہ سے منسوب ڈائری کے معاملے پر رد عمل شائع 11 اگست 2023 10:52pm
بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما شائع 11 اگست 2023 09:54pm
صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے شائع 11 اگست 2023 09:27pm