اسلام آباد کچہری سے پی ٹی آئی کے 4 کارکن گرفتار چاروں افراد کیس کی سماعت کے بعد باہر نکلے تھے شائع 12 جولائ 2025 07:15pm
عافیہ صدیقی کی رہائی کا کیس: وفاقی حکومت کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کوتوہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے سمیت طلب کرنے کا بھی عندیہ دے دیا شائع 11 جولائ 2025 01:08pm
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز منتقلی و سینیارٹی کیس: سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر فیصلہ آئین، عدالتی نظائر اور طے شدہ اصولوں کے منافی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 09 جولائ 2025 02:34pm
اسلام آباد ہائیکورٹ میں جولائی اور اگست میں تعطیلات کا شیڈول جاری ضمانت کے کیسز، حبس بے جا میں رکھنے اور کورٹ کے فکس کیسز چھٹیوں میں سنیں جائیں گے، آفس آرڈر شائع 03 جولائ 2025 06:32pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو بری کردیا 30 مئی کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنایا تھا شائع 03 جولائ 2025 04:55pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج، انصاف کی دہائی مظاہرین کی قیادت معروف وکلا ایمان مزاری ایڈووکیٹ، ہادی چٹھہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کی۔ شائع 30 جون 2025 01:55pm
عافیہ صدیقی کیس: حکومت کا امریکی عدالت میں معاونت اور فریق بننے سے انکار حکومتی فیصلے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وجوہات طلب کرلیں شائع 30 جون 2025 12:17pm
صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج قرار دے دیا ایوانِ صدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی نئی سینیارٹی لسٹ بھی جاری کر دی گئی اپ ڈیٹ 29 جون 2025 01:39pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت سی ڈی اے کے قیام کا مقصد مکمل ہو چکا، عدالت شائع 28 جون 2025 02:38pm
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ملتوی، نیب کی استدعا منظور کیس بنایا ہے تو آئیں کھیلیں، اپیل میں کیوں بھاگتے ہیں؟ بیرسٹر سلمان صفدر شائع 26 جون 2025 12:41pm
عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر نیب نے اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے شائع 25 جون 2025 06:05pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں 26 جون کو سماعت ہوگی، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کریں گے شائع 19 جون 2025 08:03pm
عافیہ صدیقی رہائی کیس: ہائی کورٹ کا وفاق سے بذریعہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالتی سوال پرجواب طلب دلیل سے مطمئن کریں کہ معمولی سی استدعا سے حکومت کا نقصان کیا ہے؟ عدالت شائع 13 جون 2025 03:55pm
اسلام آباد ہائی کورٹ: مئی 2025 کی ججز کارکردگی رپورٹ جاری، 1415 کیسز نمٹائے گئے جسٹس انعام امین منہاس 274 کیسز نمٹا کر سب سے آگے رہے شائع 10 جون 2025 01:33pm
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب کو تیاری کیلئے ایک ہفتے کا وقت مل گیا ایسے کیسز میں تو مہینے کے اندر سماعت ہو جاتی ہے، بانی پی ٹی آئی کو 600 سے زائد روز گزر چکے ہیں: بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:50pm
ضلعی عدلیہ میں ڈیپوٹیشن ججز کو واپس بھیجنے کے ٹربیونل آرڈر کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار فیصلے کو صرف ڈیپوٹیشن پر موجود ججز کو واپس بھیجنے کی حد تک کالعدم قرار دیا شائع 30 مئ 2025 07:49pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سزا معطلی کی درخواستوں پر 5 جون سماعت کریں گے شائع 29 مئ 2025 06:42pm
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ۔ آئندہ سماعت پر منیر اے ملک جواب الجواب دلائل کا آغاز کریں گے شائع 27 مئ 2025 11:25am
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج: گولیاں چلیں گی تو ہم بھی اسلحہ لائیں گے، علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی اور کارکنان اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 04:07pm
امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ عمران خان نے 2 سال جیل میں کیوں گزارے، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 مئ 2025 05:20pm
عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے وکلا سے مزید معاونت طلب کرلی شائع 23 مئ 2025 12:39pm
اسلام آباد میں زمین کی خورد برد: نیب تحقیقات کیخلاف سماعت کیلئے تشکیل بینچ ٹوٹ گیا جسٹس انعام امین ماضی میں پٹشنرکے وکیل رہ چکے اس لیے انہوں نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔ اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 12:35pm
26 نومبر احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 86 کارکنان کی ضمانتیں منظور کرلیں عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان کے ضمانتی مچلکوں کی رقم کم کرنے کی استدعا بھی منظور کرلی شائع 22 مئ 2025 06:15pm
190ملین پاؤنڈ کیس: پی ٹی آئی رہنما عمران اور بشریٰ کی سزا معطلی کا کیس مقرر کرانے کیلئے متحرک پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا شائع 21 مئ 2025 04:08pm
مخصوص نشستوں اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ: پی ٹی آئی کا احتجاجی مارچ احتجاجی مارچ میں تحریک انصاف کے ارکانِ اسمبلی، سابق امیدواران اور ٹکٹ ہولڈرز کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ شائع 21 مئ 2025 02:03pm
عافیہ صدیقی کیس تحریک بن چکا، پٹیشن ختم کرنے سے مسئلہ ختم نہیں ہوگا، اسلام آباد ہائیکورٹ عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور شائع 16 مئ 2025 02:28pm
ججز سینیارٹی کیس: تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے، جسٹس محمد علی مظہر درخواست گزار ججز کے وکیل منیر اے ملک کے دلائل مکمل اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 01:35pm
عمران خان نےکہا معاف کرنے اورمذاکرت کیلئے تیارہوں،علی امین گنڈاپور اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت، پیرول پر رہائی کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات برقرار اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:27pm
عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر علی امین گنڈا پور کی درخواست پر کل سماعت کریں گے شائع 13 مئ 2025 09:11pm
ہائی کورٹ :علیمہ خان اور رؤف حسن کے نام سفری پابندیوں کی فہرستوں سے نکالنے کا حکم عدالت نے علیمہ خان اور رؤف حسن کو بیرون ملک سفرکی اجازت کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کی ہدایت کی۔ شائع 13 مئ 2025 10:56am