پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 10:55am ممکنہ گرفتاری کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا سابق خاتون اول نے زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات فراہمی اورضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 07:43pm اسلام آباد: شہریوں کی غیر قانونی حراست پر 11 پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ، 5 گرفتار ایف آئی اے قانون کے مطابق ٹرائل کورٹ میں کیس آگے چلائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:47am پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 10:37am سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ درخواست گزار سینٹ کا ممبر ہے سینٹ نے بلانا ہے کورٹ نے نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 05:12pm شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع آئندہ سماعت پر چیف کمشنر آفس کے وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 03:06pm چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پر اعتماد نہیں تو بتادیں، جسٹس میاں گل حسن کا وکیل سے مکالمہ اس کیس کے حوالے سےغلط رپورٹنگ ہوئی ہے، جسٹس میاں گل حسن
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 02:56pm فیئر ٹرائل ایکٹ عوامی گفتگو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے، حکومت کا عدالت کو جواب پیکا آرڈی نینس کے تحت بھی حاصل کیے گئے ڈیٹا یا ریکارڈ کوخفیہ رکھنا لازم ہے، حکومتی جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:07pm عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست خارج کردی تھی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 07:44pm نوازشریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:55pm شاہ محمود قریشی کی درخواست پر اعتراضات دور، ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کا حکم سب کیلئے یہی کہا ہے کسی قاعدے قانون کے تحت ہی ٹرائل جانا ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:40am آڈیو لیکس کیس: عدالت کی وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت آڈیو لیکس کمیشن کے ٹی آر اوز میں یہ سوال نہیں تھا کہ یہ آڈیوز کون لیک کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:23pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز رخصت پر، آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بنچ یا لارجر بنچ بھی دستیاب ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 05:26pm ’قوم کے مجرموں کا احتساب‘، صحافی کے سوال پر نواز شریف کی معنی خیز مسکراہٹ کیا نواز شریف سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں؟
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:00pm ایون فیلڈ و العزیزیہ کیس: نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردی گئیں نوازشریف کی اپیلیں بحال ہو ئیں تو عدالت میں موقف اختیار کریں گے، پراسیکیوٹر جنرل نیب
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 05:07pm نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، اسلام آباد پولیس متحرک ڈی آئی جی سیکیورٹی کا عدالت دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 10:46pm نواز شریف کی پیشی پر عدالت کے باہر لیگی کارکنوں میں جھگڑا شاہراہ دستور میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی، کارکنوں کا لاتوں مکوں کا آزادانہ استعمال
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 01:59pm سائفرکیس: ’کسی شخص کے لیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے‘ سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی جانب سے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 04:07pm نوازشریف کی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر سزا کے اپیلوں کی بحالی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 04:22pm عمران خان کو جیل سہولیات فراہمی کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوشوکاز نوٹس جاری ہر کوئی نوازشریف کی خوشیاں منا رہا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 02:13pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت میں شامل وزراء اور بیوروکریٹس پر سوال اٹھا دیا جو لوگ گزشتہ حکومت میں تھے نگران حکومت میں اُن کی لائن پر ہیں، عدالت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:52pm الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 03:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:50pm پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم پولیس آرڈر پر عمل نہ ہونے سے پراسیکویشن سسٹم مکمل ڈسٹرب ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:36pm رضوانہ تشدد کیس: وزارت انسانی حقوق و دیگر کو نوٹس جاری یہ مفاد عامہ کا کیس ہے اسکی روک تھام ضروری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت