پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج شیخ وقاص اکرم نے جے آئی ٹی میں جاری پیکا ایکٹ کے تحت کارروائی چیلنج کردی شائع 25 مارچ 2025 08:24pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2 دن کی ملاقات بحال کر دی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نہیں ہوگی، عدالت کا حکم اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 01:11pm
کسی قیدی سے وکیل کو ملاقات کرنے سے روک نہیں سکتے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق قانون میں کیس منتقلی کی کوئی گنجائش نہیں، اگر یہ کام ہائیکورٹ کا جج نہ کرتا تو یہ کریمنل توہین عدالت ہوتی، ریمارکس اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 12:47pm
عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 19 مارچ 2025 05:48pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج؛ عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر عدالت کو یقینی دہانی کراتے ہیں کہ سزا معطلی کے بعد اپیل کی ہر سماعت میں موجود ہوں گے، درخواست میں مؤقف شائع 19 مارچ 2025 02:08pm
کاز لسٹ منسوخ کرنے سے پہلے میری عدالت میں بارود رکھ کر اڑا دیتے: جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے ریمارکس جسٹس اعجاز نے کیس کو دوسرے بنچ کو منتقل کرنے پر سلطان محمود کو طلب کیا تھا اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 05:58pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا لارجر بینچ کے سربراہی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے شائع 18 مارچ 2025 08:21pm
ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا شائع 17 مارچ 2025 05:45pm
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے 20 سے زائد کیسز یکجا کرکے لارجر بنچ بنانے کی ہدایت قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں... شائع 17 مارچ 2025 01:32pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کی لا کلرک پر مشتمل کمیشن کو جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہدایت آپ نے مذاق بنایا ہوا ہے، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے مکالمہ شائع 14 مارچ 2025 03:40pm
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے سے موجود ججز کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیونکہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات میرٹ پر نمٹائے تھے، درخواست شائع 13 مارچ 2025 11:48am
چیف جسٹس بلاک حملہ کیس: 36 وکلا کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم مقدمے میں ملوث وکلا کے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے شائع 12 مارچ 2025 01:19pm
سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ سے معطل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا شائع 10 مارچ 2025 03:04pm
گستاخانہ مواد شئیر کرنے پر گرفتار ملزم کی ضمانت مسترد 'ملزم کے فون سے توہین رسالت، توہین اہل بیت اور توہین قرآن سے متعلق خاکے، گرافکس اور تصاویر شیئر کی گئیں' شائع 10 مارچ 2025 02:25pm
ہائیکورٹ عملے کی سائلین سے رشوت لینے کا معاملہ: جسٹس بابر ستار کے خط پر انکوائری کا حکم رجسٹرار یار محمد ولانہ اور ایڈیشنل رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ رائے محمد خان انکوائری کمیٹی مقرر شائع 07 مارچ 2025 03:25pm
عافیہ صدیقی کیس: امریکا سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟ عدالت کا سوال عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران داعش کمانڈر شریف اللہ کی امریکا حوالگی کا تذکرہ شائع 07 مارچ 2025 02:43pm
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی عمران خان سے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھراسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا شائع 07 مارچ 2025 01:14pm
جسٹس بابرستار کے سیکریٹری کا رجسٹرار کو خط، شکایات کے ازالے اور انکوائری کا مطالبہ خط کی نقول تمام ججز کے سیکرٹریز کو بھی ارسال کر دی گئی شائع 06 مارچ 2025 05:02pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف بی آر افسران کی ترقی کیلئے 12مارچ تک سلیکشن بورڈ اجلاس نہ بلانے کا حکم عدالت نے چیئرمین ایف بی آر اور سیکرٹری وزیراعظم آفس سے بیان حلفی بھی طلب کرلیا شائع 05 مارچ 2025 07:55pm
عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر ہفتے ملاقات کراتے ہیں، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان شائع 04 مارچ 2025 11:41am
شہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے پر پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر آئی جی کو بلائیں گے، پھر دیکھیں گے کہ تفتیش کس نے کرنی ہے، عدالت شائع 03 مارچ 2025 12:41pm
عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ عمران خان کی ملاقات کرانے سے متعلق احکامات پر عمل نہیں کیا جارہا، وکیل فیصل چوہدری شائع 03 مارچ 2025 11:12am
عافیہ صدیقی کیس: میں یہ سوچ نہیں سکتا حکومت اٹارنی جنرل آفس کی معاونت رد کرے، جسٹس اسحاق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت کو دستاویزی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کر دی شائع 28 فروری 2025 03:18pm
رمضان المبارک کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اوقات کار جاری ہفتے کے روز کوئی سماعت نہیں ہوگی ججز اپنے تحریری حکم نامے لکھیں گے، نوٹیفکیشن شائع 28 فروری 2025 03:18pm
بانی پی ٹی آئی کی جیل سپرٹینڈنٹ و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی دودرخواستوں پرریکارڈ طلب عدالت کی ریکارڈ سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکمنامہ کو درخواست کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت شائع 25 فروری 2025 06:54pm
13 سالہ بچے کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر عدالت سیکریٹری داخلہ پر برہم ریاست کو کیسے چلا رہے ہیں؟ جسٹس بابگر ستار کے ریمارکس شائع 24 فروری 2025 11:32am
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فنانس ایکٹ 2015 کی شق 7 کو آئین کے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دے دیا اگر کوئی قانون آئین یا اصل قانون پیرنٹ ایکٹ سے متصادم ہو تو وہ قانون غیر مؤثر سمجھا جائے گا، تفصیلی فیصلہ شائع 22 فروری 2025 07:40pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق المدارس کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے چھوٹی داڑھی رکھنے پر مدرسے کے طالبعلم کو امتحان دینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شائع 21 فروری 2025 07:12pm
عافیہ صدیقی کے بدلے امریکا کو شکیل آفریدی کی حوالگی، حکومت کا جواب سامنے آگیا ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہدایات لیکر بتائیں امریکی عدالت میں دائر عافیہ کی پٹیشن پر کیا اعتراض ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 21 فروری 2025 04:42pm
اسلام آباد ہائیکورٹ بارکا پانچ ججزکی سنیارٹی سے متعلق دائر درخواست کی حمایت کا اعلان بار نے درخواست کی غیرمشروط حمایت کردی شائع 21 فروری 2025 11:22am