عام انتخابات حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ تمام بلدیاتی اداروں کو انتخابات تک معطل کر کے ایڈمنسٹریٹرز تعینات کیا جائے، جی ڈی اے شائع 01 ستمبر 2023 03:11pm
سائفرکیس: خصوصی عدالت نےوکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، خصوصی عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 01:33pm
ایمان مزاری راہداری ریمانڈ پر تھانہ وومن منتقل خاتون ہونے کی بنا پر کیس کی سماعت پیر سے کل کے لئے رکھ رہے ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 02:41pm
نیب ترامیم سے کن افراد نے فائدہ اٹھایا ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں آصف زرداری اور شاہد خاقان بھی شامل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 03:23pm
عام انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان سے متعلق فیصلہ ہوگا شائع 01 ستمبر 2023 10:11am
ہنگامہ آرائی کے دومقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں خارج اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےمحفوظ فیصلہ سُنایا اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 11:02am
400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی شائع 31 اگست 2023 01:05pm
’کوئی ہمیں ستائے کیوں‘، کھانے کے اوقات مقرر کرنے پر یونیورسٹی طلبا کا احتجاج اسلامی یونیورسٹی میں کھانے کے اوقات پر جھگڑا، طلبہ مشتعل اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:45pm
ایمان مزاری کیخلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ سے آئندہ سماعت پر تفصیلات طلب کرلیں شائع 31 اگست 2023 11:53am
پاکستان ہمیشہ کشیدہ علاقوں میں امن کیلئے اہم کردار ادا کرتا ہے، جلیل عباس ہمیں رسمی قیام امن کے بجائے جدید خطوط پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر خارجہ شائع 31 اگست 2023 10:31am
پنجاب انتخابات: ’عدالت آئین کی خلاف ورزی پرمداخلت کرے گی‘ الیکشن کمیشن کی درخواست خارج عدالت کا شارٹ آرڈر برقرار ہے، الیکشن کمیشن کا اہم کام انتخابات کروانا ہے، سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 11:28am
سائفر کیس: اٹک جیل میں سماعت کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست وکیل شیر افضل مروت کے وساطت سے دائر کی گئی شائع 30 اگست 2023 01:57pm
بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع شائع 30 اگست 2023 01:46pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اگلے ماہ دورہ پاکستان کا امکان پاکستان کے بعد محمد بن سلمان بھارت روانہ ہو جائیں گے، ذرائع شائع 30 اگست 2023 01:12pm
انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دلائل دینے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دلائل مکمل ہونے کے بعد پی ٹی ائی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ کرینگے، الیکشن کمیشن شائع 30 اگست 2023 12:56pm
احتجاج کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی برہم اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 04:03pm
بجلی بلوں پر رعایت کی گنجائش نہیں، مراعات یافتہ طبقے کی سہولتیں واپس لینے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خزانہ وزارت خزانہ آج شام کو ہی آئی ایم ایف کو پلان بھیج دے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 06:41pm
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا شائع 29 اگست 2023 12:56pm
سائفر گمشدگی کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع اسد عمر اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش شائع 29 اگست 2023 11:05am
توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو آج طلب کرلیا بشریٰ بی بی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت شائع 29 اگست 2023 10:52am
پی ٹی آئی کا مردم شماری نتائج غیر قانونی قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کیلئے شیڈول جاری کیا جائے، پی ٹی آئی کی درخواست شائع 28 اگست 2023 04:03pm
سینیٹ کمیٹی میں کیپسٹی پیمنٹس روکنے کا مطالبہ، سول نافرمانی کا ذکر ائی پی پیز کو کیپسٹی پیمنٹس بند کردیں، سینیٹ کمیٹی میں سیف اللہ ابڑو کے ریمارکس شائع 28 اگست 2023 02:28pm
سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی بھی عدالت پیش اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:42pm
پی آئی اے کا اُڑان بھرنے کیلئے حکومت سے 23 ارب روپے کا مطالبہ نگراں حکومت کی مینجمنٹ کو قابل عمل پلان تیار کرنے کی ہدایت، ذرائع شائع 28 اگست 2023 12:31pm
الیکشن میں کوئی غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہئے، فاروق ستار انتخابی عمل پر مشاورت، ایم کیو ایم وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 12:58pm
ایمان مزاری رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار ایمان مزاری کو اسلام آباد پولیس نے اڈیالہ جیل سے گرفتار کیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 03:21pm
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں زلزلے کے جھٹکے زلزلےکی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز شائع 28 اگست 2023 09:57am
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل برس پڑے شائع 28 اگست 2023 08:44am
لیہ کے بعد اسلام آباد میں بھی 15 ہرکال کرنے والوں کو پولیس نے راشن پہنچا دیا خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے چار دن سے بھوکے ہیں اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 12:42pm
’عدالت مخالف ٹرولز کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے‘ عدالت پر تنقید کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول جیسی ایجنسیوں کا سہارا لیا جائے گا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:28pm