پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی اور جاں بحق کارکنوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست دائر کارکنوں کی معلومات لینے کی متعدد درخواستیں دیں لیکن فراہم نہ کی گئیں، درخواست شائع 20 فروری 2025 06:58pm
اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کے نتائج روکنے کے حکم میں 6 مارچ تک توسیع اٹارنی جنرل اور عدالتی معاونین عدالت میں پیش نہ ہوسکے شائع 20 فروری 2025 05:25pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے دائر اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ اپیلوں پر بینچ تشکیل دے کر سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا شائع 20 فروری 2025 05:24pm
جسٹس سرفراز ڈوگر کو بطور چیف جسٹس کام سے روکا جائے، پانچ ججز کا سنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع پانچ ججز نے اپنی سینیارٹی کے خلاف معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 05:33pm
پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف، 120 کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم کارکنوں کو مزید حراست میں رکھنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں، عدالت اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 01:41pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ر) محمد یار ولانہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 18 فروری 2025 07:19pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: رجسٹرار اور ڈپٹی رجسٹرار سیکیورٹی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کوئی جوڈیشل یا ایڈمنسٹریٹو آرڈر موجود ہی نہ ہو تو توہین عدالت کی کارروائی نہیں بنتی، فیصلہ شائع 17 فروری 2025 12:00pm
وکلا کا گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری کبھی کسی عہدے کے لیے سفارش نہیں کرائی، اپنے کام سے عہدے ملے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 14 فروری 2025 05:20pm
پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر وزارت قانون و دیگر کو نوٹس جاری جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور صحافیوں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا شائع 14 فروری 2025 04:46pm
اسلام آباد، پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا صدرآصف زرداری نے جسٹس سرفرازڈوگر سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 01:38pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی ٹرانسفرز سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست کے ساتھ حکم امتناعی کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے شائع 13 فروری 2025 04:01pm
جسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا عہدہ سنبھال لیا، کیسز کی سماعت شروع قائم مقام چیف جسٹس جسٹس سرفراز ڈوگر عدالت کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہو گئے شائع 13 فروری 2025 11:06am
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کا ریپریزنٹیشن مسترد ہونے کے آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ جانے والے 2 ججز چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اعزاز میں عشائیہ شائع 12 فروری 2025 11:14pm
سنیارٹی تبدیل کرنے کیخلاف 5 ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کردی گئی شائع 12 فروری 2025 10:50am
پارلیمنٹ کا ستون ماضی کی نسبت آج بہت مضبوط ہے، عرفان صدیقی انصاف کی عالمی رینکنگ 26ویں آئینی ترمیم سے پہلے گری ہوئی تھی، انتظامیہ اپنا کام کررہی ہے، ن لیگی رہنما شائع 11 فروری 2025 09:23pm
جج ہمایوں دلاور سمیت اسلام آباد کے تین سیشن ججز کو گریڈ 21 میں ترقی مل گئی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارش پر چیف جسٹس نے ججز کی ترقی کی منظوری دی شائع 11 فروری 2025 01:32pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت، عدالت کا ایکٹ پر عملدرآمد روکنے سے گریز پی ایف یو جے اور اینکرز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل اپ ڈیٹ 11 فروری 2025 10:46am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کیخلاف پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن پر فیصلہ جاری کردیا شائع 10 فروری 2025 08:33pm
صدر سپریم کورٹ بار کی چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات ملاقاتوں میں عدلیہ کی مجموعی کارکردگی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال شائع 08 فروری 2025 05:31pm
امریکی وکیل نے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کا طریقہ عدالت کو بتادیا شکیل آفریدی کے بدلے ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لایا جا سکتا ہے، وکیل کلائیو اسمتھ شائع 07 فروری 2025 05:32pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصل چوہدری کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب شائع 07 فروری 2025 02:43pm
اینکرز ایسوسی ایشن نے بھی پیکا ایکٹ ترمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی سینیئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے درخواست دائر کی شائع 07 فروری 2025 11:25am
اسلام آباد ہائی کورٹ میں لفٹ کو حادثہ، تمام افراد بحفاظت نکال لیے گئے چھ لوگوں کی گنجائش والی لفٹ میں وکلاء سمیت سات افراد موجود تھے، ذرائع شائع 06 فروری 2025 03:12pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز چھٹی پر چلے گئے، اہم کیسز کی سماعت ملتوی آج اور کل مقرر کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی شائع 06 فروری 2025 10:58am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا ججز نے سینیارٹی لسٹ کےخلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھیجوا دی اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 06:07pm
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز آنے کے بعد مختلف عدالتوں کے ججز کے تقرر میں رد و بدل انتظامی تبدیلیاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی عدالتی حکمت عملی کے تحت عمل میں لائی گئی ہیں شائع 04 فروری 2025 02:39pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت سے ہٹا کر ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد ویسٹ تعینات کردیا گیا شائع 03 فروری 2025 09:34pm
وکلا برادری کا دوسرے صوبوں سے لائے ججز کو واپس بھیجنے کا مطالبہ مطالبات نہ مانے گئے تو 10 فروری کو احتجاج کے ساتھ شاہراہ دستور کو کالے کوٹوں سے بھر دیں گے، وکلا شائع 03 فروری 2025 07:08pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن اور انتظامی کمیٹی تبدیل، ججز کی سینیارٹی لسٹ بھی جاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے 3 ججز کے مزید آنے کے بعد اہم تبدیلیاں اپ ڈیٹ 03 فروری 2025 07:06pm
اسلام آبادہائیکورٹ میں تین نئے ججزنےسماعت کا آغاز کردیا ججزٹرانسفرکےمعاملے پروکلااحتجاج کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے شائع 03 فروری 2025 01:20pm