پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 05:07pm نوازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، اسلام آباد پولیس متحرک ڈی آئی جی سیکیورٹی کا عدالت دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 10:46pm نواز شریف کی پیشی پر عدالت کے باہر لیگی کارکنوں میں جھگڑا شاہراہ دستور میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی، کارکنوں کا لاتوں مکوں کا آزادانہ استعمال
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 01:59pm سائفرکیس: ’کسی شخص کے لیے رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے‘ سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی جانب سے جیل ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 04:07pm نوازشریف کی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر سزا کے اپیلوں کی بحالی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 04:22pm عمران خان کو جیل سہولیات فراہمی کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوشوکاز نوٹس جاری ہر کوئی نوازشریف کی خوشیاں منا رہا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 02:13pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت میں شامل وزراء اور بیوروکریٹس پر سوال اٹھا دیا جو لوگ گزشتہ حکومت میں تھے نگران حکومت میں اُن کی لائن پر ہیں، عدالت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:52pm الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 03:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:50pm پولیس آرڈر 2002 پر عمل درآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پر برہم پولیس آرڈر پر عمل نہ ہونے سے پراسیکویشن سسٹم مکمل ڈسٹرب ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:36pm رضوانہ تشدد کیس: وزارت انسانی حقوق و دیگر کو نوٹس جاری یہ مفاد عامہ کا کیس ہے اسکی روک تھام ضروری ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 01:42pm عدم پیروی پر عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے پر نیب کو نوٹس جاری نوٹس 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیسز میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی درخواست پر جاری کیا گیا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 01:11pm پرویز الٰہی نے پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا ملوث افراد کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دیا جائے، درخواستگزار کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 01:33pm توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 11:40am ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے پر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو نوٹس جاری صحافی جاوید چوہدری ، شاہد میتلا ، پیمرا اور پریس ایسوسی ایشن کو بھی نوٹسز جاری
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 08:22pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 12:23pm چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:13pm توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے درخواست دائر عدالت کیس کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم اور ریاست کو فریق بنانے کی اجازت دے، درخواست
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:07pm القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے فیصلے کیلئے حکومت کو دو ہفتے کی مہلت اس کا نام بھی لکھ دیں جو رجسٹریشن کیلئے منع کر رہا ہے، اسلام آباد کا سرکاری وکیل سے استفسار
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 02:29pm سائفرکیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی ان کیمرہ سماعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:57am 18سالہ گھریلو ملازمہ بازیابی کے بعد دارالامان بھیج دی گئی لڑکی جناح گارڈن کے پاس جھگیوں سے برآمد ہوئی، پولیس کا بیان
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:21am عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری بنچ نے چھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 10:57am عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، ان پر وزیرآباد میں بھی حملہ ہوچکا ہے، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:33pm سائفر کیس کی کھلی سماعت سے دیگر ممالک سے تعلق خراب ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے کا خدشہ جب فیصلہ پبلک ہوگا تو پھر سماعت اِن کیمرہ کیوں کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 02:47pm ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت مقدمہ سماعت کیلیے مقرر جسٹس بابرستار نے 28 ستمبرکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 06:31pm عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور جسٹس عامرفاروق نے تحریری احکامات جاری کردیے