پاکستان عمران خان جیسی جیل سہولیات مہیا کرنے کی قیدی کی درخواست پر عدالت سے بڑی خبر آگئی عدالت نے کیس لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:17pm
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:17pm
پاکستان جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا درخواست گزار کی ڈگری منسوخی بدنیتی اور غیر قانونی عمل پر مبنی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 02 اکتوبر 2025 06:04pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: جج ہمایوں دلاور کے خلاف عمران خان کی دائر درخواست خارج جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے ریفرنس پر توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنائی تھی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2025 04:06pm
پاکستان جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی غیر منصفانہ ذرائع استعمال کرنے پر طارق محمود جہانگیری پر تین سال داخلے اور امتحانات پر پابندی عائد شائع 26 ستمبر 2025 06:55pm
پاکستان سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے، سینیارٹی کے تعین کے لیے معاملہ صدر کو بھجوایا جاتا ہے، تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2025 09:04pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل سماعت کے لیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کرے گا شائع 25 ستمبر 2025 06:04pm
پاکستان پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کو گرفتار کر لیا گیا فلک جاوید گزشتہ 16 ماہ سے روپوش تھیں شائع 24 ستمبر 2025 01:36pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی درخواست گزاروں نے ذاتی رنجش پر آرٹیکل 184/3 کے غیر معمولی دائرہ کار کے تحت درخواستیں دائر کیں، اعتراض شائع 22 ستمبر 2025 04:37pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس میں جسٹس اعجاز اسحاق پر بدعنوانی، جانبداری اور آئینی حلف کی خلاف ورزی کے الزامات عائد شائع 19 ستمبر 2025 08:58pm
پاکستان جسٹس طارق جہانگیری سمیت 5 ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات چیلنج کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست دائر کی، ڈائری نمبر بھی الاٹ شائع 19 ستمبر 2025 06:44pm
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر اور پی ٹی آئی وکلا آپس میں اُلجھ پڑے پی ٹی آئی وکلا نے کی شدید نعرے بازی بھی کی ہے شائع 19 ستمبر 2025 01:14pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm
پاکستان جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا عدالت نے سینئر قانون دان بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر علی اوصاف کو عدالتی معاون مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2025 06:05pm
پاکستان سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست خارج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی 2021 میں مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق ہدایات دے رہے تھے شائع 15 ستمبر 2025 01:39pm
پاکستان نیب نے بیڑا غرق کردیا، سیاسی انتقام کو چھوڑ کر بھی کوئی پرسان حال نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سی ڈی اے کے متاثرین سے متعلق ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2025 05:07pm
پاکستان فل کورٹ اجلاس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججوں کے خطوط سامنے آگئے، اہم سوال اٹھا دیے جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو الگ الگ خط لکھے ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2025 12:49pm
پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا جسٹس انعام امین منہاس کا کیس سننے سے انکار، لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ شائع 01 ستمبر 2025 12:53pm
پاکستان ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست نمٹادی گئی مقتول کی اہلیہ جویریہ صدیق اور سینئر صحافی حامد میر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔ شائع 29 اگست 2025 07:03pm
پاکستان افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا وزارتِ داخلہ، نادار، ڈی جی امیگریشن، ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری، جواب طلب شائع 25 اگست 2025 03:07pm
پاکستان ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع اپیل کے فیصلے تک 7 اگست کی پراپرٹییز نیلامی کا عمل روکا جائے، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 06:53pm
پاکستان عدالتیں کرپشن کا حصہ ہیں، کون سا جج کرپٹ ہے، اچھے طریقے سے جانتا ہوں، جسٹس محسن اختر کیانی لین دین سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ اسٹیٹ کونسل اور ضلعی انتظامیہ پر برہم شائع 05 اگست 2025 02:42pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے الزامات پر کمیشن بنانے کا فیصلہ معطل کردیا جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان نے کمیشن تشکیل دینے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا شائع 24 جولائ 2025 07:12pm
پاکستان علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم عدالت نے کیس کی مزید سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر دی شائع 21 جولائ 2025 03:52pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز روسٹر اور کاز لسٹ کا معاملہ ایک بار پھر تنازع کا شکار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا سخت ردعمل ہائیکورٹ کی عزت کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی جوڈیشل پاورز کا بھرپور استعمال کروں گا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق شائع 21 جولائ 2025 10:53am
پاکستان عافیہ صدیقی کیس:وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری عدالت کا حکومت کی جانب سے عدالتی احکامات کے باوجود رپورٹ جمع نہ کرانے پر شدید اظہار برہمی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 03:11pm
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کی 4 ججز پر مشتمل نئی انتظامی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے علاوہ کمیٹی میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان شامل شائع 18 جولائ 2025 04:56pm
پاکستان برطانیہ اور یورپ کی پروازوں سے پی آئی اے کو اربوں روپے کا منافع ہوگا، عطا تارڑ غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر قومی ایئر لائن کو نقصان پہنچایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 18 جولائ 2025 11:28am
پاکستان وفاقی حکومت نے عافیہ صدیقی کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر چیلنج کردیا شائع 15 جولائ 2025 06:39pm
پاکستان توہینِ مذہب کے مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کا حکم حکومت ایسا کمیشن تشکیل دے جو توہینِ مذہب سے متعلق مقدمات کا تفصیلی جائزہ لے اور چار ماہ کے اندر اپنی کارروائی مکمل کرے، عدالتی حکم اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 04:43pm